جمعہ , 19 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

کرونا وائرس، گوریلا کی نسل ختم ہونے کا خطرہ

جنگلی حیات پر نظر رکھنے والے امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے گوریلا کی نسل ختم ہوسکتی ہے۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے پرائمٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا کی وبا اگر گوریلا جانور میں منتقل ہوئی تو پوری نسل متاثر ہوگی اور پھر ان کی آبادی ختم ہوجائے گی۔ماہرین کے …

مزید پڑھیں »

جہاں ہے کہ حیرت کدہ دنیا کے کچھ بے حد دلچسپ حقائق

دنیا بھر میں دو سو ممالک اور سات اعشاریہ پانچ ارب سے زائد کی آبادی دل چسپ، حیران کُن اور متاثر کُن افراد ، جگہوں اور چیزوں سے بھری ہوئی ہے اور جس طرح روز بروز آبادی میں اضافہ ہورہا ہے۔ دنیا میں کئی نئے حقائق سامنے آرہے ہیں۔ ٭شمالی کوریا اور کیوبا وہ واحد جگہیں ہیں جہاں امریکا میں …

مزید پڑھیں »

یہ زبانیں تو رہ گئیں۔۔۔

اکیس دسمبر کو دنیا نے زبانوں کا عالمی دن منایا، ہم نے بھی منایا کیوں کہ ہم بھی منہ میں زبان رکھتے ہیں، ہماری طرح تمام شوہروں نے یہ دن منایا، وہ اس طرح کہ اس روز وہ سُننے کے ساتھ بولے بھی۔ہمارے دوست بھائی اچھن نے دن کا آغاز بیگم کو بہ آوازبلند پکار کر کیا، گھر میں اپنی …

مزید پڑھیں »

جاپان میں ٹرکوں پر خوبصورت باغیچے بنانے کا انوکھا مقابلہ

ٹوکیو: دنیا کے ہر ملک میں کچھ نہ کچھ اچھوتی باتیں، مقامات اور تہوار وغیرہ ہوتے ہیں جنہیں دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔ جاپان میں ہر سال منعقد ہونے والا ’’کی ٹرک گارڈن مقابلہ‘‘ بھی ان ہی میں سے ایک ہے۔ جاپان میں لوڈر سوزوکی سے کچھ بڑی گاڑیوں کو ’’کی تورا‘‘ (کی ٹرک) کہا جاتا ہے جو وہاں تعمیرات سے …

مزید پڑھیں »

خاتون کے جان بوجھ کر کھانسنے پر سپر اسٹور نے 50 لاکھ کی غذا تلف کردی

پنسلوانیا: امریکا میں ایک بڑے سپر اسٹور پر ایک خاتون کے کھانسنے پر انتظامیہ نے 35000 ڈالر کی غذا تلف کردی جس کی مالیت 50 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد ہے۔پینسلوانیا میں جیریٹی سپراسٹور کے مالک جو فیسولہ نے بتایا کہ ایک خاتون نے باری باری پہلے تازہ غذاؤں، بیکری مصنوعات اور اس کے بعد گوشت پر کھانسا جس کے …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں جان بوجھ کر کھانسنا جرم قرار

لندن: برطانیہ میں جان بوجھ کر کھانسنا جرم قرار دے دیا گیا، برطانوی حکومت نے تنبیہہ جاری کی ہے کہ جان بوجھ کر کھانسنے والے کو 2 سال قید کی سزا ہوگی۔تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے ملک میں جان بوجھ کر کھانسنے کو جرم قرار دے کر 2 سال قید کی سزا کا عندیہ دے دیا، پولیس افسران اور …

مزید پڑھیں »

بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو کلہاڑے کے وار سے قتل کردیا

کراچی: بن قاسم ٹاون میں ایک لڑکے کو مبینہ طور پر اس کے بھائی نے گھریلو تنازع پر کلہاڑا مار کر قتل کردیا جبکہ دوسرے بھائی کو زخمی کردیا۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ پپڑی کے نزدیک ماڑی گوٹھ میں دونوں بھائی اپنے بڑے بھائی کے کلہاڑے سے حملے میں شدید زخمی ہوئے تھے۔زخمی بھائیوں …

مزید پڑھیں »

ناشتے میں بچوں کی دلچسپی بڑھانے کیلئے انڈوں سے خوبصورت کارٹون بنانے والی خاتون

ٹوکیو: بڑھتی عمر کے بچوں کو صحت بخش غذا، خاص طور پر انڈے کھلانا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن ٹوکیو، جاپان کی ایک خاتون نے اس مسئلے کا خوبصورت حل پیش کیا ہے۔یہ خاتون جن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ’’ایتونی ماما‘‘ کے نام سے ہے، اپنی تین بیٹیوں کےلیے انڈے پکاتے وقت انہیں بڑی مہارت سے مختلف کارٹونوں کی شکل میں …

مزید پڑھیں »

بھارت میں دکانداروں نے کورونا سے نمٹنے کا حل نکال لیا

آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے بڑے ملک بھارت میں کورونا وائرس سے بچنےکے لیے 24 مارچ سے 21 دن تک لاک ڈاؤن شروع کردیا گیا، اس سے قبل ملک میں 22 مارچ کو 14 گھنٹوں کا کرفیو نافذ کیا گیا تھا جب کہ 23 مارچ کو 80 اضلاع میں کرفیو لگایا گیا تھا۔تاہم بعد ازاں حکومت نے ملک …

مزید پڑھیں »