اتوار , 1 نومبر 2020

دلچسپ و عجیب

انگلش کا لفظ ’OK‘: اس کا کیا مطلب ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ok ایک ایسا لفظ ہے جسے وہ بھی استعمال کرتے ہیں جن کو اگریزی کی الف بے بھی نہ آتی ۔ یہ اس وقت دنیا میں بولاجانے والے الفاظ میں سے ایک ہے۔ لیکن آپ کو پتہ ہے کہ اس کا مطلب کیا ہے ۔ تو آئیے ہم بتاتے ہیں۔ہماری اُردو کی زبان میں ”سب ٹھیک ہے …

مزید پڑھیں »

جرمنی: گھر سے آنیوالی آوازوں نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں ایک کھلونا پولیس کیلئے درد سر بن گیا اور اہلکار اس کھلونے کو ڈھونڈتے ہوئے تھک گئے۔ ہوا کچھ یوں کہ ایک خاتون نے پولیس کو شکایت کی کہ اس کے گھر سے آوازیں آ رہی ہیں۔ پولیس نے گھر کے باتھ روم کی طرف رُخ کیا تھا تو وہاں باتھ ٹب میں ایک کھلونا …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا: تمغے نہ لانے پر کھلاڑیوں کو کانوں سے کوئلہ نکالنے پر لگا دیا

یانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ شمالی کوریا کے سخت اور احمقانہ قوانیں کا اطلاق ایتھلیٹ اور کھلاڑیوں پر بھی ہوتا ہے اور انہی قوانین کے تحت اب وہاں اولمپک میں تمغہ نہ لانے والے کھلاڑیوں کو کوئلے کی کانوں میں مشقت کی سزا دی جا رہی ہے۔سال 2016 میں ریوڈی جنیرو …

مزید پڑھیں »

اسکاٹ لینڈ : آگ کے سالانہ فیسٹیول کا انعقاد

ایڈن برگ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسکاٹ لینڈ میں یورپ کا سب سے بڑا فائر فیسٹیول منعقد کیا گیا۔ ہاتھوں میں جلتی مشعلیں اُٹھائے اسکاٹ لینڈ کے رہائشی سڑکوں پر نکل آئے۔فائر فیسٹیول میں شرکاء روایتی لباس پہن کرشیٹ لینڈ شہر کے بیچوں بیچ جمع ہوئے اور قزاقوں کی کشتی کے ماڈل کو نذرِ آتش کیا۔ اس انوکھے ایونٹ کا آغاز 18 ویں …

مزید پڑھیں »

بھارت سے سعودی ریال اسمگل کرنے کی دلچسپ کوشش

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ کے ایئرپورٹ سے کیلوں کی آڑ میں لاکھوں سعودی ریال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف ریوینیو انٹیلی جنس نے کیرالہ ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے 2 مسافروں کو گرفتار کر کے 45 لاکھ سے زائد مالیت کی سعودی کرنسی برآمد کرلی۔حکام کے …

مزید پڑھیں »

دنیا کا ایک ایسا جزیرہ جہاں 4 ماہ کیلئے سورج دکھائی نہیں دیتا

میونخ(مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ موسموں مستقل روشنی اور مستقل تاریکیوں کی سرزمین ,قطب شمالی اور ناروے کے درمیان موجود مجموعہ جزائر پر مشتمل زمین کے ا س دلکش حصے کو "Svalbard "کہا جاتا ہے ۔23 ہزار 5 سو 61 مربع کلومیٹر پر پھیلے جزائر پر ڈھائی ہزار سے زائد افراد رہتے ہیں ۔لوگ یہاں چار ماہ کے لیے سورج ہی نہیں …

مزید پڑھیں »

روبوٹس مزیدار کافی بھی بنانے لگے

سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) اب روبوٹس مزیدار کافی بھی تیار کرنے لگے ہیں، سان فرانسسکو میں روبوٹ نے’ بیرسٹا ‘کی ذمہ داری سنبھال لی۔جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں نئی مشینوں کی ایجادات نے انسانی زندگی میں آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں اب جدید روبوٹس نے بھی کئی کاموں کی ذمہ داری اپنے سر لے لی ہے۔سان فرانسسکو کے ایک …

مزید پڑھیں »

سعودی شہزادے کے 80 عقابوں کا جہاز کی سیٹ پر سفر

  جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مسافر بردار طیارے میں سوار 80 عقابوں کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے لیکن بزنس کلاس میں آرام دہ کرسیوں پر بیٹھے ہوئے یہ عقاب مفت میں سفر نہیں کررہے بلکہ سعودی شہزادے نے اپنے ان خاص مہمانوں کے لیے باقاعدہ ٹکٹ خریدے تھے۔اس تصویر میں 80 عقاب اپنے مالک کے ساتھ طیارے میں …

مزید پڑھیں »

خاتون سے تین وقت کا کھانے لینے آنے والا بارہ سنگھا

اوسلو(مانیٹرنگ ڈیسک) انسان جب جانور سے محبت کرتا ہے تو وہ اس سے مانوس ہوجاتا ہے اسی طرح کا ایک بارہ سنگھا ناروے میں بھی خاتون سے اس طرح مانوس ہے کہ روزانہ کھانے کے وقت ان کے گھر چلا آتا ہے۔ناروے میں گزشتہ تین سال سے ہر موسمِ سرما میں یہ بارہ سنگھا اپنی محسن خاتون کے پاس کھانا …

مزید پڑھیں »

مریخ کے بارے میں انتہائی دلچسپ اور حیران کن معلومات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) زمین کے بعد مریخ غالباً وہ واحد سیارہ ہے جس پرانسان نے سب سے زیادہ تحقیق کی ہے جب کہ خلائی کھوجیوں کی بڑی تعداد بھی مریخ ہی کی طرف بھیجی گئی ہے کیونکہ ہمیں یہ امید ہے کہ نظامِ شمسی میں اگرزمین کے بعد کہیں زندگی موجود ہوسکتی ہے تو وہ اسی سیارے پر ممکن ہے۔حکومتوں …

مزید پڑھیں »