اتوار , 28 فروری 2021

الشباب

صومالیہ میں الشباب کے بعد کی زندگی , ایک شخص کی کہانی

صومالیہ کی اسلامی شدت پسند تنظیم الشباب نے ہزاروں سپاہیوں کو بھرتی کیا ہے لیکن انھیں ایسے افراد کی ضرورت بھی ہوتی ہے جو ان کے زیر انتظام علاقوں میں عوامی خدمات انجام دیں سکیں۔ جس کسی نے بھی وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کی اور پکڑا گیا اسے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ لیکن اسی کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

صومالیہ : امریکی فضائی حملوں میں حرکت الشباب کے 4 جنگجو ہلاک

براعظم افریقا میں امریکی عسکری کمان "AFRICOM” نے اعلان کیا ہے کہ صومالیہ کے دو قصبوں پر تین فضائی حملوں میں دہشت گرد صومالی تنظیم حرکت الشباب کے 4 جنگجو مارے گئے۔امریکی عسکری کمان کی جانب سے اتوار کے روز جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ فضائی حملے صومالیہ میں وفاقی حکومت کے ساتھ رابطہ کاری سے کیے …

مزید پڑھیں »

صومالیہ میں 87 دہشت گرد ہلاک

موگا دیشو (مانیٹرنگ ڈیسک) صومالیہ کی فورسز نے جوبا السفلی کے ایک فوجی کیمپ پر الشباب کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 87 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ اس کاروائی میں 6 فوجی بھی مارے گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے کیمپ کے ایک حصے پر مختصر مدت کے لیے قبضہ …

مزید پڑھیں »

الشباب کا کینیا سے متصل ایک گاؤں پر قبضہ/ 24 فوجی ہلاک

موغادیشو (مانیٹرنگ ڈیسک) صومالیہ میں فعال وہابی دہشت گرد گروہ الشباب نے کینیا سے متصل ایک گاؤں پر قبضہ کرلیا جبکہ 24فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق صومالیہ میں فعال شدت پسند گروہ الشباب نے کینیا سے متصل ایک گاؤں پر قبضہ کر لیا ہے جبکہ القاعدہ سے وابستہ اس گروہ کے ترجمان کا …

مزید پڑھیں »

صومالیہ: الشباب کا فوجی اڈے پر حملہ، 70 افراد ہلاک

موغادیشو (مانیٹرنگ ڈیسک) صومالیہ میں سرگرم شدت پسند تنظیم الشباب نے فوجی اڈے پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق الشباب کی جانب سے صومالیہ کی نیم خود مختار ریاست پنٹ لینڈ میں قائم فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔ مقامی …

مزید پڑھیں »

صومالیہ، الشباب کے 30 جنگجو ہلاک ، اسلحے کے ذخائر تباہ

موغادیشو(مانیٹرنگ ڈیسک) صومالیہ میں فورسز نے الشباب کے 30 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ملک کے جنوبی علاقے جوبالینڈ میں الشباب کے دو اڈوں کے خلاف کی گئی کارروائی میں یہ جنگجو مارے گئے تھے۔ڈپٹی کمانڈر محمد احمد ہیرسی نے کہا کہ فورسز کی طرف سے الشباب کے اڈے پر اچانک حملے میں شدت پسند تنظیم …

مزید پڑھیں »

کینیا کی فوج نے صومالیہ میں ’’الشباب ‘‘تنظیم کے 57دہشت گردوں کا صفایا کردیا

موغادیشو(مانیٹرنگ ڈیسک )کینیا کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ کینی فوجیوں نے صومالیہ میں سرگرم دہشت گرد تنظیم ’’الشباب‘‘کے 57دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے ۔کینیا کے فوجی بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ صومالیہ میں قیام امن کیلئے سر گرم مشترکہ افریقی فوج کے بینر تلے کینیا کی فوج نے ’’الشباب ‘‘کے جنگجووں کے خلاف صومالیہ کے …

مزید پڑھیں »

دہشت گرد تنظیم الشباب کاکینیا کے فوجیوں کے قتل کا دعویٰ

موغادیشو(مانیٹرنگ ڈیسک )صومالیہ میں سرگرم دہشت گرد تنظیم الشباب نےدعویٰ کیا ہےکہ اس کے جنگجووءں نے صومالیہ میں موجود کینیا کےفوجی اڈے پرحملہ کیا ہے اورحملے کے دوران 57 کینی فوجی مارےگئے ہیں۔ الشباب کےمطابق یہ اڈہ کینیا کی سرحد سےقریب کولیسیاؤ نامی علاقے میں موجود ہے۔ دوسری جانب کینی افواج کےترجمان میجر پال نجوجونانے الشباب تنظیم کےدعوے کومسترد کرتے …

مزید پڑھیں »

صومالیہ: الشباب نے ملٹری پراسیکیوٹر کو قتل کر دیا

بوساسو (مانیٹرنگ ڈیسک) صومالیہ میں جنگجو تنظیم الشہاب کے جنگجوؤں نے فائرنگ کر کے فوجی پراسیکیوٹر کو قتل کر دیا۔ یہ واقعہ سینٹ لینڈ ریجن میں پیش آیا۔ مرنیوالے کا نام عبدالکریم حسن بتایا جاتا ہے۔ کار کو نشانہ بنایا گیا۔ کانگو میں نسلی فسادات میں 22 افراد مارے گئے۔ بتایا جاتا ہے ناندا ملیشیا کے ارکان نے ہوتو قبائل …

مزید پڑھیں »

صومالیہ: الشباب کا خود کش حملہ، 20 افراد ہلاک

موغادیشو(مانیٹرنگ ڈیسک ) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے خود کش دھماکے کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق صومالیہ کے پولیس افسر ابراہیم محمد کا کہنا تھا کہ ‘دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 20 سے زائد ہے، جن میں بیشتر عام شہری ہیں’۔انھوں نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے …

مزید پڑھیں »