پیر , 27 جنوری 2020

دلچسپ و عجیب

ٹالن میں دنیا کا گراں ترین سکہ دکھایا جائے گا

دنیا کے گراں ترین سکہ پیر اور منگل کے روز ٹالن کے تاریخی میوزیم میں دیکھا جا سکے گا جہاں امریکہ میں ڈھالا گیا پہلا ڈالر لایا جائے گا۔ اس ڈالر کے سکے کو 2013 میں ایک نیلامی میں ایک کروڑ ڈالر سے زیادہ میں بیچا گیا تھا یوں وہ دنیا میں ریکارڈ قیمت والا سکہ بن گیا تھا۔ چاندی …

مزید پڑھیں »

شوہر نے نابینا بیوی کے لئے گھر کے اطراف خوشبودار پھول اُگا دیئے

ٹوکیو: عاشق کی جانب سے سنگلاخ چٹانوں سے دودھ کی نہر بہانے کا ذکر تو سنا تھا لیکن جاپان میں ایک شوہر نے اپنی نابینا بیوی کی محبت میں خوشبودار پھولوں کا ایک پورا باغ اگادیا ہے۔ جاپان کے میازوکی میں واقع ایک قصبے شنتومی میں یہ باغ اپنی مثال آپ ہے جسے کیوروکی نے اپنی محبوب نابینا بیوی کے …

مزید پڑھیں »

ٹریفک جام سے تنگ ہیں؟ تو کشتی میں سفر کریں!

گنجان آباد شہروں میں ٹریفک جام ایک بڑا مسئلہ ہے۔ اس کی شدت اس وقت صحیح معنوں میں محسوس ہوتی ہے جب ٹریفک کے ازدحام میں پھنسے ہونے کی وجہ سے آپ وقت پر دفتر نہ پہنچ سکیں۔ یوں بھی ہوتا ہے کہ آدمی باوجود کوشش کے روزانہ تاخیر کا شکار ہونے لگتا ہے اور اس کی نوکری خطرے میں …

مزید پڑھیں »

’’سرخ کارڈ کیوں دکھایا؟‘‘

گذشتہ دنوں قومی کرکٹرز وہاب ریاض اور احمد شہزاد کے درمیان تلخ کلامی کے مناظر پوری دنیا نے دیکھے۔ قومی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کے میچ کے دوران ایک دوسرے سے الجھ پڑے تھے۔بعد ازاں انھیں اپنی غلطی کا احساس ہوگیا تھا۔ اپنے نا مناسب رویے کا احساس کرتے ہوئے وہاب اور احمد شہزاد نے نوجوان …

مزید پڑھیں »

ضرورت ہے ایک حجام کی۔۔۔۔۔

نارمن ویلز کینیڈا کا ایک قصبہ ہے۔ آٹھ سو نفوس پر مشتمل قصبے کی آبادی کوشدت سے ایک حجام کی تلاش ہے! آپ یہ مت سمجھ لیجیے گاکہ حجام قصبے میں کوئی واردات کرکے فرار ہوگیا ہے اور لوگ اسے ڈھونڈ رہے ہیں۔ دراصل قصبے میں کوئی حجام نہیں ہے اور لوگ خود اپنے بال تراشنے اور داڑھیاں مونڈنے پر …

مزید پڑھیں »

برسلز کے ٹریفک منصوبے کی دستاویز چوہا کھا گیا

برسلز: بیلجیئم کے افسران نے دارالحکومت برسلز میں ٹریفک نظام بہتر بنانے میں تاخیر کا ذمےدار ایک چوہے کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ چوہا ٹریفک منصوبے کا پورا نقشہ کھا گیا۔ محکمہ ٹریفک اور بلدیات کے افسران نے پارلیمنٹ میں بتایا کہ شہر کے زیرِ زمین سرنگیں ٹوٹ پھوٹ کی شکار ہیں اور ان میں سے کئی ایک کو …

مزید پڑھیں »

نوجوانی میں ایک بڑے ادارے کا کمپیوٹر ہیک کرتے پکڑا گیا تھا، بل گیٹس

نیویارک: بل گیٹس طویل عرصے سے دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزازکو اپنے نام کیے ہوئے ہیں اور اپنے فلاحی کاموں کے حوالے سے بھی جانے جاتے ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ وہ غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث رہنے پر پکڑے جاچکے ہیں۔ جی ہاں! دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز رکھنے والے مائیکرو سافٹ …

مزید پڑھیں »

ہٹلر کی میڈیکل رپورٹ میں دلچسپ انکشاف

لندن: ایڈولف ہٹلر نے جرمنی کو دنیا کی سپر پاور بنا دیا تھا لیکن وہ لوگوں سے اپنے ظالمانہ سلوک کی وجہ سے نفرت کی علامت سمجھے جاتے ہیں لیکن اب ایک میڈیکل رپورٹ نے ان کی زندگی کے ایک تاریک پہلو سے پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ہٹلر فطری طور پر مرادنہ صلاحیتوں سے محروم تھے تاہم …

مزید پڑھیں »

فولادی لڑکی جسے درد نہیں ہوتا

اولیویا کی بیماری ڈاکٹروں کے لیے ایک معمہ ہے لیکن ڈاکٹرز کے نزدیک ہو ایک ایسے مرض کی شکار ہےجسے کروموسوم 6 کی نفی (ڈیلیشن)  کہتے ہیں کیونکہ ان میں ایک ساتھ تین عجیب کیفیات جمع ہیں جب کہ لڑکی کی والدہ کا کہنا ہے کہ اولیویا کو درد نہیں ہوتا وہ فولاد سے بنی ہے اور اسی لیے وہ بہت بے خوف …

مزید پڑھیں »

جہلم میں ہاتھی کی قدیم نسل کی باقیات دریافت

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دریافت شدہ فوسل ہاتھیوں کی موجودہ نسل کے دور کے رشتے دار اسٹیگوڈان کا ہے جو کہ زمین ہر کم و بیش 11 لاکھ سال قبل پائے جاتے تھے اوراسے پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ حیوانیات کے محققین نے دریافت کیا ہے۔ تحقیق کے مطابق ملنے والا فوسل ایک کھوپڑی ہے جو کہ 2 فٹ …

مزید پڑھیں »