جمعرات , 18 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

دولہا شادی سے فرار، دلہن نے ہونے والے سسر سے نکاح کرلیا

انڈونیشیا: انڈونیشیا میں ایک شادی کی تقریب اس وقت عجیب صورتحال اختیار کرگئی جب عین موقع پر دولہا نہ آسکا اور خاصے انتظار کے بعد دلہن کے ہونے والے سُسر نے خود کو پیش کردیا جس کے بعد دلہن نے رضامندی سے نکاح کرلیا۔ شادی کسی بھی مردوزن کی زندگی کا ایک خوبصورت ترین دن ہوتا ہے لیکن 29 اگست …

مزید پڑھیں »

لاوے کی گرمی سے بچانے اور دیگر سیاروں کے لیے کپڑے بنانے والی انوکھی کمپنی

لندن: ایک برطانوی کمپنی کے مطابق اس کے مٹیریئل سائنس کے شعبے نے برسوں کی تحقیق کے بعد غیرروایتی لباس اور پارچے تیار کیے ہیں جو اس دنیا کے شدید ماحول، خلا اور دوسرے سیاروں پر بھی پہنے جاسکتےہیں۔وولبیک نامی کمپنی نے انسولیشن فراہم کرنے کے علاوہ لاوے کی حرارت سے بچانے والے کپڑے بھی بنائے ہیں۔ کمپنی کے مطابق …

مزید پڑھیں »

ملکہ برطانیہ کی برسی پر ہزاروں ہیرے جڑا تین کلوگرام وزنی سونے کا سکہ تیار

لندن: برطانوی کمپنی نے ملکہ ایلزبتھ دوم کی پہلی برسی پر ساڑھے تین کلوگرام سونے سے بنا سکہ بنایا ہے جس پر 6426 ہیرے جڑے ہیں اور اس کی قیمت دو کروڑ 30 لاکھ ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ پاکستانی روپوں میں یہ 7 ارب سے زائد کی رقم بنتی ہے۔ باسکٹ بال سائز کا سکہ ایسٹ انڈیا کمپنی نے …

مزید پڑھیں »

امریکی ریاست کی تاریخ کا سب سے بڑا مگر مچھ قابو کرلیا گیا

مسی سپپی: چار افراد نے مل کر امریکی ریاست مسی سپپی کی تاریخ کا سب سے بڑا مگرمچھ قابوکر لیا، تاہم بدقسمت مگرمچھ اپنی گرفتاری کی کوشش کے دوران مارا گیا۔ ریاست کی محکمہ وائلڈ لائف، فشریز اور پارکس کے مطابق مگرمچھ کا وزن 360 کلوگرام سے زائد اور اس کی لمبائی 14 فٹ 3 انچ ہے، اس سے قبل …

مزید پڑھیں »

دنیا کی سب سے عمر رسیدہ مرغی 21 سال کی ہوگئی

مشی گن: امریکا کے ایک فارم میں ہنسی خوشی رہنے والی مرغی اب 21 برس کی ہوگئی جس کی تصدیق، گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔مشی گن میں مارسی پارکرڈارون اور ان کے شوہر ساتھ رہتے ہیں اور فارم میں کسی بھی جانورکومارا نہیں جاتا۔ یہی وجہ ہے کہ اس فارم میں مرغیاں، کتے، بطخیں اور مور ایک …

مزید پڑھیں »

اسپین کا عجیب و غریب کھیل؛ ایک دوسرے پر ٹماٹروں کی بارش

میڈرڈ: اسپین میں 15 ہزار سے زائد شہریوں اور سیاحوں نے ٹماٹر جنگ میں حصہ لیا جس میں ایک دوسرے پر ٹماٹر برسائے گئے اور من چلوں نے ٹماٹر کے جوس میں چھلانگیں لگائیں۔ ٹماٹر ذائقہ دار کھانوں کی ضمانت ہے جب کہ اسے مزہ دوبالا کرنے کے لیے کیچپ کی صورت میں اسنیکس کے ساتھ بھی کھایا جاتا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

دنیا کا سیاہ ترین جیل پین تیار

ٹوکیو: آئے دن ہمارے سامنے ایسی چیزیں آتی رہتی ہیں جو نوعیت کے لحاظ سے انوکھی ہوتی ہیں، اور بعض اوقات اتنی انوکھی کہ عالمی ریکارڈ بھی قائم کرلیتی ہیں اور اسی طرح اب جاپان نے دنیا کا سیاہ ترین جیل پین تیار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کی میتسوبشی پینسل کمپنی نے یونی بال ون سیریز میں …

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی خاتون کے دماغ سے زندہ کیچوا برآمد

کینبرا: آسٹریلیا میں ایک خاتون کے دماغ سے تین انچ (آٹھ سینٹی میٹر) لمبا زندہ کیچوا نکال لیا گیا۔خاتون کے سر کا آپریشن کرنے والی سرجن ہاری پریا باندی کا خیال ہے کہ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ دماغ سے زندگی کیچوا نکالا گیاہو۔ مقامی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر نے چمٹی سے کیچوے کو باہر نکالا اور باہر نکلنے …

مزید پڑھیں »

یونان کا جزیرہ جہاں گاڑیوں پر مکمل پابندی عائد ہے

یونان: یونان کا ایک خوبصورت جزیرہ ’ہائیڈرا‘ ہے جہاں فائربریگیڈ اور ایمبولینس کو چھوڑ کر عام گاڑیوں پرمکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔اطراف میں نیلگوں پانی، صاف ستھری سفید گلیاں اور سڑکیں اور خوشبودار پھولوں والے اشجار یہاں کا حسن ہے۔ لیکن کاروں کی وجہ سے یہاں شور پیدا ہورہا تھا اور آلودگی سے شہر کا حسن متاثر ہورہا تھا۔ …

مزید پڑھیں »

خاتون نے طلاق کی خوشی میں پارٹی رکھی، جشن منایا اور سونا بانٹا

قاہرہ: مصر میں ایک خاتون نے بے وفا شوہر سے علیحدگی کے بعد عدت کے اختتام پر ریسٹورینٹ میں پارٹی رکھی اور بھرپور طریقے سے طلاق کا جشن منایا۔العربیہ نیوز کے مطابق اپنی نوعیت کے اس منفرد جشن میں خاتون نے کیفے میں موجود افراد میں سونا اور دیگر انعامات بھی بانٹے۔ خاتون نے کیک بھی کاٹا جس پر طلاق …

مزید پڑھیں »