ہفتہ , 31 اکتوبر 2020

دلچسپ و عجیب

امریکا، 2 کووّںنے ایک لاکھ آبادی کی بجلی بند کردی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں 2 کووں نے ایک لاکھ آبادی کی بجلی بند کردی، یہ انکشاف روکی ماؤنٹین پاور کے ترجمان نے کیا۔واقعہ رواں سال وسط جولائی میں پیش آیا تھا جس کے دوران 3 مغربی ریاستوں کے مختلف علاقوں کی بجلی چلی گئی تھی۔ ادارے کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں ظاہر ہوا کہ 2 کووں نے جنوب مغربی …

مزید پڑھیں »

دریا کی مچھلیوں نے ماہی گیر پردھاوا بول دیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہی گیری ایک اچھا مشغلہ اور پیشہ بھی ہے لیکن کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا کہ اس طرح کبھی ماہی گیر مچھلیوں کے چنگل میں بھی پھنس سکتا ہے جس طرح اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔خیال رہے کہ یہ ویڈیو جنوب مشرقی ایشیا کی ہے جس میں دو ماہی گیر کسی ندی یا دریا کنارے جال …

مزید پڑھیں »

داعش کے خوف سے الرقہ کے رہائشیوں نے ٹی وی توڑ دیے

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شامی شہر اور داعش کی نام نہاد اسلامی خلافت کا دارالخلافہ الرقہ کے رہائشی داعش کے خوف سے ٹی وی توڑ بیٹھے۔ ذرائع کے مطابق الرقہ کے 90 فیصد رہائشی داعش کا شہریوں کے گھروں میں ٹی وی برآمد کرنے کے لیے چھاپے مارنے کی خبر سننے کے بعد خوف و ہراس میں مبتلا ہو کر اپنے …

مزید پڑھیں »

ٹائر پر ربڑ کے ننھے ٹکڑے کیوں ہوتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے گاڑی میں تو سفر کیا ہوگا اور اس میں لگے ٹائرز بھی دیکھیں ہوں گے مگر کیا کبھی سوچا کہ ان ٹائروں پر ربڑ کے کیلوں جیسے ذرات کیوں ابھرے ہوئے ہوتے ہیں؟اگر کبھی سوچا ہو اور ان کا کوئی مقصد سمجھ نہ آیا ہو تو اس کا جواب جان لیں۔درحقیقت ٹائر پر ربڑ کے …

مزید پڑھیں »

اسپین کی ایسی یونیورسٹی جہاںجن ،بھوتوں پر کورس کرنا لازمی

مڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین میں ایک یونیورسٹی ایسی بھی ہے جہاں داخل ہونے والے طلبا و طالبات کو آسیب، جن بھوتوں اور انسانوں پر ان کے حملوں پر ایک لازمی کورس پڑھنا پڑتا ہے۔یونیورسٹی کالج آف باربیرن اینڈ کولان نے راہبوں اور عاملوں کو ایک سیمینار میں بھی مدعو کیا ہے جس کا نام ’شیطان‘ (دی ایول) رکھا گیا ہے۔ یونیورسٹی …

مزید پڑھیں »

چین میں 13 مزدروں کے ہاتھوں سے بنی ہزاروں فٹ بلند چٹان

ہینان(مانیٹرنگ ڈیسک) حال ہی میں چین کی ایک حیرت انگیز سرنگ کی ڈرون ویڈیو نے چین میں سیکڑوں سال قبل بنائے جانے والے اس شاہکار کی یاد تازہ کردی ہے۔ایک دشوار گزار اور قریباً بالکل سیدھی چٹان پر قائم اس سرنگ کا نام ’’گاؤ لیانگ‘‘ ہے اور اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسے صرف 13 کسانوں نے …

مزید پڑھیں »

ذہین افراد کی انوکھی عادات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ ذہین افراد عجیب و غریب عادات کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ اپنی ذہانت سے جہاں بڑے بڑے کارنامے انجام دے رہے ہوتے ہیں وہیں زندگی کے چھوٹے چھوٹے معاملوں میں نہایت لاپروا ہوتے ہیں اور ان کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب کو ان سے بے حد شکایات ہوتی ہیں۔ یہ …

مزید پڑھیں »

ایک کار میں 17 روسیوں کی ایک ساتھ بیٹھنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے علاقے بشکورتوستان میں ایک فیکٹری کے 17 مزدوروں نے ایک ساتھ کار میں سفر کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ یہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو ہے جس میں دور سے آتی ہوئی ایک عدد روسی کار ’’وولگا سیلون‘‘ دکھائی گئی ہے۔ کار قریب آکر رکتی ہے اور اس میں سے مزدور …

مزید پڑھیں »

راولپنڈی : اسپتال میں زندہ لڑکی مردہ قرار دیدی گئی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )راولپنڈی کے بے نظیر بھٹو اسپتال میں زندہ لڑکی کو مردہ قرار دے دیا گیا، سیکریٹری صحت پنجاب نے واقعے کی رپورٹ دو دن میں طلب کرلی ۔راولپنڈی کے بے نظیر بھٹو اسپتال میں ڈاکٹروں نے مبینہ غلط تشخیص کرکے 22 سالہ لڑکی کو مردہ قرار دے دیا تاہم لڑکی کی ماں نے نبض چیک کرنے کے بعد …

مزید پڑھیں »

کھٹمل اپنی بیرونی ساخت کے اعتبار سے مزید سخت جان ہوتے جارہے ہیں، تحقیق

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) کھٹملوں کا خاتمہ پہلے ہی بہت مشکل تھا لیکن اب ماہرین کا کہنا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ اور بھی سخت جان ہوگئے ہیں کیونکہ ان کی کھال (بیرونی خول) مزید موٹی ہوگئی ہے جو کیڑے مار دواؤں کے خلاف ان کی بہتر حفاظت کرسکتی ہے۔ ہم میں سے تقریباً ہر ایک کے …

مزید پڑھیں »