جمعہ , 19 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

میرا باپ 50 سے زائد خواتین کا قاتل ہے، بیٹی کا ہوشربا انکشاف

آئیووا : ایک امریکی خاتون نے کا انکشاف کیا ہے کہ والد سیریل کلر تھے جنہوں نے 50 سے زائد خواتین کو قتل کیا اور میں نے لاشوں کو دفن کرنے میں مدد کی۔امریکہ کی مغربی ریاست آئیووا میں ایک 45 سالہ خاتون نے تہلکہ خیز انکشاف کرکے پولیس کو بھی سوچنے پر مجبور کردیا۔ خاتون کا دعویٰ ہے کہ …

مزید پڑھیں »

رس گلہ نہ ملنے پر شادی کی تقریب میں ہنگامہ، باراتی ہلاک

آگرہ: شادی کی ایک تقریب میں رس گلہ نہ ملنے پر باراتی اور دیگر مہمان لڑ پڑے جس کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آگرہ شہر میں شادی کی ایک تقریب کے دوران میٹھے میں رس گلہ نہ پیش کرنے پر ہونے والی تکرار لڑائی میں تبدیل ہوگئی۔ باراتیوں اور تقریب میں شریک مہمانوں نے ایک دوسرے …

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ میچ کے دوران گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش

میلبورن: انڈیا اور نیدرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں لڑکے نے اپنی گرل کو شادی کی پیشکش کردی۔آئی سی سی کی طرف سے شادی کی پیشکش کی وڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کی گئی ہے جسے لوگ پسند کررہے ہیں۔ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب لڑکے نے پروپوز کیا تو لڑکی نے بغیر …

مزید پڑھیں »

بھارت:بیوی کی خودکشی، شوہر ویڈیو بناتا رہا

نئی دہلی:بھارت کے شہر کانپور میں بیوی کو خودکشی سے روکنے کے بجائے شوہر ویڈیو بناتا رہا اور پھر ویڈیو سسرال بھی بھیج دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں سنجیو گپتا نامی شخص نے جھگڑے کے بعد اپنی اہلیہ شوبیتا کو خودکشی سے روکنے کے بجائے اس کی فلمبندی شروع کردی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق شوہر …

مزید پڑھیں »

15 لاکھ سے زائد دیئے جلانے کا عالمی ریکارڈ

لندن: بھارت میں دیوالی کے تہوار کے موقع پر ایک ریاست میں 15 لاکھ 76 ہزار 955 تیل کے چراغ جلا کر گینیز عالمی ریکارڈ بنا دیا گیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شعبہ سیاحت نے 15 لاکھ 76 ہزار 955 تیل کے دیئے جلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ دیئے جلانے کا یہ مظہر اتوار …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں 52 سالہ لاپتا خاتون اژدھے کے پیٹ سے برآمد

جکارتہ:انڈو نیشیا میں لاپتا ہونے والی 52 سالہ خاتون کو اژدھا کے پیٹ سے مردہ حالت میں نکال لیا گیا۔این ڈی ٹی وی کی پورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے جامبی میں ایک خاتون چند روز سے لاپتا تھی اور اس کی گمشدگی کے لیے اہلخانہ مختلف مقامات پر تلاش کررہے تھے۔ رپورٹ کے مطابق اس دوران انہیں ایک اژدھا …

مزید پڑھیں »

سائنس دانوں نے چار پیروں والے روبوٹ کو گول کیپر بنا دیا

کیلیفورنیا: سائنس دانوں نے ایک چار پیروں والے روبوٹ کو گول کیپنگ کی تربیت دے کر انگلش پریمیئر لیگ کے گول کیپروں سے بہتر کیپر بنا دیا۔اس روبوٹک گول کیپر کو تربیت یونویرسٹی آف کیلیفورنیا کی ہائبرڈ روبوٹکس لیب کے سائنس دانوں نے دی۔ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ ربوٹک …

مزید پڑھیں »

بیمارہونے کے خوف سے 50 سال تک نہ نہانے والا شخص چل بسا

تہران: ایران میں 50 سال تک نہ نہانے والے شخص کو دیہاتیوں نے زبردستی نہلا دھلا کر صاف ستھرا کردیا جس کے چند ماہ بعد اس شخص کا انتقال ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے جنوبی صوبے فارس کے گاؤں دیجگاہ میں اس شخص کا انتقال ہوگیا جسے دہائیوں تک نہ نہانے کے باعث دنیا کا ’میلا ترین …

مزید پڑھیں »

مریض خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والے ڈاکٹر کا لائسنس معطل

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں مریض خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والے ڈاکٹر کا لائسنس معطل کر دیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس ڈاکٹر کی شناخت امیر الحق کے نام سے ہوئی ہے جو برمنگھم میں پریکٹس کرتا تھا۔ اس کے خلاف متعدد خواتین نے شکایات درج کرائیں، جن پر انکوائری کی گئی تو ڈاکٹر کے جنسی …

مزید پڑھیں »

ایئرہوسٹسز کو کس طرح کے مسافر سخت ناپسند ہوتے ہیں؟

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایئرہوسٹسز کو کس طرح کے مسافر سخت ناپسند ہوتے ہیں؟ ایک بھارتی ایئرہوسٹس نے ایسے مسافروں کے متعلق تفصیل بتا دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 26سالہ کاجل منہاس 8سال سے بطور ایئرہوسٹس کام کر رہی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ مجھے میری جاب بہت پسند ہے کیونکہ اس سے مجھے نئی نئی جگہیں گھومنے کا …

مزید پڑھیں »