منگل , 21 نومبر 2017

دہشت گرد تنظیمیں

پاکستان اور افغانستان کا حقانی نیٹ ورک کیخلاف مشترکہ کارروائی کا فیصلہ

واشگنٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نے دفاعی بل منظور کرتے ہوئے حقانی نیٹ ورک کو لشکرِ طیبہ سے علیحدہ کردیا جبکہ پاکستان اور افغانستان کی افواج کے ساتھ مل کر صرف حقانی نیٹ ورک کا خاتمہ کرنے کے لیے مشترکہ کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ سیکریٹری دفاع کی جانب سے کانگریس میں پیش کیے جانے والے گزشتہ بل میں لشکر طیبہ کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

روس اور آذربائیجان کی 712 خواتین داعش سے منسلک ہونے پر عراق میں قید

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی پارلیمنٹ کی خاتون رکن فیان الدخیل نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر انکشاف کیا ہے کہ موصل کی داعش سے آزادی کے بعد اب تک 512 روسی خواتین اور 200 آذربائیجانی خواتین داعش سے وابستہ ہونے پر زیر حراست ہیں،اس حوالے سے آذربائیجانی وزارت خارجہ کے ترجمان حکمت حجییو نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت آذربائیجان اس ...

مزید پڑھیں »

امریکی دفاعی بل: کالعدم لشکر طیبہ کے خلاف کارروائی کی شرط ختم

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کانگریس نے نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ 2018، جس کے مطابق امریکا کے سیکریٹری دفاع نے اس بات کی تصدیق کرنی تھی کہ پاکستان، کالعدم لشکر طیبہ اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف موثر کارروائی عمل میں لارہا ہے، میں سے لشکر طیبہ کے خلاف کارروائی کی شرط کو ختم کردیا۔ پاکستان کو دی جانے والی امداد کی ...

مزید پڑھیں »

کالعدم جماعت الاحرار میں پھوٹ‘ حزب الاحرار کے نام سے نیا گروپ تشکیل: امریکی نشریاتی ادارہ

واشنگٹن ((مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے الگ ہونے والے گروپ جماعت الاحرار میں تشکیل کے بعد پھوٹ پڑ گئی ہے اور اس کے کچھ مزید ارکان نے الگ ہوتے ہوئے حزب الاحرار کے نام سے نئے گروپ کی تشکیل کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری ہونے والے ایک ویڈیو میں کہا گیا ...

مزید پڑھیں »

داعش کی الخنساء بٹالین کو پہچانیے

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) داعش میں فتویٰ دینے والی ایک خاتون ایمان البغا مشہور ہیں، وہ اس سے پہلے الدمام یونیوسٹی میں پروفیسر تھیں۔ بٹالین الخنساء کو 2014 میں رقہ شہر میں بنایا گیا تھا، یہ بٹالین داعش کے سماجی امور میں سرگرم رہی ہے۔2015 میں اس بٹالین کی طرف سے اسلامی حکومت میں خواتین کے عنوان سے بیانیہ جاری کیا ...

مزید پڑھیں »

شام: داعش کا آخری مضبوط گڑھ دیر الزور فوج کے قبضے میں‘

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے ریاستی ٹی وی کے مطابق شامی فوج نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے آخری مضبوط گڑھ دیر الزور پر قبضہ کر لیا ہے۔سرکاری ٹی وی پر پیر کو جاری کیے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’شہر کو دہشت گردوں سے مکمل طور پر آزاد کروا لیا گیا ہے- دیگر رپورٹس میں ...

مزید پڑھیں »

سی آئی اے نے اسامہ بن لادن کے مکان سے ملنے والی مزید دستاویزات جاری کر دیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے مئی 2011 میں القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے خلاف کے آپریشن کے دوران اُن کے کمپیوٹر سے ملنے والی ساڑھے چار لاکھ سے زائد دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز جاری کر دی ہیں۔ اسامہ بن لادن کے مکان سے ملنے والی ان کمپیوٹر فائیلز میں بچوں کے کارٹونز، اسامہ ...

مزید پڑھیں »

امریکا نے دہشت گرد گروپوں کی فہرست پاکستان کو فراہم کردی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے 20 دہشت گرد تنظیموں کی فہرست مرتب کرکے پاکستان کے حوالے کردی ہے جس کے بارے میں ٹرمپ انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ یہ تنظیمیں پاکستان اور افغانستان سے اپنی دہشت گرد کارروائیاں کرتی ہیں۔ ذرائع نے اس بات کی تردید کی کہ امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ ریکس ٹلرسن نے اپنے دورہ اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

کیا ہلیری کلنٹن اسامہ بن لادن سے ملی تھیں؟

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) گذشتہ روز روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک پروگرام میں امریکی حکومت کی سرگرمیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا: ‘یاد کرو وہ زبردست، سر کو چکرا دینے والی تصاویر جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں اسامہ بن لادن کی کس طرح ...

مزید پڑھیں »

شام :النصرہ فرنٹ کے اسلحہ ڈپومیں کیمیائی مواد کی موجودگی کا انکشاف

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شامی صوبہ ادلب میں خفیہ ذرائع انکشاف کیا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں موجود النصرہ فرنٹ کے اسلحہ ڈپووں میں زہرے کیمیائی مواد پر مشتمل گولے اور بم موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ ڈپو’’غزلہ‘‘اور ’’معرہ مصرین‘‘نامی علاقوں میں موجود ہے اور یہ مواد کے دو اقسام ہیں پہلی قسم کوکل نوعیت کی ہے جسے ...

مزید پڑھیں »