اتوار , 1 نومبر 2020

دلچسپ و عجیب

لوہے کی 2 ہزار گیندوں سے بنا دھنیں بکھیرنے والا انوکھا آکسٹرا

اسٹاک ہوم: سویڈن کے فنکار نے ایک عجیب مشین بنائی ہے جو 2000 آہنی گیندوں سے خوبصورت میوزک تخلیق کرتی ہے جسے ایک آرکسٹرا قرار دیا جاسکتا ہے۔ اسے ’ونٹرگاٹن ماربل مشین‘ کا نام دیا گیا ہے جس میں 3 ہزار مختلف پرزے اور حصے مل کر موسیقی پیدا کرتے ہیں جن میں گیئر، چرخیاں، اسپرنگ اور دیگر حصے نصب …

مزید پڑھیں »

یونان میںپہاڑی علاقے پر واقع گاؤں نیچے سرکنے لگا

ایتھنز: یونان کے شمال مغربی علاقے کے قریب گاؤں ’روپوٹو‘ کا علاقہ تیزی سے پھسل رہا ہے اور یہاں رہنے والے ہزاروں افراد اپنا گھر چھوڑ چکے ہیں۔ 2012 سے قبل یہ ایک خوبصورت علاقہ تھا جہاں متعدد شاندار مکانات تھے لیکن اس کے بعد پہاڑی علاقے کی زمین دھیرے دھیرے سرکنا شروع ہوگئی اور مکان کاغذ کے گھروں کی …

مزید پڑھیں »

جینز پینٹ کی بڑی جیب سے اوپرچھوٹی جیب سے متعلق دلچسپ حقائق

دنیا بھر کے لوگ بالخصوص نوجوان جینز کی پینٹ بڑے شوق سے پہنتے ہیں جب کہ کچھ لوگ تو اسے اپنی فیورٹ پینٹ قرار دے کر کئی کئی دنوں تک ایک ہی پینٹ پہن کر انجوائے کرتے ہیں لیکن ان میں سے بہت ہی کم لوگ ہوں گے جو جانتے ہوں گے کہ جینز پینٹ کی سامنے والی پاکٹ کے …

مزید پڑھیں »

خطرناک مکڑیوں کے زہرمیں درد دورکرنیوالے اجزا کی دریافت

میلبرن(مانیٹرنگ رپورٹ) آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے پیرو میں پائی جانے والی سبز ٹیرنٹویلا مکڑی کے زہر میں موجود اجزا سے درد کش دوا کی بالکل نئی اور انوکھی اقسام تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔مکڑیوں اور سانپوں کے زہر کے مالیکیولز پروٹین کی زنجیروں پر مشتمل ہوتے ہیں جو دماغ اور اعصاب پر اثر ڈالتے ہیں جنہیں پیپٹائڈز بھی کہا …

مزید پڑھیں »

ایشیا کے طالب علموں کی امتحانات میں کامیابی کے لیے دلچسپ رسومات

بیجنگ(مانیٹرنگ رپورٹ) مارچ کا مہینہ شروع ہوتے ہی پاکستان سمیت ایشیا کے اکثر ممالک میں نرسری کلاس سے لے کر میٹرک تک امتحانات کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے اور پھر طالب علم کتابیں ہاتھ میں لیے امتحاتات کی تیاری کرتے نظر آتے ہیں لیکن کئی طالب علم ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنی تیاری کے ساتھ ساتھ کے ایسی دلچسپ …

مزید پڑھیں »

بارش سے خبردار کرنے والی سوشل میڈیا چھتری تیار

پیرس: چھتریاں برسوں سے سے ایک ہی طرح سے بنائی اور استعمال کی جا رہی ہیں لیکن اب فرانس میں تیار کردہ ایک چھتری کو موسمیاتی اسٹیشن کہا جاسکتا ہے جو سوشل نیٹ ورک سے رہنمائی لیتی رہتی ہے۔چھتری بھولنے کی صورت میں اپنے مالک کو میسج کے ذریعے خبردار بھی کرتی ہے۔ اس جدید چھتری کو ’’اومبریلا‘‘ کا نام …

مزید پڑھیں »

پستول کے ساتھ سیلفی لینے کا شوق جان لے گیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اب منفرد اور عجیب و غریب انداز میں سیلفی لینے کے دوران زندگی کی بازی ہار جانے کی بات کچھ نئی نہیں رہی اور مسلسل ایسے واقعات اخبارات کی زینت بنتے رہتے ہیں جب کہ اب ایک تازہ واقعہ میں امریکا میں ایک شخص اپنی دوست کے ساتھ پستول ہاتھ میں لیے سیلفی لینے کی کوشش کر رہا …

مزید پڑھیں »

طویل ترین فاصلے پر موجود کہکشاں کا مشاہدہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ہبل نامی خلائی دوربین اب تک سب سے زیادہ فاصلے پر موجود ایک کہکشاں کی مشاہدہ کرچکی ہے۔ یہ اتنے فاصلے پر ہے کہ اس کی روشنی ستاروں کے مجموعے کی روشنی کو بھی انتہائی کم کردیتی ہے۔ جی این زیڈ 11 کے نام سے منظم اس کہکشاں کی روشنی ہم تک پہنچنے میں تقریباً ساڑھے 13 …

مزید پڑھیں »

دبئی سے آکلینڈ تک ’طویل ترین پرواز

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کی فضائی کمپنی ایمیرٹس کے ایک مسافر طیارے اے 380 جیٹ نے بغیر کسی وقفے کے اب تک کی طویل ترین مسافت کی پرواز کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اے 380 نے بدھ کو دبئی سے پرواز شروع کی اور بغیر کسی وقفے کے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ تک کا 14,200 کلو …

مزید پڑھیں »

نیویارک، برطانوی لڑکا لڑکی کے پاسپورٹ پر جرمنی پہنچ گیا

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)جوش ریڈ نامی 21 سالہ برطانوی شہری لندن سے جرمنی کے شہر ڈورٹمنڈ پہنچا تو جرمنی کے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ نے کسی اور کے پاسپورٹ پر سفر کرنے کے جرم میں پکڑ لیا۔ یہ پاسپورٹ کسی اور کا نہیں بلکہ اس کی گرل فرینڈ کا تھا، جلد بازی میں وہ اپنے بجائے اپنی دوست کا پاسپورٹ اٹھالایا تھا۔ اس …

مزید پڑھیں »