اتوار , 1 نومبر 2020

دلچسپ و عجیب

اطالوی آرٹسٹ نے گندے اور بدبودار گٹروں کو خوبصورت فن پاروں میں تبدیل کردیا

اٹلی(مانیٹرنگ رپورٹ) اطالوی آرٹسٹ نے لودی اور میلان میں موجود پرانے اور ناقابل استعمال گٹروں کو آرٹ کے فن پاروں میں بدل دیا ہے جنہیں دیکھ کر ہر کوئی حیرت میں مبتلا ہے۔آرٹسٹ نے گندے بدبو دار گٹروں کو خوبصورت کچن، باتھ روم اور کمروں کی شکل میں تبدیل کردیا ہے لیکن یہ استعمال کرنے کے لیے نہیں ہیں بلکہ …

مزید پڑھیں »

ہٹلر کا مجسمہ 17.2 ملین ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں نیلام

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی شہر نیویارک میں ہونے والی نیلامی میں ہٹلر کا مجسمہ 17.2 ملین ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوا جسے اطالوی مجسمہ ساز ماریزیو کیتلان نے بنایا۔ بچے کی جسامت کے اس متنازعہ مجسمے میں ہٹلر گھٹنوں پر بیٹھا ہے، موم اور چیڑ سے بنے اس مجسمے کا نام ایچ آئی ایم ہے جس کے بارے میں امید …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں دیسی باورچیوں کا فقدان، 600 ریستوراں بند ہو گئے

لندن (مانیٹرنگ رپورٹ) برطانیہ میں جنوبی ایشیائی باشندے لاکھوں کی تعداد میں آباد ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستانی، بھارتی اور بنگلادیشی ثقافتیں، برطانوی ثقافت کا حصہ بن چکی ہیں۔ اس ادغام کی ایک جھلک دیسی کھانوں کی صورت میں مقامی ریستورانوں میں دیکھی جاسکتی ہے۔ جنوبی ایشیائی باشندوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر دیسی ریستورانوں کے علاوہ انگریز …

مزید پڑھیں »

ہالینڈ کا گاؤں’’گایتھورن‘‘ ۔۔۔سڑک کے بجائے ندیاں آمدورفت کا ذریعہ

ایمسٹرڈم(مانیٹرنگ ڈیسک)ہالینڈ کا ایک انتہائی خوبصورت گاؤں اپنی خوبصورتی کی بنا پر ’’سپنوں کا نگر‘‘ کہلاتا ہے اور اس گاؤں کو عبور کرنے کے لیے یہاں باقاعدہ ایک بھی سڑک موجود نہیں بلکہ لوگ پانی اور پلوں سے سفر کرکے اپنے گھر پہنچتے ہیں۔اس گاؤں کا نام گایتھورن ہے جسے ’ ہالینڈ کا وینس‘ بھی کہا جاتا ہے۔ 1230 میں …

مزید پڑھیں »

ایپل کمپنی کےCEO کیساتھ لنچ کرنے کی قیمت 5 لاکھ 15 ہزار ڈالر

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر سال ایپل کمپنی کے سی ای او ٹم کک اپنے قیمتی وقت میں سے ایک گھنٹہ نکال کر اس کی نیلامی کرتے ہیں اور اس میں سب زیادہ بولی لگانے والے فرد کو ٹم کک کے ساتھ لنچ کرنے کا موقع ملتا ہے۔ایپل کے سی ای او ٹم کک اس نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم کو عوام …

مزید پڑھیں »

اٹلی کا ایسا قصبہ جہاں صرف ایک شخص رہائش پذیر ہے

روم(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ کے مشہور پہاڑی سلسلے ایلپس کے دامن میں ایک خوبصورت گاؤں ’ سوستیلا‘ واقع ہے جہاں صرف ایک شخص رہائش پذیر ہے جسے دنیا کا تنہا ترین انسان قرار دیا جاسکتا ہے۔اس پرفضا مقام پر بھورے اور ہلکے سیاہ رنگ کے بہت سارے مکانات ہیں ۔ فٹ پاتھ پر گھاس اُگ آئی ہیں۔ اس سرد مقام پر …

مزید پڑھیں »

ریاضی کے سوال پر خاتون مسافر پریشان، پرواز میں تاخیر

اٹلی (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کے ایک ماہر اقتصادیات کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ جہاز میں ریاضی کا ایک سوال حل کر رہے تھے تو ساتھ بیٹھی مسافر خاتون نے اسے مشکوک سرگرمی سمجھتے ہوئے عملے کو آگاہ کر دیا۔گوریڈو مینزیو کو اس واقعے کے بعد جہاز سے اتار دیا گیا اور سکیورٹی حکام نے ان …

مزید پڑھیں »

نیویارک کی فضا میں ’’ایل ای ڈی لائٹس‘‘لگے کبوتروں2 ہزار کبوتروں کی فضا میں پرواز

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی شہر میں ایل ای ڈی لائٹس لگے کبوتروں نے 30 منٹ فضا میں پرواز کرکے ہر طرف روشنی بکھیر دی۔امریکی شہر نیو یارک میں 2 ہزار کبوتروں کی ٹانگوں پر چھوٹی چھوٹی ایل ای ڈی لائٹس لگائی گئیں اور ان کو فضا میں چھوڑ دیا گیا۔ گروپوں میں پرواز کرتے ان کبوتروں نے ہر طرف فضا میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں زندگی بارے بتانے والی گھڑی تیار

امریکی ماہرین کی تیار کردہ اس گھڑی میں وقت بڑھتا نہیں بلکہ کم ہوتا رہتا ہے۔سبھی سے سننے کو ملتا ہے کہ وقت پر لگا کر گزر رہا ہے اور اگر آپ کو یہ پتا چل جائے کہ آپ کی زندگی کے کتنے دن باقی ہیں تو یقیناً آپ کی زندگی بدل سکتی ہے کیونکہ آپ اپنی زندگی کے باقی …

مزید پڑھیں »

بدھ مت کے پیشوا کی لاش حنوط کرکے سونے میں لپیٹ دی گئی

بیجنگ(مانیٹرنگ رپورٹ)جنوب مشرقی چین میں بدھ مت کے ایک پیشوا کو مرنے کے بعد ان کی خواہش کے مطابق حنوط کرکے ممی بنا دیا گیا اور اس کے بعد انہیں سونے میں لپیٹ دیا گیا۔ 1919 میں پیدا ہونے والے فو ہا نے 13 سال کی عمر میں بدھ مت رسومات پر عمل شروع کیا اور وہ چونگ فو مندر …

مزید پڑھیں »