ہفتہ , 20 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

فلیمش، دنیا کے سب سے وزنی خرگوش

بیلجیئم: فلیمش نسل کے خرگوش دنیا کے سب سے بڑے اور وزنی خرگوش ہوتے ہیں، بسا اوقات ان کی جسامت ایک کتےسے بھی بڑھ کرہوتی ہے اور وزن دس کلوگرام تک ہوسکتا ہے۔ اس کے باوجود لوگ انہیں پیار کرتے ہیں اور وہ بہترین پالتو ثابت ہوتے ہیں۔ فلیمش خرگوشوں کی نسل بیلجیئم سے تعلق رکھتی ہے جنہیں کھال اور …

مزید پڑھیں »

فلپائن میں بچی کی پیدائش کیساتھ ہی دنیا کی کُل آبادی 8 ارب ہوگئی

جنیوا: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ آج دنیا کی آبادی 8 ارب سے تجاوز کرگئی اور یہ اسی شرح سے بڑھتی رہی تو 15 سال بعد دنیا کی آبادی 9 ارب ہوجائے گی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آج دنیا میں ایک اور تاریخ رقم ہوگئی ہے کیوں کہ آج 15 نومبر 2022 کو دنیا کی آبادی 8 ارب …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا کے صدر کا اہلیہ کے پھسل کرگرنے پر انہیں اُٹھانے سے گریز

بالی: انڈونیشیا کے صدر نے جہاز سے اترتے ہوئے اپنی اہلیہ خاتونِ اول اریانا کے پھسل کر گرنے پر انہیں اُٹھانے سے گریز کیا اور مرد اہلکار کو بھی ہاتھ لگانے سے روک دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر بالی میں جی-20 ممالک کے سربراہان کا اجلاس ہورہا ہے جس کے لیے بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں …

مزید پڑھیں »

کویت میں شہری کا اپنی دلہن کو 30 لاکھ ڈالر حق مہر

کویت سٹی:کویت میں ایک شہری نے شادی کے موقع پر دلہن کو 30 لاکھ ڈالر حق مہر ادا کیا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق کویتی شہری نے شادی کی رات دلہن کو حق مہر کا چیک دیا ہے۔ مقامی اخبار الرای کا کہنا ہے کہ ’کویت کی تاریخ میں یہ سب سے بڑا مہر ہے۔‘متعلقہ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

کتے کی دھوم دھام سے شادی، باراتیوں نے بھنگڑے ڈالے

نئی دہلی: اپنے پالتو کتے سے بے انتہا پیار کرنے والے جوڑے نے کتے کی شادی خوب دھوم دھام سے کی جس میں تمام رسومات ادا کی گئیں۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے قریب واقع گروگرام شہر میں ہوئی انوکھی شادی۔ ایک جوڑے نے اپنے کتے کی شادی بالکل انسانوں کی شادی کی طرح کی جس میں شادی کے دعوت نامے …

مزید پڑھیں »

جاپان کی ٹافیاں جنہیں ’بے ذائقہ‘ بنایا گیا ہے

ٹوکیو: جاپانی کھانوں میں ذائقہ ڈالنے کے عالمی شہرت رکھتے ہیں، کبھی سویوں جیسی آئسکریم بناتے ہیں تو کبھی شراب کا ذائقہ کٹ کیٹ میں ڈالتے ہیں اور اب دنیا کی اولین بے ذائقہ ٹافی تیار کی ہے جس کا ذائقہ ڈھونڈنے سے بھی نہ ملے گا۔ اسے آجی نوشینائی کا نام دیا گیا ہے جس کا مطلب ’بے ذائقہ …

مزید پڑھیں »

300 سال قدیم پشاورکا منفرد مدرسہ جہاں اساتذہ اور شاگرد سب نابینا ہیں

پشاور:پشاور میں 300 سال قدیم ایک ایسا غیرمعمولی مدرسہ موجود ہے جہاں صرف اساتذہ ہی نہیں بلکہ سارے شاگرد بھی نابینا ہیں اور دینی تعلیم کے حصول میں مصروف ہیں۔ تین صدی قبل قائم ہونے والا مدرسہ طوراقل بائے میں نابینا طالب علموں کی تاریک زندگیوں میں روشنی کی ایک کرن ہے، صرف خیبرپختونخواہی سے ہی نہیں بلکہ ہمسایہ ملک …

مزید پڑھیں »

پائلٹ اور مرد عملے کو میک اپ کرنے اور بالیاں پہننے کی اجازت

لندن: برطانوی ایئر کمپنی برٹش ایئرویز نے صنفی غیر جانبداری کے نام پر طیارے کے مرد عملے کو بھی میک اپ کرنے اور بالیاں پہننے کی اجازت دیدی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برٹش ایئر ویز نے عملے کے لیے اپنے سخت ضابطہ اخلاق میں بڑے پیمانے پر نرمی کردی۔ دوران پرواز مرد پائلٹس اور کریو ممبرز میک اپ کرسکتے …

مزید پڑھیں »

10 سیکنڈز کے اندر تین جوڑے جوتوں کے تسمے باندھنے کا عالمی ریکارڈ

میڈرڈ: اسپین کے ایک شخص نے 10 سیکنڈز کے اندر جوتے کے تین جوڑوں کے تسمے باندھ کر گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈ کا کہنا تھا کہ اسپین کے شہر ویشیامیڈرڈ میں ایلوارو مارٹن مینڈیئٹا نے 10 سیکنڈ سے کم وقت میں جوتوں کے تین جوڑوں کے فیتے باندھے۔ ایلوارو کو چھ کے چھ جوتوں کے فیتے باندھنے …

مزید پڑھیں »

جوتے کی شکل کا گھر کرائے پر رہنے کے لیے دستیاب

پینسلوینیا: امریکا میں موجود جوتے کی شکل کے گھر کو قلیل مدتی رہائش کے لیے کرائے پر دینے کا اعلان کر دیا گیا۔امریکی ریاست پینسِلوینیا میں موجود یہ ہینز شُو ہاؤس ویلون اور نومی براؤن نے جولائی میں خریدا تھا اور اب انہوں نے فیس بک پر اعلان کیا ہے کہ یہ گھر قلیل مدتی رہائش کے لیے دستیاب ہے۔ …

مزید پڑھیں »