ہفتہ , 31 اکتوبر 2020

دلچسپ و عجیب

قطب شمالی میں برف پگھلنے کی رفتار میں خطرناک اضافہ

واشنگٹن (مانٹیرنگ ڈیسک)عالمی سائنسی ادارے ناسا نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں قطب شمالی کے سمندر میں پگھلتی ہوئی برف کو دکھایا ہے۔ ناسا کے مطابق رواں برس مارچ سے اگست کے دوران قطب شمالی کے سمندر میں ریکارڈ مقدار میں برف پگھلی۔ماہرین کے مطابق 2016 ایک گرم سال تھا۔ رواں برس مئی اور جولائی کے مہینہ میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں’’ کتا‘‘ تیسری بار بلا مقابلہ میئرمنتخب

بوسٹن(مانٹیرنگ ڈیسک )امریکہ میں کتا تیسری بار بلا مقابلہ میئرمنتخب،جی ہاں یہ خبر جھوٹی نہیں بلک حقیقت ہے،مریکی قصبے کورمورینٹ کا میئربننے والا 9سالہ کتا پیرینیزہے۔ کم و بیش ایک ہزار آبادی والے قصبے میں یہ ڈاگی میاں مسلسل تیسرے سال بلا مقابلہ میئر منتخب ہوئے ہیں جو نہ صرف پورے قصبے کے ہر دلعزیز ہیں بلکہ ہر ایک شخص …

مزید پڑھیں »

130 سالہ یمنی بزرگ کے سر پر سینگھ نکل آئے

صنعا(مانٹیرنگ ڈیسک )یمن میں 130 سالہ یمنی بزرگ کے سرپر سینگھ نکل آئے، یمنی بابا کی خبر اور تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر تہلکہ مچا گئی۔ ان ویب سائٹس پر بابا جی کو ہسپتال میں علاج کراتے ہوئے دکھایا گیا جہاں ان کا آپریشن کے ذریعے ایک سینگ کو نکال دیاگیا جبکہ کہا جا رہا ہے کہ دوسرا …

مزید پڑھیں »

والدین کی سختی سے بچے جھوٹ بولنے لگتے ہیں، ماہرین نفسیات

لندن(مانٹیرنگ ڈیسک ) ماہرین نفسیات کا کہنا ہےکہ والدین اگر بچے پر غیرضروری سختی کرتے ہیں تو بچے جھوٹ بولنے کے ماہربن جاتے ہیں۔ مڈل سیکس یونیورسٹی سے وابستہ نفسیاتی معالج کے مطابق گھر کا ماحول بہت زیادہ جبر اور سختی پر مبنی ہوتو وہاں ایک ایسا ماحول بن جاتا ہے جہاں بچہ سچ بولنے کو غنیمت نہیں جانتا اور …

مزید پڑھیں »

بارود سے منشیات تک کا ’’سونگھ کر‘‘ پتا چلانے والے چوہے

نیویارک(مانٹیرنگ ڈیسک ) امریکی ماہرین جینیاتی انجینئرنگ کی مدد سے سونگھنے کی غیرمعمولی صلاحیت کے حامل ایسے چوہے تیار کرنے میں مصروف ہیں جو دھماکا خیز مواد سے لے کر منشیات تک کا سونگھ کر سراغ لگاسکیں گے۔نیویارک کی سٹی یونیورسٹی کے ماہرین کی ایک ٹیم نے اس ذیل میں کچھ اہم کامیابیاں حاصل کرلی ہیں، جن کی تفصیلات ’’سیل …

مزید پڑھیں »

ہدف پورا نہ کرنے پر چینی کمپنی نے ملازمین کو سزا کے طور پر کریلے کھلادیئے

بیجنگ(مانٹیرنگ ڈیسک ) چینی کمپنی نے فروخت کا ہدف پورا نہ کرنے والے ملازمین کو پورے اسٹاف کے سامنے سزا کے طور پر کچے کریلے کھانے پر مجبور کردیا ۔لیشنگ ڈیکوریشن کارپوریشن چینی شہر چونگ کنگ میں واقع ہے ۔ کمپنی کے کئی ملازمین اپنا ہفتہ وار سیلز کا ہدف پورا نہ کرسکے تو انتظامیہ نے انہیں کڑوی کسیلی سزا …

مزید پڑھیں »

بھارت کا عجیب اور حیرت انگیز شہری جو 40 چاقوکھا گیا

نئی دہلی(مانٹیرنگ ڈیسک ) بھارت میں ایک شخص کے پیٹ سے 40 چاقو نکالے گئے اور اس عمل سے خود سرجن بھی حیران ہیں۔مریض کو پیٹ کے شدید درد کی شکایت پر اسپتال لایا گیا اور ایکسرے سے معلوم ہوا کہ اس کے معدے میں ایک 2 نہیں بلکہ 40 چھوٹے چاقو ہیں جو اس نے ’’کٹلری کھانے‘‘ کی شدید …

مزید پڑھیں »

سفید سوٹ جوتے میلے نہ ہوجائیں؛ وزیراعلیٰ مدھیہ پردیش کا گود میں چڑھ کردورہ

نئی دہلی(مانٹیرنگ ڈیسک ) پولیس کی گود میں چڑھ کر سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے والے ریاست مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کی غیر سنجیدہ حرکت کے بعد شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔44 برس قبل 1972 میں بالی ووڈ کی لیجنڈ فلم پاکیزہ ریلیز ہوئی تھی، اس فلم کے گانے جہاں کئی دہائیاں گزربنے کے بعد بھی لوگوں …

مزید پڑھیں »

جس کومچھرکاٹےگااسے انعام ملے گا

ماسکو (مانٹیرنگ ڈیسک )مچھر جیسی مصیبت شاید ہی کوئی اور ہو۔ یہ انسان کی نیند ہی حرام نہیں کرتا بلکہ کئی بیماریاں بھی پھیلاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہرکسی کی کوشش ہوتی ہے کہ اس موذی شے سے بچے‘ لیکن روس کے ایک گاؤں میں ایک خاص تہوار پر لوگ بے تاب رہتے ہیں کہ انہیں زیادہ سے زیادہ …

مزید پڑھیں »

ہانگ کانگ میں خرگوشوں کا کیفے کھل گیا

لاہور(مانٹیرنگ ڈیسک )ہانگ کانگ میں ایک ایسا کیفے کھولا گیا ہے جہاں آنے والے گاہکوں کی تفریح کے لیے خرگوشوں کو رکھا گیا ہے ۔ریبٹ لینڈ نامی اس ریستوران میں 12 خرگوش موجود ہیں جو گھاس سے سجی ہوئی صاف ستھری جگہوں پر رہتے ہیں اور انہیں پلاسٹک کے جنگلے بنا کر الگ کیا گیا ہے ۔شہر کے مرکزی علاقے …

مزید پڑھیں »