جمعہ , 19 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

چار ماہ کے بچے کی 28 ہڈیاں توڑنے والا حیوان جوڑا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ میں ایک ایسا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بارے میں سن کر آپ کی روح کانپ جائے گی۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک حیوان صفت انسانی جوڑے کو اپنے چار ماہ کے بچے کی 28 ہڈیاں توڑنے پر 8 سال کیلئے جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں والد کو بچے کی پیدائش پر دس دن کی چھٹی دینے کا قانون نافذ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے گورنمنٹ اور نجی اداروں سمیت ملک بھر میں والدہ کے ساتھ ساتھ والد کو بھی بچے کی پیدائش کے موقع پر دس دن کی رخصت دینے کا قانون نافذ کر دیا ہے۔وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں حسن مزاری نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وفاقی حکومت ماں کے بعد باپ …

مزید پڑھیں »

پانی کے اندر آکسیجن کے بغیر رقص کرنے کا نیا ریکارڈ قائم

روم، اٹلی(مانیٹرنگ ڈیسک) فری ڈائیونگ کے ماہر جوڑے نے سب سے طویل عرصے تک پانی میں آکسیجن کے بغیر رقص کرکے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔روسی رقاص جوڑے میں شامل میرینا کازنکوفا اور دمیتری مالاسینکو نے اٹلی میں واقع دنیا کے سب سے بڑے سوئمنگ پول میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے جس کی تصدیق گنیز بک …

مزید پڑھیں »

ٹریفک جرائم سے نمٹنے کیلیے امریکا میں سڑکوں پر گتے کے سپاہی تعینات

ٹیکساس(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں پولیس نے ٹریفک جرائم سے نمٹنے کے لیے گتے سے بنے ہوئے سپاہی تعینات کردیے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کار سواروں کو تیز رفتاری سے روکنے کے لیے انوکھا اقدام کیا گیا ہے، سڑک کے کنارے گتے کے سپاہی لگا دیے گئے ہیں جنہوں نے ہاتھوں میں رفتار چیک کرنے والے آلات پکڑے ہوئے …

مزید پڑھیں »

پشاور :پاکستانی خاتون چینی انجینئیر کو دل دے بیٹھی،رشتہ ازدواج سے منسلک

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی عدالت میں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار چینی انجنیئر اور پاکستانی خاتون رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ پشاور کی مقامی عدالت میں ایک دوسرے کی محبت میں چینی شہری ژوان لنگ اور پاکستانی خاتون زینب نے شادی کرلی۔ چینی شہری ژوان لنگ بطور سولر انجنیئر پاکستان میں کام کر رہا ہے جب کہ زینب پشاور کے …

مزید پڑھیں »

ملیے دنیا کے سب سے غصیلے بلے سے

سالٹ لیک(مانیٹرنگ ڈیسک) سیلکرِک ریکس نسل کی بلیاں بہت خوبصورت اور بالوں سے بھرپور ہوتی ہیں لیکن اسی قبیلے کے ایک بلے پومپس البرٹ کا موڈ ہر وقت خراب رہتا ہے اور وہ بہت غصیلا دکھائی دیتا ہے۔ انسٹا گرام پر اس کی 90 فیصد تصاویر میں وہ طیش میں نظر آتا ہے اور اسی بنا پر پوری دنیا میں …

مزید پڑھیں »

دنیا میں کتنے فیصد افراد موبائل کی جگہ والٹ کھو جانے کو بہتر سمجھتے ہیں؟

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) گلوبل کنسلٹینسی نامی ادارے کے ایک حالیہ سروے کے مطابق دنیا کے 41 فیصد افراد کو اپنے والٹ سے زیادہ موبائل فون عزیز ہے۔سروے کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ چینی شہریوں کو اپنے موبائل فون عزیز ہیں۔ چین کے 73 فیصد عوام کے مطابق ان کے موبائل کی بجائے ان کا والٹ کھو جائے تو انہیں …

مزید پڑھیں »

کسی بھی رنگ کی نقل کرکے اسی رنگ میں لکھنے والا قلم

سان فرانسسكو(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی انجینیئروں نے حیرت انگیز پین بنایا ہے جسے کسی بھی رنگ کی شے پر کچھ دیر رکھا جائے تو وہ اسی رنگ میں لکھنا شروع کردیتا ہے۔اسکریبل اسمارٹ پین ہراس رنگ میں تحریرکرسکتا ہے جو آپ سوچ سکتے ہیں اوراس کے لیے کچھ دیرتک پین کو اس شے پر رکھنا ہوتا ہے اور پھر قلم وہی رنگ …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر ہمارے اکاؤنٹس کا مرنے کے بعد کیا ہو گا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روزانہ فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے صارفین میں سے لگ بھگ 8 ہزار دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں جوکہ اوسطا فی گھنٹہ 428 صارف بنتے ہیں۔ اس صورت حال کو دیکھ کر یہی گمان ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا سائٹس کی انتظامیہ مرنے والے صارفین کے اکاؤنٹس سے متعلق کوئی نا کوئی اقدام …

مزید پڑھیں »

اسمارٹ فون دجال کے ظہور کی علامت قرار

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے آرتھوڈوکس چرچ کے سربراہ پیٹریارک کریل نے اسمارٹ فون اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو دجال کے آنے کی نشانی قرار دے دیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے دوئچے ویلے میں چھپنے والی خبر میں پیٹریارک ویل کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ موجودہ دنیا میں اسمارٹ فون سے انسانوں کو کنٹرول کرنا، ان کی دلچسپیاں جاننا، ان کے …

مزید پڑھیں »