ہفتہ , 20 جولائی 2019

طالبان

افغان صدر کی طالبان کو دفتر کھولنے کی مشروط پیشکش

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )کابل امن کانفرنس میں افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ طالبان کو افغان حکومت گرانے نہیں دیں گے، پاکستان سے امن کے خواہاں ہیں۔اجلاس میں تسنیم اسلم اور ڈی جی افغانستان منصور احمد خان پر مشتمل 2 رکنی وفد پاکستان کی نمائندگی کررہا ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے کابل میں ہونے والی بین الاقوامی امن …

مزید پڑھیں »

کرم ایجنسی، پاک افغان بارڈر کے قریب افغانستان کے علاقہ میں آمریکی ڈرون حملے، 16 افغان طالبان ہلاک

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) کرم ایجنسی کے قریب افغانستان کے علاقے نری کنڈوں پر امریکی جیٹ طیاروں کی بمباری میں 16 افغان طالبان ہلاک ہوگئے جبکہ کئی شدید زخمی ہوگئے۔ حملے میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کردیے گئے۔ افغان ذرائع کے مطابق امریکی جیٹ طیاروں نے کرم ایجنسی کے علاقے غوزگھڑی باڈر کے قریب افغانستان کے علاقے میں …

مزید پڑھیں »

ٹی ٹی پی کے تین دہشت گردوں کو پھانسی دیدی گئی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلح افواج پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تین دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچادیا گیا، مجرمان کو فوجی عدالتوں نے پھانسی کی سزا دی تھی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 3 دہشتگردوں کو پھانسی دے دی گئی، تینوں …

مزید پڑھیں »

داعش کا افغان طالبان سے ایک ضلع کا قبضہ حاصل کرنے کا دعویٰ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )شدت پسند تنظیم داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مشرقی افغانستان میں طالبان کے زیر کنٹرول ایک ضلع پر حملہ کر کے اس پر قبضہ کر لیا ہے۔دہشت گرد گروپ نے اپنی خبر رساں ایجنسی "عماق” کے ذریعے جاری ایک بیان میں کہا کہ صوبہ ننگرہار کے علاقے چپرھار پر قبضے کے لیے رات بھر …

مزید پڑھیں »

داعش کے سربراہ کو علاج کے لیے بھارت لے جائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک سینئر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم تنظیم کے ترجمان احسان اللہ احسان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں ایک حملے میں زخمی ہو جانے کے بعد داعش کے مقامی سربراہ خالد خراسانی کو علاج کے لیے بھارت لے جایا گیا تھا۔سینئر صحافی نے احسان اللہ احسان کے ویڈیو بیان …

مزید پڑھیں »

روس افغان طالبان کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے، جنرل نکلسن

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی جنرل جان نکلسن نے دعویٰ کیا ہےکہ روس افغان طالبان کو ہتھیار فراہم کررہاہے۔امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان نکلسن کا کہنا تھا کہ اس بات کو رد نہیں کرسکتے کہ روس طالبان کو ہتھیار سپلائی کررہاہے۔نیوز کانفرنس کے دوران افغانستان میں روس کے کردار سے …

مزید پڑھیں »

طالبان کے پانچ رکنی وفد کا 3 ماہ میں دوسرا دورہ چین

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) اطلاعات کے مطابق افغان طالبان کا پانچ رکنی وفد چین کے دورے پر پہنچا ہے ،اس وفد کی چین آمد کا مقصد خطے میں جاری سیاسی صورت حال پر تبادہ خیال کرنا ہے۔ اس دورے کا ایک اور مقصد یورپین ممالک کے ساتھ جس میں ناروے، جرمنی ،فرانس اور برطانیہ کے ساتھ سیاسی تعلقات کو بحال کرنا ہے …

مزید پڑھیں »

افغان طالبان کمانڈر ملاعبدالسلام اخوند فضائی کارروائی میں ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں ہونے والی فضائی کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان کے سینئر کمانڈر ملا عبدالسلام اخوند ہلاک ہوگئے۔خبر رساں رائٹرز کے مطابق ایک سینئر طالبان عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تصدیق کی کہ ‘ڈرون حملے میں ملا عبدالسلام اخوند سمیت 3 جنگجو ہلاک ہوئے’۔ واضح رہے کہ اس …

مزید پڑھیں »

قطر میں طالبان کا سیاسی دفتر بند ہونے کا امکان

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان صدر کا کہنا ہے کہ اگر اگلے سال موسم بہار تک طالبان کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی تو قطر میں موجود طالبان کا سیاسی دفتر بند ہونا چاہئے۔ رپورٹ کے مطابق، افغان صدر اشرف غنی نے میونخ میں سیکورٹی اجلاس کے دوران قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات …

مزید پڑھیں »

داعش کو بنیاد فراہم کرنے میں ٹی ٹی پی کا کردار ہے: امریکی جنرل

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک امریکی جنرل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقے اورکزئی ایجنسی میں ایک نئے مشترکہ دہشت گرد گروپ کی تشکیل اور لڑائی کے لیے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گرد داعش کو بنیاد فراہم کر رہے ہیں۔افغانستان میں امریکی و نیٹو افواج کے کمانڈر جنرل جان نکولسن نے ایک امریکی قانون …

مزید پڑھیں »