جمعرات , 20 جون 2019

طالبان

پینٹاگون، القاعدہ کے سینئیر رہنماء فاروق القحطانی کی ہلاکت کی تصدیق

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی حکام نے گذشتہ ماہ شمال مشرقی افغانستان میں ایک ڈرون حملے میں القاعدہ کے ایک سینیئر رہنما کو ہلاک کرنے تصدیق کی ہے۔پینٹاگون کا کہنا ہے کہ علاقے میں تنظیم کے امیر فاروق القحطانی کو دو ہفتے قبل ایک حملے میں ہلاک کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ دو ہفتے قبل حکومتی ذرائع سے اس …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں صدارتی انتخابی مہم تیزی ’القاعدہ کے حملے کا خطرہ‘

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ میں وفاقی اور ریاستی اداروں کے اہل کار اُن اطلاعات کی چھان بین کر رہے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ القاعدہ کا دہشت گرد گروپ امریکی صدارتی انتخاب کے موقع پر یا اس سے پہلے حملے کی سازش کر سکتا ہے۔خطرے کے امکان کے بارے میں یہ اطلاع ایسے وقت دی گئی ہے جب …

مزید پڑھیں »

عراقی عوام گوریلا جنگ کے لیے تیار ہو جائے ، ایمن الظواہری

بغداد (مانٹیرنگ ڈیسک )القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے اپنی ایک نئی ویڈیو میں عراق کے مخصوص مسلک کے شہریوں پر زور دیا ہے کہ داعش تنظیم کے ہزیمت سے دوچار ہونے کی صورت میں وہ ایک طویل گوریلا جنگ کے لیے پھر سے خود کو منظم کریں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے ویڈیو پیغام میں الظواہری کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

بن لادن پر کتاب لکھنے والے سابق امریکی فوجی اور پینٹا گون میں معاہدہ

نیو یارک (مانٹیرنگ ڈیسک ) معاہدے کے تحت سابق امریکی نیوی اہلکار میٹ بیسو نیٹ ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے خلاف امریکی کارروائی پر لکھی جانے والی کتاب کی تمام آمدنی حکومت کو دینے کے پابند ہوں گے۔ میٹ بیسو نیٹ حکومت کو کتاب کی رائلٹی اور لیکچرز کی مد میں ملنے والی 68 لاکھ ڈالر کی رقم …

مزید پڑھیں »

تشکیل طالبان اور ملکوں کے مفادات

اشفاق مدنی اسلام کو بد نام کرنے اور مسلمانوں کا نا حق خون بہانے کے لئے اسلام دشمن قوتیں ہمیشہ سے بر سر پیکارہیں ،انہوں نے ہر ممکن کوشش کی کہ مسلمان معاشی حوالے سے کمزور اور سیاسی اعتبار سے خلفشار کا شکارر ہیں،چونکہ مستقبل اسلام کا ہی ہے ،اس لیے اس مستقبل کو تاریک کرنے اور اسلام سے لوگوں …

مزید پڑھیں »

طالبان لیڈر کی ہلاکت اور امریکی پالیسی

پاکستان پر امریکی حملے اور القاعدہ دہشت گرد گروہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے پانچ برس بعد امریکی ڈرون طیاروں نے ایک بار پھر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور حملہ کر کے طالبان لیڈر ملا اختر منصور کو ہلاک کر دیا۔ البتہ اسلام آباد کی حکومت نے اپنے ملک کی سرزمین پر امریکہ کے …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں طالبان کا حملوں کی نئی لہرشروع کرنے کا اعلان

افغان طالبان نے موسمِ بہارکاآغاز ہوتے ہی کابل حکومت کی مذاکرات کی تمام ترکوششوں کے باوجود ’بہارمیں جارحیت‘ کے عنوان سے حملے شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔طالبان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ہم ملک بھر میں دہشت گرد حملے کریں گے‘‘۔ اس آپریشن کا نام طالبان کے سابق امیر ملا عمر کے نام پر ’’آپریشن عمری‘‘ رکھا …

مزید پڑھیں »

افغانستان، داعش نے 39 طالبان کو اغوا کر لیا، 9 کو گولی مار دی

پشاور/ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ننگر ہار میں داعش نے 39 طالبان کو یرغمال بنا لیا، 9 کو گولی مار دی۔ افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ مارچ 2016میں کابل انتظامیہ کے 343 اہلکار وں نے اسلحہ و فوجی سازوسامان سمیت سرنڈر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کرم ایجنسی کی سرحد سے ملحقہ افغان علاقے میں طالبان پاکستان اور داعش …

مزید پڑھیں »

طالبان نے مطالبہ کیا کہ انہیں دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کیا جائے

افغانستان کی انہتاپسند تنظیم تحریک طالبان نے کہا کہ وہ امن مذاکرات میں اپنی شرکت کے امکان پر تب غور کریں گے جب اقوام متحدہ انہیں دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کرے گا۔ اس بارے میں خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے بتایا۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی قراردار کے مطابق طالبان کے لیڈروں کی آمد و رفت پر …

مزید پڑھیں »