اتوار , 1 نومبر 2020

دلچسپ و عجیب

لندن: مرد بیویوں سے چھپ کر دوسری شادی کرتے ہیں مگر اب۔۔۔۔؟

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) بیویوں سے چھپ کر دوسری شادی کرنے والے مرد تو بہت پائے جاتے ہیں لیکن اب پہلی بار شوہر سے چھپ کر دوسری شادی کرنے والی خاتون بھی منظرعام پر آ گئی ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی کنٹری ویلز کی رہائشی 35سالہ لیزا ایوریرڈ نے 38سالہ ایلیئٹ سے شادی کی اور ان …

مزید پڑھیں »

زرافے اورخرگوش میں مثالی دوستی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )کئی فٹ لمبے زرافے اورننھے خرگوش کی مثالی دوستی نے لوگوں کو حیران کردیا۔کہتے ہیں کہ دو ستی میں رنگ اور نسل کی کو ئی قید نہیں ہو تی اسی لیے تو کئی فٹ لمبے اس ذرافے اورننھے خرگوش کی دوستی ہوگئی ہے۔یہ جوڑی اپنی منفرد اور پکی دوستی کے باعث وقت گزاری کیلئے روزانہ ایک سا …

مزید پڑھیں »

چین میں بلیوں کا گوشت فروخت کیا جانے لگا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )وطن عزیز میں بالعموم اور پنجاب میں بالخصوص گائے کے نام پر گدھے اور بکرے کے نام پر کتے کے گوشت کی خبریں معمول بنتی جارہی ہیں لیکن چین میں بھی اب بلیوں کا گوشت خرگوش کے نام سے فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق جنوب مغربی چین میں خرگوش کے نام پر بلیوں …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں گنجی بلیوں کی فروخت

البرٹا (مانیٹرنگ ڈیسک ) کینیڈا میں کسی ستم ظریف نے عام بلیوں کو گنجا کرکے انہیں ’’بے بال ابوالہول بلی‘‘ (hairless Sphynx cat) کے نام سے مہنگے داموں میں فروخت کرکے لوگوں سے ہزاروں ڈالر اینٹھ لئے ہیں۔بے بال ابوالہول بلی دنیا کی مہنگی بلیوں میں شمار ہوتی ہے جسے 1960 کے عشرے میں بلیوں کی مختلف نسلوں میں کراس …

مزید پڑھیں »

’آج پڑھانے کی ضد نہ کرو ‘ طالب علم کا ٹیچر سے مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عام طور پر طلباء اکثر کلاس میں اپنے اساتذہ سے نہ پڑھانے کی فرمائش کرتے ہیں لیکن پاکستانی طالب علم نے تو اس روایتی مطالبے کا انوکھا انداز اپنا لیا۔پاکستان کی ایک نجی یونیورسٹی میں کلاس شروع ہوتے ہی طالب علم نے سْریلی انداز میں گانا گا کر اپنی ٹیچر سے نہ پڑھانے کی ضد کر …

مزید پڑھیں »

دنیا میں طلاق کے دلچسپ قوانین

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )اس بات سے قطع نظر کہ شادی کی ناکامی کی وجوہات چاہے کچھ بھی ہوں۔ شادی ٹوٹنے کا تجربہ لوگوں کے لیے خوشی کا باعث نہیں ہوتا ہے جس میں دونوں فریق کو طلاق کا معاہدہ کرنا ہوتا ہے اور اس حوالے سے اپنے ملک کے قوانین کی پابندی کرنی پڑتی ہے۔ طلاق کا سرٹیفیکٹ: جینگ افراد چین …

مزید پڑھیں »

برطانوی چینل پر ’’اجنبی جڑواں افراد‘‘ نے سب کو حیران کردیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) بی بی سی چینل فور کے ایک پروگرام ’’ میرا اجنبی جڑواں‘‘ مائی ٹوِن اسٹرینجر نے دنیا کو اس وقت حیران کردیا جب اس کے پروگرام میں درجنوں ایسے افراد کو پیش کیا گیا جو ایک دوسرے کو جانتے نہ تھے لیکن ساتھ بیٹھنے پر ہم شکل اور ہم بدن جڑواں دکھائی دیتے ہیں۔ اس پروگرام کے …

مزید پڑھیں »

سر کے بالوں سے لے کر گھر کی تمام اشیا کو ہرا رکھنے والی امریکی خاتون مصور

بروکلن، نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایلزبتھ ایٹن روزینتھل ایک مصورہ ہیں اور انہیں ایلزبتھ سویٹ ہارٹ بھی کہا جاتا ہے ان کے نزدیک سبز رنگ دنیا کا مسحورکن اور مثبت رنگ ہے اور اسی لیے وہ سر سے پیر تک سبز رنگ کے کئی شیڈز پہنے رکھتی ہیں۔امریکی خاتون مصور ایلزبتھ نے اپنے بالوں کو ہرے رنگ میں رنگ دیا ہے، …

مزید پڑھیں »

امریکا میں خاتون نے لینڈنگ کے وقت طیارے سے چھلانگ لگادی

ٹیکساس(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی ہوائی اڈے پر طیارے میں سوار خاتون نے لینڈنگ کے وقت اچانک چھلانگ لگادی جب کہ خاتون حیرت انگیز طور پر محفوظ رہیں۔امریکی ریاست ٹیکساس میں ہیوسٹن کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر خاتون نے اس وقت چھلانگ لگائی جب جہاز لینڈنگ کررہا تھا، حیرت انگیز طورپرخاتون محفوظ رہیں جب کہ ائیرپورٹ پرسیکیورٹی سخت کردی گئی اورفوری …

مزید پڑھیں »

دنیا کی خوبصورت ترین ایئرہوسٹس کا اعلان،چینی ہوسٹس سرِ فہرست

شنگھائی(مانیٹرنگ ڈیسک ) چین کی کمپنی شینزہن ایئرلائنزکی ایئرہوسٹس ’’میت لیومیائومیائو‘‘کو دنیا کی خوبصورت ترین ایئرہوسٹس قراردیدیاگیاہے۔میائوکویہ اعزازرواں سال کے آغازمیں منعقد کیے گئے ایک مقابلے کے بعد دیاگیا۔چینی میڈیا کے مطابق میائو کاتعلق ژیان سے ہے اور 2010 میں کئی امتحانات کے بعد بطور ایئرہوسٹس شینزہن ایئرلائنز کا وہ حصہ بنیں۔ تربیتی مراحل کے دوران انہیں اور ان کی …

مزید پڑھیں »