ہفتہ , 31 اکتوبر 2020

دلچسپ و عجیب

پھٹے پرانے کپڑوں کو از خود رفو کرنے والامائع تیار

پنسلوانیا(مانٹیرنگ ڈیسک) پین اسٹیٹ یونیورسٹی میں انجینئرنگ سائنس اور مکینکس کے پروفیسرز نے ایک ایسا مائع تیار کرلیا ہے جسے پھٹے کپڑوں پر ٹپکا کر سکھا لیا جاتا ہے اور یوں وہ (سلائی کیے بغیر) کپڑوں کی مرمت کرسکتا ہے یہاں تک کہ یہ بعد میں کپڑے دھونے پر بھی انہیں صحیح سلامت رکھتا ہے۔ماہرین کے گروپ کو یہ کامیابی …

مزید پڑھیں »

چینی کھلاڑی نے اپنی دوست کو پوری دنیا کے سامنے شادی کا پیغام دیدیا

ریو ڈی جنیرو(مانٹیرنگ ڈیسک) چینی ڈائیور چن کائی نے ریو گیمز کے دوران اپنی دوست اور میڈلسٹ ہی زی کو پوری دنیا کے سامنے شادی کا پیغام دے دیا۔برازیل میں جاری کھیلوں کے عالمی مقابلوں کے دوران ویمنز 3 میٹر اسنکرو نائزڈ اسپرنگ بورڈ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی چین کی ہی زی کو اس وقت وکٹری اسٹینڈ سے …

مزید پڑھیں »

اولمپکس کے فاتح کھلاڑی تمغوں کو کاٹتے کیوں ہیں؟

ریو ڈی جنیرو(مانٹیرنگ ڈیسک )اولمپکس کے فاتح کھلاڑی تمغوں کو کاٹتے کیوں ہیں؟ حال ہی میں یہ سوال دوباری اولمپیئنز کے سامنے اٹھایا گیا تو کوئی بھی اسے بتانے سے قاصر رہا کہ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں۔ انٹرنیشنل سوسائٹی آف اولمپک ہسٹورینز کے سیکریٹری جنرل اینتھنی بیکرک نے کہا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ ایسا کیوں کیا جاتا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا کا استعمال: کم عمر لڑکیوں کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

اسلام آباد (مانٹیرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا کا استعمال جس قدر بڑھ رہا ہے، اسی طرح بہت محتاط رہنے کی بھی ضرورت ہے، چلیے جان لیتے ہیں کہ آن لائن محفوظ رہنے کے لیے خاص طور پر نو عمر لڑکیوں کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے اور والدین کو کس قدر حساس ہونے کی ضرورت ہے؟انٹرنیٹ کی دنیا کتنی ہی …

مزید پڑھیں »

ہزار سال پرانا ایک لڑکے کا ڈھانچہ برآمد

ہیجو(مانٹیرنگ ڈیسک )یونان کو مغرب میں ”تہذیب کا گہوارہ“ کہا جاتا ہے، یعنی کہ دنیا نے تہذیب یونان ہی سے سیکھی ہے۔ اس دعوے کے پیچھے حقیقت تو خیر کیا ہوگی، لیکن ماہرین آثارِ قدیمہ نے ایک دل دہلا دینے والی دریافت کی ہے جس سے انکشاف ہوا ہے کہ زمانہ قدیم میں انسانون کو یونانی دیوتاؤں کی بھینٹ چڑھایا …

مزید پڑھیں »

کتابوں کو ترتیب دینے کے چند آسان ترین طریقے

اسلام آباد(مانٹیرنگ ڈیسک )اگر آپ کو بھی کتابوں سے جنون کی حد تک محبت ہے، لیکن یہ نہیں جانتے کہ کتابوں کو کس طرح ترتیب دیا جائے تو یقیناً آپ کے گھر میں بے شمار کتابیں بکھریں نظر آتی ہوں گی، جس سے نہ صرف کتابوں کو نقصان کا اندیشہ رہتا ہے بلکہ گھر میں بھی عموماً اس پر بحث …

مزید پڑھیں »

وہ 8چیزیں جو دفتر کے ٹیبل پر ضرور ہونی چاہئیں

اسلام آباد(مانٹیرنگ ڈیسک )آپ دفتر میں جس ٹیبل پر بیٹھتے ہیں یقیناً وہاں قلم بھی ہوں گے، لکھنے کے لیے پیڈ بھی ہوگا، فولڈرز بھی ہوں گے اور یہ سب رکھنے کے بعد آپ کا خیال ہوگا کہ آپ نے اپنی ضرورت کی تمام چیزیں اپنے پاس رکھ لی ہیں۔ اگر آپ واقعی ایسا سوچتے ہیں تو یقین کریں آپ …

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے زیادہ عمر رکھنے والاجانور

اسلام آباد(مانٹیرنگ ڈیسک )یہ گرین لینڈ شارک ہے، یہ زمین پر موجود سب سے زیادہ عمر رکھنے والا فقاریہ جانور ہے، یعنی ایسا جاندار جو ریڑھ کی ہڈی رکھتا ہے۔ بحیرۂ منجمد شمالی کے ٹھنڈے اور گہرے پانیوں میں رہنے والا یہ جاندار کم از کم 272 سال زندہ رہتا ہے اور اس کی عمر 500 سال تک بھی جا …

مزید پڑھیں »

بیویوں سے پٹنے والے اسلامی ممالک کے شوہر

لاہور (نامہ نگار) ویسے تو دنیا بھر کے شوہر مظلوم اور بے بس ہونے کا اقرار کرتے ہیں اور کہا جاتا ہے کہ یہ گھر گھر کی کہانی ہے لیکن ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں واقعی مرد عورتوں کے ہاتھوں بہت ظلم و جبر کا نشانہ بن جاتے ہیں۔ جی ہاں یہ ایک اسلامی ملک مصر ہے جہاں کی …

مزید پڑھیں »

کچھ لوگوں اپنے بائیں ہاتھ کا زیادہ استعمال کیوں کرتے ہیں؟

اسلام آباد(مانٹیرنگ ڈیسک )کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ تو سیدھے ہاتھ یا رائٹ ہینڈر ہے مگر کچھ لوگوں اپنے بائیں ہاتھ کا زیادہ استعمال کیوں کرتے ہیں؟ہوسکتا ہے آپ کو علم نہ ہو مگر ہر 20 ہزار میں سے ایک فرد ایسا ہوتا ہے جس کا بایاں ہاتھ بالادست ہوتا ہے یا یوں کہہ لیں وہ لیفٹ …

مزید پڑھیں »