منگل , 16 جولائی 2019

طالبان

قطر امن کانفرنس، طالبان اور حریف گروپوں کی تشدد کم کرنے کی یقین دہانی

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر میں ہونے والی افغان انٹرا امن کانفرنس میں طالبان اور حریف گروپوں نے افغانستان میں تشدد کم کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ امریکا اور افغان طالبان میں براہ راست مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔دوحہ میں انٹرا افغان امن کانفرنس میں بڑی پیش رفت، طالبان اور ذاتی حیثیت سے شریک حکومتی نمائندوں نے افغانستان میں …

مزید پڑھیں »

افغان وفد اور طالبان کے درمیان قطر میں مذاکرات کا آغاز

دوحا(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر اور جرمنی کے تعاون سے افغان وفد اور طالبان کے درمیان افغانستان میں جنگ کے خاتمے اور قیام امن کے لیے دو روزہ کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے۔افغانستان کے سیاستدانوں، سول سوسائٹی اور صحافیوں پر مشتمل 50 رکنی وفد آج طالبان سے دوحا میں ملاقات کر رہا ہے جس میں قیام امن سے متعلق مختلف امور …

مزید پڑھیں »

افغانستان: طالبان کا مارکیٹ پر حملہ، 14 افراد ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے شمالی صوبے فریاب کی مارکیٹ میں طالبان کی جانب سے مارٹر گولے فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور بچوں سمیت 30 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق فریاب کے پولیس سربراہ کے ترجمان عبدالکریم یورش کا کہنا تھا کہ ‘جمعے کے روز خواجہ سبز پوش ضلع میں …

مزید پڑھیں »

امریکا اور طالبان کے مابین امن مذاکرات شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور طالبان کے مابین امن مذاکرات عمل کا ممکنہ طور پر فیصلہ کن دور دوحہ میں شروع گیا تاہم امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو کا دعویٰ ہے کہ دونوں فریقین کے مابین یکم ستمبر سے قبل امن معاہدہ طے پاجائے گا۔ طالبان کے ترجمان ذبیع اللہ مجاہد نے دوحہ میں مذاکرات کے آغاز کی تصدیق بھی …

مزید پڑھیں »

امریکا، طالبان کے مابین مذاکراتی عمل کا اگلہ دور کل سے شروع ہوگا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا اور طالبان کے مابین امن مذاکرات کا اگلہ دور دوحہ میں کل (ہفتے) سے شروع ہوں گا۔افغانستان میں 18 سال سے جاری جنگ ختم کرنے کے لیے دونوں فریقین دستاویزات کو حتمی شکل دینے کے لیے پر پرامید ہیں جن میں افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا، قومی سطح پر سیزفائر اور بین الاافغان بات چیت جیسے اہم …

مزید پڑھیں »

امریکا طالبان مذاکرات، غیر ملکی افواج کے انخلا پر زور

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور طالبان کے مابین ہونے والے مذکرات کے آئندہ دور میں بات چیت کا محور افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا اور طالبان کی جانب سے اس بات کی یقین دہانی پر رہے گی افغانستان کی سرزمین سے کوئی عسکری حملہ نہیں کیا جائے گا۔ دونوں متحارب گروہوں کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات …

مزید پڑھیں »

افغان رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات میں ’زبردست پیش رفت‘ کا دعویٰ، طالبان ذرائع

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان رہنماؤں اور افغانستان کی حزبِ اختلاف کے رہنماؤں نے دعویٰ کیا ہے کہ ماسکو میں ہونے والے مذاکرات میں ’زبردست پیش رفت‘ ہوئی ہے۔ یہ محض کھوکھلا دعویٰ دکھائی دیتا ہے کیوں کہ ان مذاکرات میں افغان حکومت شامل نہیں تھی اور نہ ہی جنگ بندی کا اعلان ہوا۔قدامت پسند اسلامی عسکریت پسندوں نے ماسکو کے مرکز …

مزید پڑھیں »

ماسکو: افغانستان میں قیامِ امن کیلئے طالبان کی افغان رہنماؤں سے ملاقات

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان کے سیاسی مشیران پر مشتمل وفد نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں سینئر افغان سیاستدانوں سے ملاقات کی، جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ افغانستان میں امن کے خواہاں ہیں لیکن اس کے لیے بین الاقوامی افواج کو ملک سے جانا ہوگا۔ امریکا کے ساتھ مذاکرات کا آغاز ہونے سے لے کر اب تک طالبان …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ طالبان کو مذاکرات کے اخراجات دینے کے خواہشمند

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر طالبان پر مہربان ہو گئے، ٹرمپ امن مذاکرات کےلیے آنے جانے اور کھانے پینے کے اخراجات دینے کے خواہشمند ہیں لیکن قانون سازی سے متعلق کمیٹی نے درخواست مسترد کر دی۔امریکی کانگریس کے ایک عہدے دار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ طالبان کو حالیہ امن مذاکرات میں شرکت کرنے پر آنے والے سفری اخراجات واپس کرنا …

مزید پڑھیں »

افغانستان: ’امریکا جاری جنگ میں شکست کے دہانے پر ہے‘، طالبان

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ میں امریکا شکست کے دہانے پر ہے اور جلد افغانستان سے چلا جائے گا۔امریکا کے نیم سرکاری خبررساں ادارے وائس آف امریکا (وی او اے) کی رپورٹ کے مطابق شیر محمد ستنکزئی کی جانب سے یہ دعویٰ 28 اپریل کو قطر کے …

مزید پڑھیں »