پیر , 21 اکتوبر 2019

طالبان

ڈرون حملے میں ’عمر خالد خراسانی‘ کی ہلاکت کی تصدیق

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ڈرون حملے میں کالعدم جماعت الاحرار کے سربراہ عمر خالد خراسانی کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔دہشت گرد تنظیم کے ترجمان اسد منصور نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کو عمر خالد خراسانی کی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’عمر خالد خراسانی افغان صوبے پکتیا میں حالیہ امریکی ڈرون …

مزید پڑھیں »

عمر عثمان خراسانی درہ آدم خیل اور پشاور میں جماعت الحرار کا نیا سرغنہ مقرر

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگرد گروہ جماعت الحرار نے بدنامہ زمانہ دہشتگرد عمر خالد خراسانی کی ہلاکت کے بعد درہ آدم خیل اور پشاور میں عمر عثمان خراسانی نامی دہشتگرد کو اپنے گروہ کا نیا سرغنہ مقرر کردیا ہے۔ پاک افغان سرحد پر ڈرون حملے میں کالعدم جماعت الاحرار کے سربراہ عمر خالد خراسانی کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔عمر …

مزید پڑھیں »

اے پی ایس حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر منصور کی ہلاکت کی تصدیق

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے آرمی پبلک اسکول اور چارسدہ یونیورسٹی حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ عمر منصور پشاور اور درہ آدم خیل میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر تھا۔ کئی ماہ پہلے بھی اس کی ہلاکت کی اطلاعات ملی تھیں تاہم اس وقت طالبان نے …

مزید پڑھیں »

روس نے افغان طالبان کو تیل فراہم کرنے کا الزام مسترد کردیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے افغان طالبان کو مفت پیٹرولیم مصنوعات فراہم کرنے کے الزامات کو مسترد کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے اپنے بیان میں مغربی میڈیا کے الزامات کی سختی سے تردید کی ۔ مغربی میڈیا نے روس پر افغان طالبان کو مفت ڈیزل فراہم کرنے اور امریکی مشن کو ناکام بنانے کے …

مزید پڑھیں »

مسقط اجلاس: کیا فریقین طالبان کو مذاکرات کی میز پر لاسکیں گے؟

عمان(مانیٹرنگ ڈیسک) چار فریقی تعاون گروپ (کیو سی جی) کے تحت افغان امن مذاکرات کے عمل کو آگئے بڑھانے کے لیے مسقط میں پاکستان، چین، امریکا اور افغانستان کے نمائندوں کا اجلاس منعقد ہوا۔ تاہم، ذرائع کے مطابق اجلاس ایک ’اعلامتی اجتماع‘ تھا جس کا مقصد 4 ممالک کے فورم کے طریقہ کار کو وضح کرنا تھا جو گذشتہ ایک …

مزید پڑھیں »

روس افغان طالبان کو مفت ڈیزل فراہم کر رہا ہے ، امریکی میڈیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار ٹائمز کے مطابق روس کی خفیہ ایجنسی گزشتہ تقریبا اٹھارہ ماہ سے ازبکستان کی سرحد سے ڈیزل سے بھرے ٹینکر بھیج رہی ہے ۔ طالبان کے ایک خزانچی نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ یہ ڈیزل انہیں مفت فراہم کیا جاتا ہے ۔ قبل ازیں افغان اور امریکی حکام نے …

مزید پڑھیں »

طالبان سے مذاکرات: 4 فریقی رابطہ گروپ کا اجلاس مسقط میں جاری

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں امن اور طالبان سے مذاکرات کے لئے چار فریقی رابطہ گروپ کا اجلاس آج اومان کے دارالحکومت مسقط میں جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے لئے چار فریقی رابطہ گروپ میں پاکستان، افغانستان، امریکا اور چین شامل ہیں جس کے آج ہونے والے اجلاس میں طالبان کو مذاکرات کی میز …

مزید پڑھیں »

طالبان نے بازیاب کینیڈین شہری کے الزامات مسترد کردیئے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے حال ہی میں بازیاب ہونے والے کینیڈا کے شہری جوشوا بوائل کی جانب سے حراست کے دوران ان کی بیگم سے جنسی زیادتی کرنے اور ایک بچی کو ہلاک کرنے کے لگائے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ بوائل …

مزید پڑھیں »

طالبان کا مسقط میں چار فریقی مذاکرت میں شرکت سے انکار

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے مسقط میں چار فریقی مذاکرات میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چار ملکی مذاکرات سے ہمارا کوئی تعلق نہیںنہ ہی کسی نے ہم سے رابطہ کیا، ہم افغان حکومت کے ساتھ امن مذاکرات نہ کرنے موقف پر قائم ہیں،جب تک امریکی اور نیٹو افواج کا افغانستان سے مکمل انخلا نہیں ہو جاتا …

مزید پڑھیں »

طالبان رہنما کا داعش کے ساتھ صلح کا اعلان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ نے ہلمند میں داعش رہنماؤں سے ملاقات کے بعد طالبان کو داعش کے خلاف کارروائی کرنے سے منع کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش اور طالبان کا ہدف ایک ہی ہے۔ قندھار پولیس کے سربراہ جنرل عبدالرزاق کے مطابق طالبان کے رہنما نے 11 دن قبل ہلمند …

مزید پڑھیں »