جمعہ , 19 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

دیوی کو خوش کرنے کے لیے بھارتی کسان نے اپنی زبان کاٹ لی

نئی دہلی : بھارتی کسان نے دیوی کو خوش کرنے کے لیے اپنی زبان کاٹ لی، پولیس کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے شہر نئی دہلی میں پیش آیا اور کسان کی حالت تشویشناک ہے۔ نجی اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش کے مشہور مندرمیں 40 …

مزید پڑھیں »

نہر میں گِرنے والی انگوٹھی 17 سال بعد مل گئی

برٹش کولمبیا: کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کی ایک نہر میں غوطہ خور کو 17 سال قبل کھو جانے والی انگوٹھی مل گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹِکٹن پولیس کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ انگوٹھی پر دو نام اسٹیفنی اور نوئل کُند ہیں اور اس کے مالک کی تلاش جاری ہے۔ نوئل نائسین نے میڈیا سے …

مزید پڑھیں »

نوجوان نے منہ کے سب سے وسیع دہانے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

روچیسٹر، منی سوٹا: امریکہ سے یہ دلچسپ خبرآئی ہے کہ 2019 میں دونوں ہونٹوں کے درمیان سب سے وسیع گنجائش کے حامل نوجوان نے اب اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔ منی سوٹا کے آئزک جانسن نے اب ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ سال 2019 میں ان کی عمر صرف 14 برس تھی تب بھی ان کے منہ کا …

مزید پڑھیں »

حیدر آباد:سیلاب متاثرین کے کیمپ میں شادی کی تقریب

سندھ:حیدرآباد میں سیلاب متاثرین کے امدادی کیمپ میں منعقد ہونے والی شادی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ملک کی تاریخ کے بدترین سیلاب میں اپنا سب کچھ گنوانے والے سیلاب متاثرین نے بے گھر ہونے کے باوجود امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔حیدرآباد میں سیلاب زدگان کے لئے لگائے گئے امدادی کیمپ میں ہونے والی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر …

مزید پڑھیں »

آہنی ہاتھ والے کھلاڑی نے ایک منٹ میں 68 بیس بال بیٹ توڑڈالے

روم، اٹلی: مارشل آرٹ کھلاڑی اور اس سے قبل کئی ریکارڈ اپنے نام کرنے والے محمد کریمنووچ کو عوام ’ہتھوڑے جیسے ہاتھوں والا‘ کہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اب انہوں نے ایک منٹ میں بیس بال کھیل کے 68 بیٹ توڑ کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اس سے قبل وہ کسی مدد کے بغیر صرف اپنے ہاتھوں …

مزید پڑھیں »

اینکر نے لائیو نشریات میں خبر پڑھتے ہوئے مکھی نگل لی

ٹورنٹو: کینیڈا کے ایک نیوز چینل کی میزبان نے براہ راست نشریات کے دوران پاکستان میں سیلاب سے متعلق خبریں پڑھتے ہوئے حادثاتی طور پر مکھی نگل لی۔ العربیہ نیوز کے مطابق ’’گلوبل نیوز‘‘ چینل کی اناؤنسر فرح ناصر براہ راست نشریات میں پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورت حال سے متعلق خبریں پڑھ رہی تھیں کہ اچانک …

مزید پڑھیں »

’کچھ بھی نہ کرنے‘ کی رقم لینے والا جاپانی شخص

ٹوکیو: جاپان کے ایک شخص نے ثابت کردیا ہے کہ اب دنیا کے بے عمل افراد بھی کچھ نہ کچھ رقم ضرور کماسکتے ہیں۔ وہ بظاہرکچھ بھی نہ کرنے کے ایک سیشن کے بدلے 71 ڈالر لیتے ہیں۔38 سالہ شوجی موری موتو درحقیقت خود کو کرائے پر دیتے ہیں اور ان کے ساتھ وقت گزارتے ہیں۔ ’ بنیادی طور پر …

مزید پڑھیں »

کیچپ ساز کمپنی نے اب کیچپ لگے کپڑوں کا برانڈ پیش کردیا

فلاڈیلفیا: کیچپ بنانے والی مشہور کمپنی ہائنز نے ایک دلچسپ قدم اٹھاتے ہوئے کیچپ کے داغ والے کپڑوں کا برانڈ شروع کیا ہے اور اس کی رقم غریب افراد کی مدد کے لیے خرچ کی جائے گی۔ کمپنی نے استعمال شدہ کپڑے فروخت کرنے والی ایک تنطیم تھریڈ اپ سے رابطہ کیا ہے اور وہاں سے بطورِ خاص کیچپ کے …

مزید پڑھیں »

چین میں 150 بِلیاں چُرانے والے گروہ کے کارندے گرفتار

بیجنگ: چین میں بِلیاں چوری کرنے والے گروہ کے کارندوں کو 150 بِلیاں چرانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ گروہ چڑیاؤں کا استعمال کرتے ہوئے بلیوں کو چرایا کرتے تھے تاکہ ان کا گوشت فروخت کرسکیں۔ جانوروں کے حقوق کے عالمی ادارے کے مطابق شینڈونگ صوبے کے جِنان شہر کی پولیس نے سات پنجروں میں قید 148 بلیوں …

مزید پڑھیں »

پکوڑے کھانے کے شوقین برطانوی جوڑے نے بچے کا نام پکوڑا رکھ دیا

لندن: برطانیہ میں پکوڑے کے کھانے کے شوقین والدین نے اپنے نومولود کا نام ہی پکوڑا رکھ دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ریسٹورینٹ ’’ دی کیپٹن ٹیبل‘‘ میں چائے کے ساتھ پکوڑے پیش کیے جاتے ہیں۔ یہ ریسٹورینٹ پاکستانی اور بھارتی شہریوں میں تو کافی مقبول ہے ہی لیکن مقامی شہری بھی پکوڑے کھانے کے لیے یہاں …

مزید پڑھیں »