منگل , 25 جون 2019

طالبان

طالبان سے مذاکرات کیلئے آمادہ ہیں، امریکا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اگر طالبان امن مذاکرات کا حصہ بنے تو ٹرمپ انتظامیہ طالبان کے ساتھ افغانستان میں امریکی اور بین الاقوامی فورسز کے کردار پر بات کر سکتی ہے۔واضح رہے کہ افغان حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں جنگ بندی کا فیصلہ سامنے آیا تھا …

مزید پڑھیں »

طالبان قیادت کا سیلفیاں بنوانے والے طالبان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان قیادت نے افغان حکام اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ سیلفیاں بنانے والے طالبان عسکریت پسندوں کے خلاف انضباطی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبررساں ادارے کے طابق طالبان قیادت نے جنگ بندی کے دوران عید کے موقع پر عوامی مقامات پر شہریوں کے ساتھ تصاویر بنانے والے اپنے ساتھیوں پر سخت برہمی کا اظہار کرتے …

مزید پڑھیں »

افغان طالبان کا جنگ بندی میں توسیع کرنے سے انکار

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان نے تین روزہ جنگ بندی کے اختتام پر اس کی مدت میں اضافہ کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ترجمان طالبان زبیح اللہ مجاہد نے خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ آج رات جنگ بندی کی مدت ختم ہو رہی اور اس کے بعد افغان طالبان دوبارہ سیکیورٹی فورسز کے خلاف اپنی کاروائیوں کا آغاز کردیں گے۔ واضح …

مزید پڑھیں »

‘طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں’امریکہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے عید کے دوران افغانستان میں سیز فائر کا خیرمقدم کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے افغانستان میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔مائیک پومپیو نے کہا کہ افغان صدر اشرف غنی کی سیز فائر میں توسیع اور مذاکرات کی پیشکش بھی خوش آئند ہے۔ امن مذاکرات میں عالمی قوتوں کے کردار پر بات چیت …

مزید پڑھیں »

افغان صدر اشرف غنی نے ملک میں جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کردیا

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں جنگ بندی کے خاتمے کے آخری روز صدر اشرف غنی نے جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کردیا۔افغان حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر طالبان کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا جب کہ طالبان کی جانب سے بھی جنگ بندی کا غیر مشروط اعلان کیا گیا تھا۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں جنگ بندی …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں عید پر جنگ بندی: افغان فوجی اور طالبان بغل گیر

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کے دوران افغان طالبان اور حکومتی افواج کو ایک دوسرے سے گلے ملتے دیکھا گیا ہے۔دارالحکومت کابل میں افغان طالبان جنگجوؤں نے وزیر داخلہ ویس برمک کے ساتھ ملاقات بھی کی ہے۔افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا گیا ہے۔ دوسری …

مزید پڑھیں »

افغانستان: سیز فائر کے دوران خودکش حملہ، 26 افراد ہلاک

جلال آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنگ زدہ افغانستان میں سیز فائر کی خوشی منانے والے افغان طالبان، سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کے مجمع میں خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق ابتدائی طور پر صوبہ ننگرہار کے ضلع رودات میں حملے کی ذمہ …

مزید پڑھیں »

کالعدم تحریک طالبان کا سربراہ ملا فضل اللہ مارا گیا، افغان حکام کی تصدیق

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان وزارت دفاع نے کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کردی۔امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا کی رپورٹ کے مطابق امریکی اور مقامی حکام اس خبر کی تصدیق کررہے ہیں۔ایک امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ 13 جون کو ہونے والے ڈرون …

مزید پڑھیں »

افغانستان: امریکی ڈرون حملے میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے کنڑ میں ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ ملا فضل اللہ کو ہلاک کردیا گیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا ریڈی کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ‘امریکی فوجی حکام نے انہیں اس بات کی تصدیق کی کہ امریکی ڈرون …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں 77000 سے زائد دہشتگرد موجود ہیں؛افغان آرمی کمانڈر

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان فوجی تربیتی یونٹ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک میں سرگرم دہشتگردوں کی تعداد 77500 ہے۔ افغانستان فوجی تربیتی یونٹ کے کمانڈر ’’لعل جان ظہیر‘‘ نے کہا کہ ملک میں سرگرم دہشتگردوں کی تعداد 77500 ہے جبکہ ان میں سے 3000 دہشتگرد داعش سے منسلک ہیں۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں دوسرے ممالک سے آئے ہوئے …

مزید پڑھیں »