منگل , 9 مارچ 2021

النصرہ

دہشتگرد گروہ النصرہ کا مرکزی کمانڈر ہلاک

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانسیسی فوج کے ایک حملے میں شدت پسند جماعت جماعتہ النصرہ کا مرکزی ڈپٹی کمانڈر مادو الکووفہ مارا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مالی میں حکومت کے خلاف برسرپیکار دہشتگرد مسلح گروہ جماعتہ النصرہ کا مرکزی نائب صدر امادو کووفہ فرانسیسی فوج کے وسطی مالی کے علاقے موپتی میں کمانڈو آپریشن کے دوران جھڑپ میں مارا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

النصرہ فرنٹ کے اہم کمانڈرز حج کے بہانے سعودی عرب فرار!

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) متعدد ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ شام میںسرگرم دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے اہم ملکی کمانڈرز حج کے بہانے سعودی عرب فرار ہورہے ہیں ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شامی افواج کی ادلب کی طرف پیش قدمی کے باعث النصرہ فرنٹ نے بہت سے کمانڈروں نے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے حج کے بہانے …

مزید پڑھیں »

شام :النصرہ فرنٹ کے اسلحہ ڈپومیں کیمیائی مواد کی موجودگی کا انکشاف

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شامی صوبہ ادلب میں خفیہ ذرائع انکشاف کیا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں موجود النصرہ فرنٹ کے اسلحہ ڈپووں میں زہرے کیمیائی مواد پر مشتمل گولے اور بم موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ ڈپو’’غزلہ‘‘اور ’’معرہ مصرین‘‘نامی علاقوں میں موجود ہے اور یہ مواد کے دو اقسام ہیں پہلی قسم کوکل نوعیت کی ہے جسے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی نئی سازش،داعش کی تباہی کے بعد جبهہ النصره کو اس کی جگہ شام میں لایا جائے گا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) البدیل نیوز میں 5 ستمبر 2017 کو نشر ہونے والے مقالے کے مطابق موساد اور سی آئی اے کے اجلاس میں طے ہوا ہے، کہ داعش کی تباہی کے بعد جبهہ النصره کو اس کی جگہ شام میں لایا جائے گا۔ النصرہ کے رہنما أبو محمد جولانی کو 2008 میں امریکی کیمپ سے آزاد کرنا اور اس …

مزید پڑھیں »

النصرہ فرنٹ کا ادلب پر مکمل کنٹرول

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شامی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ شامی شہر ادلب کا مکمل کنٹرول سنبھال چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق النصرہ فرنٹ نے ادلب سے اپنی حریف تنظیم احرار الشام کو شدید جھڑپوں کے بعد وہاں سے نکال باہر پھینکا ہے۔ واضح رہے کہ ادلب رقہ کے بعد دوسرا بڑا علاقہ ہے …

مزید پڑھیں »

النصرہ فرنٹ کے شرعی قاضی نے عسائیت اپنالی

برلن  (مانیٹرنگ ڈیسک )شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے شرعی قاضی حسان ابو حمزہ نے عیسائی مذہب اپنالیا ہے۔ سوشل میڈیا پر خبر آنے کے بعد اس پر کافی رد عمل دیکھا گیا کسی نے حسان کا عسائیت میں خیر مقدم کیا اور کسی کہا کہنا تھا کہ مذہب بدلنے سے دہشت گردی کا داغ نہیں مٹ …

مزید پڑھیں »

روسی فضائی حملوں میں القاعدہ کے ذیلی گروہ "النصرہ فرنٹ” کے 29 کمانڈر ہلاک

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبہ ادلب میں روسی جنگی جہازوں نے حملہ کرکے القاعدہ کے ذیلی گروہ النصرہ فرنٹ سے تعلق رکھنے والے 29 کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔شام کے صوبہ ادلب میں روسی جنگی جہازوں نے حملہ کرکے النصرہ فرنٹ سے تعلق رکھنے والے 29 رہنماؤں کو ہلاک کردیا ہے۔روسی لڑاکا طیاروں نے النصرہ فرنٹ کے ایک اہم اجلاس پر …

مزید پڑھیں »

شامی فوج کے ہاتھوں جبہہ النصرہ کا ایک کمانڈ سینٹر تباہ

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شامی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ شامی فوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق غاویہ صیدا شاہراہ پر ایک کار بم کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردیا کیا گیا جس کے نتیجے میں چھ …

مزید پڑھیں »

جرمن پولیس نے النصرہ فرنٹ کے کئی ارکان کو گرفتار کرلیا

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک )جرمن پولیس نے ملک کے مختلف صوبوں میں چھاپے مار کر دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ کے کئی کارکنوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جرمن پولیس نے ملک کے مختلف صوبوں میں چھاپے مار کر دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ کے کئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس نے شام میں جاری خانہ جنگی میں ملوث …

مزید پڑھیں »

ترکی نےپہلی بار النصرہ فرنٹ اورداعش کو دہشت گرد تنظیم تسلیم کرلیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترک دفترخارجہ نے پہلی بار اعلان کیا ہے کہ ترکی النصرہ فرنٹ اورداعش کودہشت گرد تنظیم تصورکرتا ہے اورآئندہ اسی بناء پر ان تنظیموں سے نمٹےگا۔واضح رہےکہ طویل عرصے سےالنصرہ فرنٹ اورداعش کودہشت گرد تنظیموں کےطورپر تسلیم نہیں کرتا آرہا تھا۔ یہی نہیں بلکہ ترکی نے ہمیشہ ان تنظیموں کی مدد کی اورشام اورعراق میںداخل ہونے کاراستہ …

مزید پڑھیں »