اتوار , 1 نومبر 2020

دلچسپ و عجیب

اگر دنیا میں موجود ہر شخص (سات ارب یا اس سے زائد) ایک ساتھ اچھلیں تو کیا ہوگا؟

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)ایسا کرنے سے ہم خلاءمیں زمین کا مدار تو نہیں بدل سکتے مگر اسے بہت زیادہ نقصان ضرور پہنچا سکتے ہیں۔جی ہاں اگر سات ارب افراد بیک وقت اچھلیں تو وہ ایک طاقتور اثر پیدا کرنے میں کامیاب رہیں گے۔اگر تو یہ سات ارب افراد ایک فٹ تک اچھل کر ایک ہی وقت پر زمین پر قدم …

مزید پڑھیں »

امریکی کمپنی کا نیند پوری کرنے پر اضافی معاوضہ دینے کا اعلان

نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک) نیند کی کمی ہرطرح کی ملازمت پر اثر انداز ہوتی ہے اور اسی کمی کو دور کرنے کے لیے ایک امریکی کمپنی نے لوگوں کو گھر میں مکمل نیند لینے پر نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔انشورنس کمپنی ایٹنا بھرپورنیند کے عوض اپنے صارفین کو ایک سال میں 300 ڈالر تک کی رقم ادا کرے گی۔ اس …

مزید پڑھیں »

تھائی لینڈ میں معذور ہتھنی کو مصنوعی ٹانگ لگادی گئی

لامپانگ( مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ میں ایک ہتھنی کو مصنوعی ٹانگ لگائی گئی جس کے بعد وہ مصنوعی ٹانگ والی دنیا کی پہلی ہتھنی بن گئی ہے۔ہاتھی کا وزن 5 ہزار پاؤنڈ کے لگ بھگ ہوتا ہے جبکہ بالغ ہاتھی کی صرف ایک ٹانگ ہی 2 صحت مند آدمیوں جتنی وزنی ہوسکتی ہے۔ تھائی لینڈ کے سرجن ڈاکٹر جیواکاتے کے …

مزید پڑھیں »

کیا آپ کو معلوم ہے کیلے خمدار کیوں ہوتے ہیں؟ وجہ جانیے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) کیلا جیسا بھی ہو اور جہاں سے بھی لیا جائے اس میں خم ضرور ہوتا ہے، لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس دلچسپ سوال کا جواب بھی انتہائی دلچسپ ہے۔ آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ شروع میں ہر کیلا سیدھا ہوتا ہے لیکن جیسے جیسے اس کا سائز بڑھتا جاتا ہے یہ خمدار ہوتا …

مزید پڑھیں »

امریکی کمپنی کا لوگوں کو گھر میں مکمل نیند لینے پر نقد انعام کا اعلان

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)نیند کی کمی ہرطرح کی ملازمت پر اثر انداز ہوتی ہے اور اسی کمی کو دور کرنے کے لیے ایک امریکی کمپنی نے لوگوں کو گھر میں مکمل نیند لینے پر نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔انشورنس کمپنی ایٹنا بھرپورنیند کے عوض اپنے صارفین کو ایک سال میں 300 ڈالر تک کی رقم ادا کرے گی۔ اس ترغیب سے …

مزید پڑھیں »

ماؤنٹ ایورسٹ سرکرنے کے دعویدار بھارتی جوڑے کا بھانڈا پھوٹ گیا

مہاراشٹر(مانیٹرنگ ڈیسک)جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اوروہ جلد پکڑا جاتا ہے یہ محاورہ تو عام ہے لیکن اسے حقیقت کا رنگ دیا بھارتی پولیس کے ایک جوڑے نے جس نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے پرخوب داد سمیٹی لیکن جب بھانڈا پھوٹا تو وہ قانونی گرفت میں جکڑے گئے۔بھارتی ریاست مہاراشٹر پولیس سے تعلق رکھنے والے …

مزید پڑھیں »

امریکی انتخابات میں 2 خواجہ سراء بھی شامل، نئی تاریخ رقم ہونے کا امکان

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں اس بار انتخابات میں 2 خواجہ سرا بھی کانگریس کے لیے امیدوار ہیں، اگر یہ دونوں خواجہ سرا انتخابات میں جیت جاتے ہیں تو یہ امریکا میں ایک نئی تاریخ رقم ہوگی۔اوٹاہ میں ایک گروسری اسٹور میں کام کرنے والی 30 سالہ سنو سینیٹ کے انتخابات جبکہ مائیکرو سافٹ کی سابق ملازم 33 سالہ پلورائٹ …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا : 192 کلوگرام وزنی بچہ، موٹاپے کے باعث سکول جانا بند

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والا دنیا کا سب سے موٹا بچہ آریا بیرمانا کو اب سخت ڈائٹنگ کا سامنا ہے ،10 سالہ آیا کے والدین نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ آریا کے موٹاپے کو کم کیا جائے ،آریا کے والدین کہتے ہیں کہ ان کا بیٹا دو لوگوں کا کھانا ایک …

مزید پڑھیں »

بھارت :دلہن نے عروسی جوڑے پراپنی پریم کہانی لکھ ڈالی

_img] ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ایک ایسی شادی ہوئی جس میں شریک افراد کو یہ تقریب ہمیشہ یاد رہے گی کیوں کہ دلہنیا نے جو جوڑا زیب تن کیا تھا اِس میں اُس کی پریم کہانی لکھی ہوئی تھی۔ممبئی میں ایک ایسی شادی کی تقریب ہوئی جس میں دلہنیا نے جو جوڑا زیب تن کیا ہوا تھا، دراصل اُس جوڑے میں …

مزید پڑھیں »

موبائل فون سے محبت کی انتہا ، امریکی فنکار نے اسمارٹ فون سے شادی رچالی

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک)کئی لوگوں کو اپنی کچھ چیزوں سے اتنی محبت ہوتی ہے کہ وہ اس کے بغیر رہنا گوارہ نہیں کرتے اور انہیں وہ جان سے زیادہ عزیز ہوتی ہیں لیکن امریکا میں ایک شخص نے اپنے موبائل فون سے محبت کی انتہا کردی اور اسے محبوب سمجھتے ہوئے اسمارٹ فون سے شادی رچالی۔امریکی فنکار آرون شروینک نے گزشتہ …

مزید پڑھیں »