جمعرات , 25 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

عراق کی خمیری روٹی ’الصمون‘ کی مقبولیت کا راز کیا ہے؟

بغداد:بغداد کے مرکزی علاقے میں واقع ابو سجاد بیکری کی سپیشل خمیری روٹی (الصمون) کی مقبولیت میں اضافہ ہو گیا ہے۔الاقتصادیہ کے مطابق الصمون خمیری روٹی کی ایک قسم ہے اس کی شکل الماس جیسی ہوتی ہے۔ جس طرح فرانس میں’بیکڈ روٹی‘ بڑی پسند کی جاتی ہے اور وہ ہر دسترخوان کی زینت ہوتی ہے۔ اسی طرح عراق کے ہر …

مزید پڑھیں »

کتے نے مالک کو گولی مار دی، مالک موقع پر ہی ہلاک

کنساس: امریکی ریاست کنساس میں ایک پالتو کتے نے مالک کو ’غلطی‘ سے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کے روز کنساس میں ایک شخص کی موت اس وقت واقع ہوئی جب حکام کے مطابق ٹرک میں موجود رائفل پر اس کے پالتو کتے نے پیر رکھ دیا تھا۔ یہ واقعہ کنساس کے شہر …

مزید پڑھیں »

مکہ مکرمہ میں دنیا کی سب سے بڑی دیوار زائرین کی توجہ کا مرکز بن گئی

مکہ مکرمہ : کنگ عبدال العزیز اسٹریٹ پر رنگوں وحرف سے تخلیق کردہ دنیا کی سب سے بڑی دیوار زائرین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں عربی خطاطی اور رنگ برنگ رنگوں سے مزین دنیا کی سب سے بڑی دیوار زائرین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ کنگ عبدال العزیز اسٹریٹ پر رنگوں وحرف سے …

مزید پڑھیں »

وہ سکول جس کے 7 ہزار بلب گزشتہ ڈیڑھ سال سے دن رات جل رہے ہیں اور کوئی انہیں بند نہیں کرسکتا

واشنگٹن:ایک امریکی سکول میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے گزشتہ ڈیڑھ سال سے سات ہزار کے قریب بلب مسلسل جل رہے ہیں اور انہیں بند کرنے کی کوئی صورت نہیں بن پا رہی۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اگست 2021 میں کمپیوٹر کی خرابی کے بعد سے میساچوسٹس کے مینی چاگ ریجنل ہائی سکول میں لائٹنگ سسٹم کو …

مزید پڑھیں »

نئے دن کا آغاز رات 12 بجے کیوں ہوتا ہے؟

اسلام آباد:وقت ایک بہت بڑا موضوع ہے، سائنس میں اس کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔ہمارے دنوں کا انحصار گھڑیوں کی سوئیوں پر ہوتا ہے، یعنی ابھی کیا وقت ہوا ہے، کس وقت کیا کرنا ہے وغیرہ وغیرہ۔ مگر سوال یہ ہے کہ آخر نئے دن کا آغاز رات 12 بجے (گریگورین یا جولین کیلنڈر کے مطابق) کیوں ہوتا ہے؟اس کا …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں تاریخ کا مہنگا ترین پلاٹ نیلام

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے مہنگا پلاٹ 8 ارب 54 کروڑ روپے میں نیلام ہو گیا ہے۔ای الیون برساتی نالے کی چوڑائی کم کرنے کی منظوری سی ڈی اے نے خود دی یہ بات اسلام آباد کے ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین محمد عثمان یونس نے سماجی رابطوں کی …

مزید پڑھیں »

پاکستان سے 25 موٹر سائیکل سوار عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد:پاکستان سے 25 موٹر سائیکل سوار عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔پاکستان سے 25 موٹر سائیکل سوار عمرہ ادائیگی کیلئے ریاض پہنچے جہاں سفیر پاکستان امیر خرم راٹھور اور افسران نے ان کا استقبال کیا۔پاکستان سفارتخانے نے بائیکرز کیلئے استقبالیہ تقریب منعقد کی جس میں انہیں اعزازی شیلڈز بھی دی گئیں۔ 6 جنوری کو لاہور سے چلنے والا …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا میں پونے تین کلوگرام وزنی ’جناتی‘ مینڈک دریافت

کوئنز لینڈ: آسٹریلیا میں محکمہ جنگلی حیات کے افسران نے کین ٹوڈ نامی سب سے بڑا مینڈک پکڑا ہے جس کا وزن 2.7 کلوگرام ہے اور یہ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کےلیے ایک اعزاز بن سکتا ہے۔ اسے گاڈزیلا نامی دیوہیکل مخلوق کے نام پر ’ٹوڈزیلا‘ بھی کہا گیا ہے۔ شمالی کوئنزلینڈ کے کون وے نیشنل پارک میں ایک …

مزید پڑھیں »

نیٹ فِلکس پرائیوٹ جہاز کے لیے میزبان کی ملازمت، تنخواہ 9 کروڑ روپے سالانہ

کیلیفورنیا: مشہورآن لائن فلمساز کمپنی نیٹ فِلکس نے اپنے اعلیٰ عہدیدار کے پرائیوٹ جیٹ جہاز کے لیے ایئرہوسٹ یا ہوسٹیس کی ملازمت کا اشتہار دیا ہے۔ اشتہار کے مطابق اس کی کم سے کم تنخواہ 60 ہزار اور زیادہ سے زیادہ 385,000 ڈالر ہوسکتی ہے۔ اس طرح پاکستانی کرنسی میں یہ رقم 8 کروڑ 80 لاکھ روپے بنتی ہے۔ تاہم …

مزید پڑھیں »

کم وقت میں لیگو سے دنیا کا نقشہ بنانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

اگسٹا: امریکا کے ایک 13 سالہ لڑکے نے کم وقت میں لیگو سے دنیا کا نقشہ بنانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔امریکی ریاست مین سے تعلق رکھنے والے کُوپر رائٹ نے 9 گھنٹے 14 منٹ اور 49 سیکنڈوں میں 11 ہزار 695 لیگو کے ٹکڑے جوڑ کر نقشہ بنایا۔ کُوپر رائٹ کا کہنا تھا کہ وہ 3 یا 4 …

مزید پڑھیں »