بدھ , 23 اکتوبر 2019

طالبان

کالعدم ٹی ٹی پی نے 10 سال بعد بینظیر بھٹو پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

تحریک طالبان کی حقیقت منظر عام پر آگئی تحریک طالبان کی حقیقت منظر عام پر آگئی Posted by Iblagh News on Dienstag, 16. Januar 2018 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے 10 سال بعد سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو پر قاتلانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ بے نظیر بھٹو کے قتل …

مزید پڑھیں »

ہم ترکی میں افغان امن مذاکرات میں شریک نہیں‘ طالبان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان حکومت کے مذاکرات کاروں اور طالبان کے نمایندوں کے درمیان ترکی میں غیرسرکاری سطح کی بات چیت کی اطلاعات ذرائع ابلاغ میں جاری ہیں۔ مذاکرات کے شرکا نے افغان میڈیا کو بتایا کہ اس بات چیت کا اہتمام ترک حکومت کے تعاون سے کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان کے قطر میں واقع دفتر کے …

مزید پڑھیں »

طالبان کےخلاف امریکی ناکامی کے منفی اثرات پاکستان پر پڑنے کا خدشہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے امریکی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان کے خلاف افغان سرحد پر دونوں جانب سے عسکری حملوں میں ناکام ہوئی تو اس کے منفی نتائج مرتب ہوں گے جو پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گے۔ اہم سفارتی ذرائع کے مطابق امریکا کی افغانستان کے لیے نئی امریکی حکمت عملی کے اہم …

مزید پڑھیں »

افغانستان : طالبان نے2017 کی اپنی سرگرمیوں کی رپورٹ جاری کردی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 2017 میں افغانستان میں حکومتی اداروں اور فوجی تنصیبات سمیت غیرملکی فوجیوں پر کل7500 حملے کئے گئے ان میں سے 48 خودکش تھے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ 2017 میں افغان حکومتی اداروں اور غیرملکی فوجیوں کے خلاف 48 خودکش حملوں سمیت 7500 خونی حملے …

مزید پڑھیں »

کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد جان ولی شینا افغانستان میں قتل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد جان ولی شینا کو افغانستان میں نا معلوم افراد نے قتل کردیا ہے۔افغان ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب دہشت گرد جان ولی شینا افغان صوبے کنڑ فرار ہوگیا تھا جہاں نامعلوم افراد نے اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھیں »

کالعدم جماعت الاحرار میں پھوٹ‘ حزب الاحرار کے نام سے نیا گروپ تشکیل: امریکی نشریاتی ادارہ

واشنگٹن ((مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے الگ ہونے والے گروپ جماعت الاحرار میں تشکیل کے بعد پھوٹ پڑ گئی ہے اور اس کے کچھ مزید ارکان نے الگ ہوتے ہوئے حزب الاحرار کے نام سے نئے گروپ کی تشکیل کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری ہونے والے ایک ویڈیو میں کہا گیا …

مزید پڑھیں »

وہابی دہشت گرد تنظیمیں داعش اور القاعدہ کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں:امام کعبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خانہ کعبہ کے امام شیخ صالح بن عبداللہ بن حمید نے کہا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیموں داعش اور القاعدہ کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور یہ تنظیمیں اسلام سے خارج ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نجی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں امام کعبہ کا کہنا تھا کہ فرقہ پسندی ایک لعنت …

مزید پڑھیں »

شام اور عراق میں شکست کے بعد داعش کا اگلا منصوبہ ؟

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شبستان نیوز ایجنسی نے نیوز ایجنسی Associated Press کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ان آخری چند مہینوں میں داعش عراق اور شام میں بری طرح شکست سے دوچار ہوئی ہے اور شام کے اندر بہت سے علاقے جو اس کے قبضے میں تھے، ہاتھوں سے دے بیٹھی ہے۔ اب یہ دہشت گرد گروہ …

مزید پڑھیں »

طالبان نے افغان صوبے لوگر میں امریکی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 43 امریکی ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) امارت اسلامی کے میڈیا ذرائع کے مطابق صوبہ لوگر کے علاوہ بیگمہ میں امریکی فوج کے ہیلی کاپٹر جس میں ان کے داخلی مددگار (منافقین) بھی شامل تھے، طالبان مجاہدین کے حملے کا شکار بن گیا ہے۔ یہ حملہ جمعہ کو رات 10 بجے ہوا، پہلے مرحلے میں امریکہ کے ہیلی کاپٹر کو طالبان کے مجاہدین نے …

مزید پڑھیں »

القاعدہ اور داعش نائن الیون طرز کے حملے کی تیاری کررہے ہیں، امریکہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی سیکریٹری برائے سلامتی الین ڈیوک کاکہنا ہے کہ داعش اور القاعدہ نائن الیون طرزکے حملوں کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ برطانیہ میں اپنی ہم منصب امبرروڈ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے الین ڈیوک کا کہنا تھا کہ 11ستمبر2001 میں القاعدہ نے مسافر جہاز کو جس طرح دہشت گردی کےلئے استعمال کیا وہ ناقابل …

مزید پڑھیں »