ہفتہ , 20 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

دنیا کی عمر رسیدہ ہتھنیوں میں سے ایک چل بسی، عمر کتنی تھی؟

دنیا کی عمر رسیدہ ہتھنیوں میں سے ایک ٹریسیا 65 سال کی عمر میں  آسٹریلیا کے چڑیا گھر میں انتقال کرگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1963 میں ویتنام سے لائی گئی ٹریسیا کی موت بدھ کی شام کو آسٹریلوی شہر پرتھ کے چڑیا گھر  میں ہوئی۔ 1963 میں ویتنام سے آنے کے بعد سے  ٹریسیا پرتھ کے چڑیا …

مزید پڑھیں »

سامراجی طاقتوں کے تابوت پر آخری کیل، فرزندان توحید نے ادارے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو

فرزندان توحید نے سلام فرماندہ ترانہ خانہ خدا میں پڑھ کر اپنے مشن کا اعلان کر دیا ہے۔ جہاں ہر طرف ایران کے مشہور ترانے سلام فرماندہ نے دھوم مچا رکھی ہے وہیں فرزندان توحید نے خانۂ خدا میں اس عظیم ترانے کو پڑھ کر اپنے مشن کا اعلان کر دیا۔ اس ترانے کا دنیا کی کئی زبانوں میں ترجمہ …

مزید پڑھیں »

گھر سے مکڑی بھگانے کیلئے خاتون نے پولیس بُلا لی

کیا کبھی آپ نے سنا ہے کہ گھر میں معمولی سی مکڑی دیکھ کر کسی نے پولیس کو طلب کیا ہو؟ یہ یقیناً ایک غیر سنجیدہ بات ہے لیکن ایسا ہی ایک واقعہ برطانیہ میں پیش آیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس واقعے کی اطلاع مغربی یارکشائر پولیس نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دی۔ …

مزید پڑھیں »

یہ ویڈیوز دیکھ کر آنسو نہیں روک پائیں گے آپ + ویڈیوز

لبنان کے دار الحکومت بیروت میں سلام فرماندہ ترانہ پڑھا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں سے شرکت کی۔  کچھ سوشل میڈیا صارفین نے پروگرم کے کچھ لمحے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیئے جس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دیا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کی بنیاد پر بدھ کی سہ پہر جنوبی بیروت کے ضاحیہ …

مزید پڑھیں »

طلبا نے کلاس نہیں لی’ پروفیسر نے 33 ماہ کی تنخواہ کالج کو واپس لوٹا دی

بھارتی ریاست بہار کے شہر مظفرپور کے ایک اسسٹنٹ پروفیسر نے کالج کو اپنی گزشتہ 33 ماہ کی تنخواہ واپس لوٹا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق للن کمار  کالج میں ہندی کے اسسٹنٹ پروفیسر ہیں جنہوں نے تقریباً تین سال کی تنخواہ جو کہ 23 لاکھ بھارتی روپے بنتے ہیں، یہ کہہ کر واپس کر دی کہ دو سال …

مزید پڑھیں »

طالبان نے ملا عمر کی زیر زمین چھپائی گاڑی نکال لی

طالبان نے اپنے سابق امیر ملا عمر کی برسوں قبل زیر زمین چھپائی گئی ذاتی گاڑی کو نکال لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملا عمر کی دفنائی گئی گاڑی کو افغانستان کے صوبہ زابل سے نکالا گیا ہے جوکہ طالبان نے ہی چھپائی تھی غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملا عمر کی ذاتی گاڑی کو 9/11 میں افغانستان پر امریکا …

مزید پڑھیں »

ماہی گیر نے انتہائی نایاب نیلا لابسٹر پکڑ لی

نیویارک: امریکی ماہی گیر نے انتہائی نایاب نیلے رنگ کا لابسٹر پکڑ لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاستہائے متحدہ میں ایک ماہی گیر لارس جوہن لارسن نے حال ہی میں ایک انتہائی نایاب نیلے رنگ کا لابسٹر پکڑا ہے، جو کہ 20 لاکھ میں سے ایک ایک ہوتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نیلے لابسٹر …

مزید پڑھیں »

سلام فرماندہ، اب کشمیری زبان میں۔ ویڈیو

سلام فرماندہ ترانے نے پوری دنیا میں ریکارڈ قائم کردیا ہے اور اس بار اس سرود کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشمیری بچوں اور طالبعلموں نے کشمیری زبان میں پیش کیا۔ ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق امام زمانہ (عج) کے سلسلے میں ایران میں تیار شدہ معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ (سلام کمانڈر) اب ملکی سطح پر مقبول ہونے کے …

مزید پڑھیں »

ایرانی شہر تبریز میں 2022 کے ورلڈ فٹ بال کپ کے قیمتی قالین کی تیاری

تبریز،  ایرانی شہر تبریز کے 2 فنکاروں نے 2022 کے عالمی فٹ بال ورلڈ کپ کے عنوان سے ایک قالین قالین بُنا لیا۔ ایرانی شہر تبریز سے تعلق رکھنے والے 2 فنکاروں نے 2022 کے عالمی فٹ بال ورلڈ کپ کے عنوان سے ایرانی آرٹ کو دنیا میں دکھانے کے لیے ایک قالین قالین بُنا لیا۔ اس قالین کے بُننے والا رضا …

مزید پڑھیں »

انسانیت ابھی باقی ہے…

کسی انسان کی تھوڑی سی توجہ، کبھی دوسرے کے سکون کا سبب بن سکتا ہے۔  ایسا ہی کچھ ایران کے گلستان صوبے میں ہوا۔ ایران کے صوبہ گلستان کے شہر گنبد میں کوثر آرٹ کالج ہے اس سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ جو کچھ ماہ کے نو مولود کی ماں ہیں۔ ان کو یونیورسٹی کا انٹرینس اگزام دینا تھا۔ …

مزید پڑھیں »