ہفتہ , 20 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

دل کی شکل والا شہابی پتھر ویلنٹائن ڈے پر نیلام کیا جائے گا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) اس ویلنٹائن ڈے پر ایک نیلام گھر نے دل کی شکل والاشہابی ٹکڑا فروخت کرنے کا ارادہ کیا جو اپنی خاص شکل کی بنا پر لوگوں کے لیے کشش کا باعث ہے۔شہابی پتھر(میٹیور) کو ہارٹ آف اسپیس کا نام دیا گیا ہے ۔ سائبیریا سے ملنے والایہ حیرت انگیز شہابی پتھر نو انچ جسامت رکھتا ہے اور اس …

مزید پڑھیں »

پیدائش کے فوری بعد وھیل کے بچے کےتیرنے کی ویڈیو سے ماہرین حیران

ہوائی، امریکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے ایک حیرت انگیز نظارہ دیکھا ہے جس میں ہمپ بیک وھیل کےبچے کو پیدائش کے صرف 20 منٹ بعد ہی اپنی ماں کے ساتھ تیرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔یونیورسٹی آف ہوائی میں ماحولیاتی آلودگی، آب وہوا میں تبدیلی اور دیگر عوامل سے سمندری حیات کے رویوں میں ہونے والے تبدیلیوں کے ماہر پروفیسر لارس بیجر …

مزید پڑھیں »

مودی مقبوضہ کشمیر کے دورے پر مذاق بن گئے

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے دورے کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پہاڑوں کی جانب سے ہاتھ لہراتے رہے اور ان کی ویڈیو کلپ منظر عام پر آنے کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بنا دیا گیا ہے۔نریندر مودی نے گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کا دورہ کیا تو اس موقع پر وادی بھر میں احتجاج …

مزید پڑھیں »

ایک ہزار کاریں تباہ کرنے والابزرگ شہری

ویگو(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین میں بزرگ شخص نے سال بھر میں ایک ہزار سے زائد قیمتی گاڑیوں کو بری طرح نقصان پہنچایا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے شہر ویگو میں شہریوں کی قیمتی گاڑیوں کو پر اسرار طور پر بری طرح نقصان پہنچایا جا رہا تھا۔ رات کو گاڑی کھڑی کرنے کے بعد صبح گاڑی بری حالت میں …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا :مشہور بدبودار پھل ’دوریان‘ 1 ہزار ڈالر میں فروخت

جکارتا(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں مشہور زمانہ بدبودار پھل ’دوریان‘ ایک ہزار ڈالر میں فروخت ہوا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جنوبی علاقے میں اگنے والے مشہور پھل ’دوریان‘ کے دو دانے انتہائی مہنگے داموں میں فروخت ہوئے ہیں۔ فروخت ہونے والے ایک پھل کی قیمت تقریباً ایک ہزار ڈالر بنتی ہے اور یہ رقم ملک میں لی …

مزید پڑھیں »

ہنی مون کے لیے چھٹی : خاتون ٹیچر کی درخواست وائرل

ہنگو(مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل پاکستان میں شادیوں کا سیزن عروج پر ہے اور نوبیاہتا جوڑوں کی دلوں میں ایک خواہش ضرور ہوتی اور یہ خواہش ہے شادی کے فوراً بعد ہنی مون پر جانے کی۔اس سلسلے میں سب سے بڑی مشکل کا سامنا ملازم پیشہ افراد کو ہوتا ہے جن کے لیے اپنے دفاتر سے چھٹیاں حاصل کرنا آسان نہیں …

مزید پڑھیں »

اٹلی: زیادہ بچے پیدا کریں، پرکشش مراعات لیجئے

لوکاٹا(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی کے گاؤں لوکانا کی انتظامیہ نے آبادی انتہائی کم ہونے کے بعد وہاں آباد ہونے والوں کے لیے پرکشش مراعات کا اعلان کیا۔لوکانا کی انتظامیہ نے کہا کہ شادی شدہ جوڑوں کو بچے پیدا کرنے پر الگ مراعات دیںگے۔ لوکانا میں آباد ہونے والوں کو بچے پیدا کرنے پر مقامی حکومت ایک ہزار امریکی ڈالر یعنی سوا لاکھ …

مزید پڑھیں »

ڈاکٹروں کی نااہلی،مریض کی ٹانگ کی بجائے پیٹ کا آپریشن

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایبٹ آبادکمپلیکس ہسپتال کے ڈاکٹروں کی بڑی غفلت سامنے آگئی،خاتون کی ٹانگ سے راڈ نکالنے کے بجائے پیٹ کا آپریشن کر ڈالا ،خاتون آپریشن تھیٹر میں نیم بیہوشی کی حالت میں چلاتی رہی مگر ڈاکٹروں نے ایک نہ سنی ،لواحقین سراپااحتجاج بن گئے۔ ڈاکٹر تو مسیحا ہوتے ہیں،زخموں پرمرہم پٹی لگاتے ہیں۔دوا دارو دیتے ہیں مگر ایبٹ …

مزید پڑھیں »

وکی پیڈیا پر35 ہزارمضامین لکھنے والامصنف

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہری نے وکی پیڈیا پر رضاکارانہ طور پر 35 ہزار مضامین لکھنے اور 30 لاکھ مضامین کی ایڈیٹنگ کرکے دنیا کو حیران کردیا۔وکی پیڈیا نامی آن لائن انسائیکلو پیڈیا سے تو ہم بخوبی واقف ہیں جس پر دنیا بھر سے آن لائن رضاکار لکھنے، تدوین اور ادارت (ایڈیٹنگ) کا کام کرتے ہیں۔ وکی پیڈیا آن لائن معلومات …

مزید پڑھیں »

امریکی کمپنی نے لوگوں کو بیمار کرنے والے ٹشو پیپرز ایجاد کر لئے

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹشو پیپرز عموماً صحت و صفائی کیلئے استعمال ہوتے ہیں لیکن ایک امریکی کمپنی نے آپ کو بیمار کرنے والے ٹشو پیپر بنائے ہیں جن میں چھینک پیدا کرنے اور زکام والے جراثیم شامل ہیں، ان ٹشو پیپرز کے ایک پیکٹ کی قیمت 80 امریکی ڈالر یعنی 11 ہزار پاکستانی روپے ہے۔ لاس اینجلس کی کمپنی کے …

مزید پڑھیں »