منگل , 16 جولائی 2019

القاعدہ

یمن : جارح سعودی اتحاد میں القاعدہ دہشت گردوں کی شمولیت کا انکشاف

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)جارح سعودی اتحاد یمن کے خلاف اپنی جارحیت میں القاعدہ کے دہشت گردوں سے بھی کام لے رہا ہے۔جارح سعودی اتحاد کی یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر وحشیانہ جارحیت جاری ہے۔ اسی کے ساتھ ہی اطلاعات ہیں کہ جارح سعودی اتحاد یمن کے خلاف اپنی جارحیت میں القاعدہ کے دہشت گردوں سے بھی کام لے رہا ہے۔اس دوران …

مزید پڑھیں »

اُسامہ کی لاش کو سمندر برد کیوں کیا گیا۔۔۔؟ 2 اہم ترین انکشاف

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی انٹیلی جنس ایجنسی (General Intelligence Presidency ) کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے اسامہ بن لادن کو دفنانے کے بجائے سمندر برد کرنے کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔ شہزادہ ترکی الفیصل نے العربیہ نیوز چینل کے پروگرام الذاکرۃ السیاسیۃ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کو امریکی فوج …

مزید پڑھیں »

حمزہ بن لادن دہشتگردوں سے متعلق ایف بی آئی کی فہرست میں شامل

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کو دہشتگردوں سے متعلق ایک اور اہم فہرست میں شامل کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے حمزہ بن لادن کو اپنی (Seeking More Information List (SMIL میں شامل کرلیا ہے۔ اس فہرست میں ایف بی آئی ان مشتبہ دہشتگردوں …

مزید پڑھیں »

اسامہ بن لادن کے بیٹے کی سعودی شہریت منسوخ

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے اسامہ بن لادن کے بیٹے کی سعودی شہریت منسوخ کردی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق حمزہ بن لادن کی سعودی شہریت کی منسوخ کا فیصلہ سعودی فرماں رواں نے نومبر میں کیا تھا جس کا اعلان گزشتہ روز سعودی وزارت خارجہ نے کیا۔گزشتہ روز امریکا کی جانب سے بھی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ …

مزید پڑھیں »

اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کو پکڑنے کے لیے امریکہ کا دس لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) القائدہ کے سابق لیڈر اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر امریکہ نے 10 لاکھ ڈالر کا انعام مختص کیا ہے۔امریکہ کے دفتر خارجہ کے مطابق حمزہ بن لادن اسلامی عسکریت پسند گروہ کے ایک اہم رہنما کے طور پر سامنے آ رہے ہیں۔حالیہ سالوں میں انھوں نے اپنے والد کی …

مزید پڑھیں »

آل سعودحکومت یمن میں القاعدہ کو امریکی ساخت ہتھیار فراہم کررہی ہے; سی آئی اے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خبررساں ایجنسی سی آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت آل سعود امریکہ سے خریدے گئے ہتھیاروں کو یمن میں سرگرم القاعدہ دہشتگردوں کو منتقل کررہی ہے۔ سی این این نے ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ حکومت آل سعود یمن میں القاعدہ اورتکفیری دہشتگردوں کو امریکی ہتھیار فراہم کررہی ہے۔رپورٹ میں کہاگیا کہ …

مزید پڑھیں »

اہم القاعدہ رہنما جمال البداوی ڈرون حملے میں ہلاک

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سنہ 2000ء میں طیارہ بردار بحری بیڑے یو ایس ایس کول پر القاعدہ کے بم حملے کے ماسٹر مائنڈ کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔یمن کے جنوبی شہر عدن میں یو ایس ایس کول پر اس بم حملے میں سترہ امریکی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔ امریکی فوج نے جمعہ کو …

مزید پڑھیں »

القاعدہ یورپ میں مسافر طیاروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے، برطانیہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیر مملکت برائے سیکیورٹی امور بین ویلس کا کہنا ہے کہ القاعدہ ایک بار پر پھر منظم ہورہی ہے اور یورپ میں مسافر طیاروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں برطانوی وزیر برائے سیکیورٹی امور بین ویلس کا کہنا تھا کہ القاعدہ یورپ میں مسافر طیاروں کو نشانہ بنانے …

مزید پڑھیں »

ابوظہبی دہشتگرد گروہ القاعدہ کا خفیہ کیمپ ہے:ترجمان انصار اللہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)انصار اللہ یمن کے ترجمان نے کہا محمد بن زید آل نہیان کو القاعدہ کا اپڈیٹ ورژن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابوظہبی اس دہشتگرد گروہ کا خفیہ کیمپ ہے۔ یمن کی انقلابی جماعت انصار اللہ کے ترجمان’’ محمد عبدالسلام‘‘ نے محمد بن زید آل نہیان کو القاعدہ کا اپڈیٹ ورژن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابوظہبی …

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹریڈ سینٹر حملہ: ’اسامہ بن لادن کے بیٹے نے ملزم کی بیٹی سے شادی کرلی‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسامہ بن لادن کے اہل خانہ نے انکشاف کیا ہے کہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن نے نائن الیون حملے کے اصل کردار محمد عطا کی بیٹی سے شادی کرلی۔ڈی گارڈین میں شائع رپورٹ کے مطابق اسامہ بن لادن کے بھائی سوتیلے احمد اور حسن العطاس نے انٹرویو میں بتایا کہ ’حمزہ بن لادن نے …

مزید پڑھیں »