جمعرات , 19 ستمبر 2019

طالبان

افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا:طالبان اور امریکہ میں اتفاق رائے ہو گیا

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا 15 سے 20 ماہ میں مکمل ہوگا۔ ابتدائی طور پر افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان قطر میں ہونے والے مذاکرات میں اس پر اتفاق رائے ہو گیا ہے تاہم حتمی امور آج ( بروز پیر) ہونے والے مذاکرات میں طے کیے جائیں گے جس کے بعد باضابطہ اعلان ہوگا۔ ذرائع نے …

مزید پڑھیں »

افغانستان:طالبان نے لڑکیوں کے سکول کو نذر آتش کردیا

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں مبینہ طور پر طالبان جنگجوؤں نے لڑکیوں کے سکول کو نذر آتش کردیا جس کے نتیجے میں سکول کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑ پ میں 2 طالبان ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے جبکہ بارودی سر نگ کے دھماکے میں 4افراد ما رے گئے ۔ لڑکیوں کے سکول ’بویا …

مزید پڑھیں »

افغان حکومت اور طالبان سے مذاکرات بہتر جارہے ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان سے مذاکرات بہتر جارہے ہیں۔ٹرمپ نے کہا ہم افغانستان میں فوجیوں کی تعداد 13 ہزار تک لے آئے ہیں اور اسے تھوڑا مزید کم کریں گے اور اس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ ہم افغانستان میں طویل عرصے کیلئے قیام کر رہے ہیں یا نہیں، …

مزید پڑھیں »

مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے اور ہم آخری نکات پر بات چیت کر رہے ہیں: طالبان

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے عندیہ دیا ہے کہ کچھ ہی روز میں افغان امن عمل کے حوالے سے امریکہ سے امن معاہدے پر دستخط ہونے کے امکانات ہیں ۔تفصیلات کے مطابق دوحہ میں انٹرویو کے دوران طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین میں سہیل شاہین نے کہا کہ مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے اور ہم …

مزید پڑھیں »

افغان امن معاہدے کیلئے غیر ملکی افواج کا انخلا بنیادی مطالبہ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا سے 80 فیصد مذاکرات مکمل ہوچکے ہیں تاہم اس میں امریکی فوج کے انخلا کے ٹائم فریم پر اب بھی بحث ہونا باقی ہے۔ دوحہ میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے ڈان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ‘ہم 80 فیصد امور پر معاہدہ کرچکے ہیں اور باقی 20 …

مزید پڑھیں »

طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے:ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے، چاہتے تو افغانستان کو 2 دن میں فتح کر سکتے تھے لیکن ایک کروڑ افراد کو نہیں مارسکتے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کہ ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے نئے جوہری معاہدے پر …

مزید پڑھیں »

طالبان افغان حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے آمادہ

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان امن مذاکرات کے سلسلے میں طالبان کی طرف سے برف پگھلنے لگی ہے، طالبان افغان حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے آمادہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق طالبان اور افغان حکومت کے درمیان براہ راست مذاکرات کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں، براہ راست مذاکرات کا سلسلہ آیندہ دو ہفتوں کے اندر شروع ہو سکتا …

مزید پڑھیں »

پاکستان سے دورے کی دعوت ملی تو قبول کریں گے: ترجمان افغان طالبان

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے کہا ہے اگر پاکستان انہیں دورے کی دعوت دیتا ہے تو وہ ضرور جائیں گے اور وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملیں گے۔دوحہ سے افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے برطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خطے اور ہمسایہ ممالک کے دورے کرتے رہتے ہیں، اگر انہیں پاکستان کی …

مزید پڑھیں »

قطر امن کانفرنس، طالبان اور حریف گروپوں کی تشدد کم کرنے کی یقین دہانی

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر میں ہونے والی افغان انٹرا امن کانفرنس میں طالبان اور حریف گروپوں نے افغانستان میں تشدد کم کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ امریکا اور افغان طالبان میں براہ راست مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔دوحہ میں انٹرا افغان امن کانفرنس میں بڑی پیش رفت، طالبان اور ذاتی حیثیت سے شریک حکومتی نمائندوں نے افغانستان میں …

مزید پڑھیں »

افغان وفد اور طالبان کے درمیان قطر میں مذاکرات کا آغاز

دوحا(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر اور جرمنی کے تعاون سے افغان وفد اور طالبان کے درمیان افغانستان میں جنگ کے خاتمے اور قیام امن کے لیے دو روزہ کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے۔افغانستان کے سیاستدانوں، سول سوسائٹی اور صحافیوں پر مشتمل 50 رکنی وفد آج طالبان سے دوحا میں ملاقات کر رہا ہے جس میں قیام امن سے متعلق مختلف امور …

مزید پڑھیں »