اتوار , 8 دسمبر 2019

داعش

عراق:ابو بکر البغدادی کے نائب گرفتار۔

عراقی  حکام  نے اپنے ٹویٹراکاؤنٹ پر اس گرفتار شخص کی تصاویر جاری کی ہیں اور کہا ہے کہ یہ  دہشت گرد  جعلی شناختی کارڈ کے ساتھ پکڑا گیا ہے  (ابلاغ نیوز) عراق کے  حفاظتی  حکام نے دہشتگرد تنظیم  داعش کے مقتول لیڈرابوبکر البغدادی کے نائب  کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔عراقی پولیس نے  گزشتہ  روز شمالی صوبہ کرکوک میں ایک …

مزید پڑھیں »

عراق پرداعش کا بڑا حملہ ناکام

( ابلاغ نیوز) عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے مشرقی صوبے دیالہ کے شہر خانقین پر داعشی دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔بغداد میں دفاعی عسکری اور دفاعی ذرائع کے مطابق خانقین کے علاقے نفت خانہ کے قریب ہونے داعشی دہشت گردوں کے ساتھ ہونے والی شدید جھڑپوں میں عوامی رضاکار فورس کے …

مزید پڑھیں »

عراق کے مشرق میں داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی فورسز نے عراق کے مشرقی علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عراق کے صوبہ دیالی کی صوبائی کونسل کے رکن حقی الجبوری نے کہا کہ مقدادیہ علاقہ کے مشرق میں داعش کے خلاف بڑا فوجی آپریشن کیا جارہا ہے کیونکہ داعش دہشت گرد تنظیم ایک بار پھر …

مزید پڑھیں »

داعش نے دھماکوں کیلئے گائے کا استعمال شروع کر دیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی شدت پسند تنظیم داعش نے دھماکوں کے لیے گائے کو استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔برطانیہ کے آن لائن جریدے دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق عراق میں اپنے گڑھ دیالہ کے ہاتھ سے نکل جانے کے بعد داعش نے دوبارہ سے شدت پشند سرگرمیاں تیز کر دی ہیں اور امریکی اتحادی افواج کے آپریشن کے …

مزید پڑھیں »

عراق: عوامی رضاکار فورس نے مغربی صوبے الانبار میں داعش کے ایک اہم سرغنہ کو ہلاک کردیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی عوامی رضاکار فورس نے مغربی صوبے الانبار میں داعش کے ایک اہم سرغنہ کو ہلاک کردیا ہے۔میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ الانبار کے جنوبی علاقے درہ حوران میں انجام پانے والی اس کاروائی میں والی بغداد کے نام سے معروف داعش کا ایک اہم سرغنہ اپنے چھے ساتھیوں کے ساتھ واصل جنہم ہوگیا۔داعش کی …

مزید پڑھیں »

شامی فوج ادلب میں بڑی کارروائی: درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شامی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں صوبہ ادلب میں فوجی کارروائی کے دوران 40 سے زائد داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے شہر شیخون کے اطراف میں شامی فوج کی کارروائی میں 40 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ، ہلاک ہونے والے داعش دہشت گردوں میں ترکی سے منسلک ایک …

مزید پڑھیں »

اشرف غنی کا افغانستان میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر اشرف غنی نے افغانستان میں شدت پسند جماعت داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان کی آزادی کی سو سالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اُن کا ملک داعش کے ٹھکانوں کا صفایا کر کے چھوڑے گا۔ معصوم بچوں …

مزید پڑھیں »

داعش کا دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے خواتین کو زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کا فیصلہ

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی وزارت داخلہ نے عرب اور غیر عرب ملکوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی غرض سے داعش کی بمبار خواتین کے داخلے کی بابت خبردار کیا ہے۔ عراقی وزارت داخلہ کے ڈا‏ئریکٹر جنرل برائے انسد دہشت گردی، ابو علی البصری نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ داعش نے دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے خواتین کو زیادہ سے …

مزید پڑھیں »

عراق: دہشت گرد داعش کے 23 خفیہ ٹھکانے تباہ

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی فورسز نے ملک کے شمال میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کارروائی میں 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔النہرین کی رپورٹ کے مطابق عراقی طیاروں نے نینوا کی سنیسلہ جھیل کے اطراف میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 3 داعشی ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے 19 خفیہ ٹھکانے تباہ کردیئے …

مزید پڑھیں »

عراقی فورسز نے موصل میں داعش کی ماں کو گرفتار کرلیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی فورسز نے موصل سے ایک عورت کو گرفتار کیا ہے جو داعش دہشت گرد تنظیم کی ماں کے نام سے مشہور ہے۔داعشی عورت پر داعش دہشت گردوں کو گھر میں بڑے پیمانے پر پناہ دینے کا الزام عائد ہے اس عورت کے دو بھائی اور دو بیٹے بھی داعش میں شامل ہیں۔ عراقی فورسز نے اس سے قبل …

مزید پڑھیں »