اتوار , 1 نومبر 2020

دلچسپ و عجیب

دنیا کی خوبصورت ترین لائبریری

[/caption]پراگ(مانٹیرنگ ڈیسک )چیک جمہوریہ کے دارالحکومت پراگ میں واقع استراہوف لائبریری کو دنیا کا سب سے خوبصورت کتب خانہ کہا جا سکتا ہے۔ شہر کی ایک تاریخی عمارت میں واقع یہ نہ صرف ہزاروں کتابوں کا مسکن ہے، لیکن تاریخی اہمیت کے حامل استرکاری کے کئی نمونوں اور نایاب چیزوں کا حامل ہے۔استرہوف لائبریری ایک مثال ہے کہ آخر کسی …

مزید پڑھیں »

لائیو شو کے دوران کمسن بچی پر شیر کے حملے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

میکسیکو سٹی(مانٹیرنگ ڈیسک ) میکسیکو میں لائیو شو کے دوران شیر نے بچی پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میکسیکو ٹی وی کے لائیو شو کے دوران میزبان مہمانوں سے محو گفتگو تھے کہ اس دوران شو میں لائے گئے شیر نے کمسن بچی پر حملہ کردیا۔ پولیس سے قبل شیر بچی کو دیکھتا رہا لیکن …

مزید پڑھیں »

چین کی ایسی غار جس کے اندر کئی گاؤں آباد ہیں

بیجنگ(مانٹیرنگ ڈیسک ) چین کے صوبے گیزو میں واقع گاؤں میں ایک بہت بڑا قدرتی غار ہے جس میں پورے سال لوگ رہتے ہی جو سطح سمندر سے 1800 فٹ کی بلندی پر واقع ہے جب کہ غار اندر سے اتنا وسیع ہے کہ یہاں مویشی موجود ہیں اور لوگوں نے اپنے گھر بنارکھے ہیں۔اس غار میں ایک اسکول بھی …

مزید پڑھیں »

بھارت میں ساڑھے 4 برس کی ذہین بچی کا نویں کلاس میں داخلہ

لکھنؤ(مانٹیرنگ ڈیسک ) کہتے ہیں کہ ذہانت عمر اور تعلیم کی محتاج نہیں ہوتی اور اس بات کا اندازہ بھارت کی ساڑھے 4 برس کی بچی سے لگایا جا سکتا ہے جس نے کھلونوں کے ساتھ کھیلنے کی عمر میں نویں جماعت میں داخلہ لے کر سب کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لکھنو کی ساڑھے 4 برس کی …

مزید پڑھیں »

میانوالی میں ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات دریافت

میانوالی(خصوصی نمائندہ) مالاخیل کے علاقے میں ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات ملے ہیں جو نہایت واضح ہیں مگر اب ان کے مٹنے کے خطرات پیدا ہوگئے ہیں۔مالاخیل کے پاس بروچ نالے کے مقام پر جیالوجیکل سروے آف پاکستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر صادق ملکانی نے 2006 میں اس جگہ پر ڈائنوسار کے قدموں کے ایسے نشانات دریافت کیے جن سے اس …

مزید پڑھیں »

4 گھنٹوں میں کراچی سے نیویارک پہنچانے والے ایٹمی طیارے کا منصوبہ

اسپین(مانٹیرنگ ڈیسک ) بارسلونا کے ایک انجینئرنگ ڈیزائنر نے ایسے اچھوتے ایٹمی طیارے ’’فیلکن فلیش‘‘ کا تصور پیش کیا ہے جس میں 250 مسافر سوار ہوسکیں گے اور جو آواز سے 3 گنا زیادہ رفتار سے پرواز کرسکے گا یعنی اگر آپ کو کراچی سے نیویارک جانا ہو تو یہ طیارہ آپ کو صرف 4 گھنٹے میں پہنچادے گا۔آسکر بینیالز …

مزید پڑھیں »

ویڈیو گیمز کھیلنے والے بچوں کی تعلیمی صلاحیت بہتر ہوتی ہے، تحقیق

ملبورن(مانٹیرنگ ڈیسک) عام طور پر والدین وڈیو گیمز کو اپنے بچوں کی ذہنی نشوو نما کا دشمن سمجھتے ہیں لیکن جدید تحقیقی سے ثابت ہوا ہے کہ ویڈیو گیمز سے بچوں میں پڑھنے کی صلاحیت بہتر ہونے کے علاوہ ریاضی اور سائنس میں بھی ان کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔آسٹریلیا کی آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی آف ملبورن کے پروفیسر …

مزید پڑھیں »

ناول اور کتابیں پڑھنے سے عمر بڑھتی ہے، تحقیق

نیویارک (مانٹیرنگ ڈیسک ) روزانہ صرف آدھے گھنٹے کا مطالعہ آپ کی زندگی میں کئی برس کا اضافہ کرسکتا ہے جب کہ ناول پڑھنے کا اثر زیادہ گہرا ہوتا ہے۔اس ضمن میں ایک 12 سالہ طویل مطالعہ کیا گیا جس کے لیے امریکا میں ییل یونیورسٹی کے ماہرین نے 50 سال سے زائد عمر کے 3 ہزار سے زائد افراد …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں پایا جانے والاپھل پتھری کے خاتمے میں مؤثر

شکاگو (مانٹیرنگ ڈیسک ) نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ جنوب مشرقی ایشیا میں پایا جانے والا ایک کھٹا رس دار پھل بہت تیزی سے گردے کی پتھری کو ختم کرسکتا ہے۔یہ تحقیق گزشتہ 3 عشروں میں گردوں کی پتھری کے مؤثر علاج میں اہم ترین پیش رفت ہے جس سے پتا چلا ہے کہ جنوب مشرقی ایشیا اور …

مزید پڑھیں »

پرندے دورانِ پرواز سوتے بھی ہیں، تحقیق

برلن (مانٹیرنگ ڈیسک ) جرمن ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بعض پرندے طویل پرواز کے دوران نیند لیتے ہیں لیکن ان کے سونے کا دورانیہ بہت مختصر ہوتا ہے۔سائنسدانوں نے اسے نوٹ کرنے کے لیے گریٹ فریگیٹ پرندوں کے دماغ کو پڑھنے والا ایک بہت مختصر آلہ نصب کیا جو دورانِ پرواز پرندے کی دماغی سرگرمیاں نوٹ کرتا رہا …

مزید پڑھیں »