ہفتہ , 24 اکتوبر 2020

دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا سے چوہے جتنے چھوٹے شیر کی باقیات برآمد

کوئنزلینڈ:(مانٹیرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں رویورز لی کے تاریخی مقام پر لاکھوں سال قبل معدوم ہوجانے والے ایک جانور کے فاسلز (رکاز) ملے ہیں جو ایک چھوٹے شیر کے ہیں جس کا وزن صرف 600 گرام تھا جو آپ کے ہاتھوں میں سما سکتا ہے۔اسے دریافت کرنے والی ٹیم نے اسے ’ مائیکرولیو ایٹنبورو‘ کا نام دیا گیا ہے جو جانوروں …

مزید پڑھیں »

جرمنی میں مچھلی کا اپنے انڈوں کی حفاظت کے لیے خاتون پر حملہ

برلن: (مانٹیرنگ ڈیسک)جرمنی کی ایک جھیل میں مچھلی نے اپنے انڈے بچانے کے لیے ایک تیراک عورت کو کاٹ لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن صوبے باویریا کے علاقے کوئسناخ کی ایک مضافاتی جھیل میں اپنے انڈے بچانے کے لیے ایک غیرمعمولی 2 میٹر لمبی کیٹ فش نے ایک تیراک عورت کو اس کی دائیں ران پر کاٹا، جس سے …

مزید پڑھیں »

میکسیکو کی پہاڑیوں میں چھپا دنیا کا سب سے بڑا ہرم

میکسیکوسٹی: (مانٹیرنگ ڈیسک)میکسیکو کی پہاڑیوں میں چھپا دنیا کا سب سے بڑا ہرم دریافت کرلیا گیا جو جسامت میں غزا کے عظیم ہرم (گریٹ پیرامڈ آف گیزا) سے بھی دگنا ہے۔دنیا کا سب سے بڑا ہرم (پیرامڈ) 300 قبلِ مسیح میں میکسیکو کے قدیم ازطق باشندوں نے عبادت گاہ کے طور پر تعمیر کیا تھا جس کا بنیادی حصہ، غزا …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں دنیا کے معمر ترین 145 سالہ شخص کا انکشاف

جاوا:(مانٹیرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں دنیا کے معمر ترین شخص کے موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ ان کی عمر 145 سال ہے۔انڈونیشین شہری مباہ گوٹھو کی دستاویزات کے مطابق وہ دسمبر 1870 میں پیدا ہوئے تھے لیکن گوٹھو اب مرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے 1992 میں ہی اپنی قبر کا کتبہ تیار …

مزید پڑھیں »

گاڑی کی طرح دوڑنے والا سوٹ کیس تیار

لاس اینجلس(مانٹیرنگ ڈیسک) امریکی کمپنی نے دنیا کا پہلا موٹر والا سوٹ کیس متعارف کروایا ہے جس پر بیٹھ کر سفر بھی کیا جاسکتا ہے۔اپنی تمام موٹروں اور دوسرے تام جھام سمیت اس سوٹ کیس کا مجموعی وزن 10 کلو سے بھی کم ہے لیکن پھر اس کی گنجائش خاصی زیادہ ہے اوراس سے بھی بڑھ کر یہ تقریباً 140 …

مزید پڑھیں »

لپ اسٹک لگے ہونٹوں سے حیرت انگیز تصاویر کی تخلیق

ٹورانٹو(مانٹیرنگ ڈیسک) کینیڈا سے تعلق رکھنے والی خاتون آرٹسٹ ایلکسس فریزر نے مصوری کو ایک نئے معنی دیئے ہیں جس میں وہ اپنے لپ اسٹک لگے ہونٹوں سے کینوس کو بوسہ دے کر ہوش ربا پورٹریٹ تیار کرتی ہیں۔اس مہارت کی وجہ سے ایلکسس فریزر کو’’لپ اسٹک لیکس‘‘ بھی کہا جاتا ہے ۔ انہوں نے آرٹ کے اس شعبے کو …

مزید پڑھیں »

جان بچانے والا انوکھا کمبل تیار

بیجنگ (مانٹیرنگ ڈیسک)آج کے تیزرفتار دور میں ہرشخص کو جان بچانے والی ابتدائی طبی امداد سے واقفیت ضروری ہے اور اگر آپ اس سے واقف نہیں تو چینی ماہرین کا تیارکردہ فرسٹ ایڈ کمبل استعمال کرسکتے ہیں۔ چین کی ژی جیانگ یونیورسٹی کی جانب سے تیارکردہ فرسٹ ایڈ کمبل کو 2014 میں ریڈ ڈاٹ ایوارڈ مل چکا ہے ۔ اسے …

مزید پڑھیں »

اگر جوتے بارش کے پانی کیوجہ سے خراب ہو جائیں تو یہ نسخہ استعمال کریں

لندن(مانٹیرنگ ڈیسک)اگر آپ کے پسندیدہ جوتے پانی کی وجہ سے سکڑ جائیں یا یہ آپ کو تنگ ہونے کی وجہ سے کاٹنے لگیں تو آپ کو ان جوتوں کو نہ پہننے کا بہت دکھ ہوگا لیکن آج ہم آپ کو ایسے جوتوں کے لئے ایسا طریقہ بتائیں گے کہ آپ فوری طور پر اس کو آزماکر اپنے جوتے دوبارہ پہن …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا سے چوہے جتنے چھوٹے شیر کی باقیات برآمد

کوئنزلینڈ (مانٹیرنگ ڈیسک ) آسٹریلیا میں رویورز لی کے تاریخی مقام پر لاکھوں سال قبل معدوم ہوجانے والے ایک جانور کے فاسلز (رکاز) ملے ہیں جو ایک چھوٹے شیر کے ہیں جس کا وزن صرف 600 گرام تھا جو آپ کے ہاتھوں میں سما سکتا ہے۔اسے دریافت کرنے والی ٹیم نے اسے ’ مائیکرولیو ایٹنبورو‘ کا نام دیا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

انٹرنیٹ کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے

واشنگٹن (مانٹیرنگ ڈیسک)آج انٹرنیٹ کے ذریعہ استعمال کیے جانے والے مرکزی سسٹم ورلڈ وائیڈ ویب (ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو) کو تشکیل دیے 25 برس ہوگئے۔ آج کا دن ’انٹرونٹ ڈے‘ کہلاتا ہے جو انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کا نام ہے۔آج سے 25 سال قبل یورپیئن ریسرچ آرگنائزیشن ’سرن‘ میں ایک برطانوی سائنسدان برنرز لی نے ورلڈ وائیڈ ویب کا نظام تشکیل …

مزید پڑھیں »