منگل , 25 جون 2019

طالبان

طالبان سے مذاکرات؛ افغان حکومت نے 22 رکنی ٹیم تشکیل دے دی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان نے طالبان سے مذاکرات کیلیے 22 رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے جو 14 اور 15 اپریل کو قطر میں ہونے والے امن مذاکرات میں حصہ لے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان حکومت نے امن مذاکرات کے لیے عبدالسلام رحیمی کی سربراہی میں 22 اراکین پر مشتمل مذاکراتی ٹیم تشکیل دے دی …

مزید پڑھیں »

امریکا-طالبان مذاکرات: امن عمل میں افغان حکومت کا شامل ہونا لازمی ہے:زلمے خلیل زاد

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں ممکنہ طور پر شرکت کرنے والے افغان سیاستدانوں کے بڑے وفد میں افغان حکومت کے نمائندوں کی شرکت کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع نے نجی چینل کو بتایا کہ افغان حکومت کے نمائندے افغان سیاستدانوں کے اس بڑے وفد میں شامل ہوسکتے ہیں، جو ممکنہ طور پر اپریل کے وسط میں دوحہ …

مزید پڑھیں »

طالبان مذاکرات: امریکا اور افغان حکومت میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں قیامِ امن کے لیے امریکی حکومت کے طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر افغان حکومت اور واشنگٹن کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ایسا اس وقت ہوا جب ایک انتہائی اہم افغان حکومتی عہدیدار نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے پر امریکی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تو جواباً امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے اپنی …

مزید پڑھیں »

امریکا اور طالبان کے درمیان اہم معاملات پر مثبت پیشرفت

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکا اور طالبان کے درمیان اہم معاملات پر اتفاق ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ رابرٹ پلاڈینو نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ امریکا اور طالبان کے درمیان اہم معاملات پر اتفاق ہو گیا ہے،افواج کی واپسی اور انسداد دہشتگردی کی یقین دہانی …

مزید پڑھیں »

ملا عمر کی آخری رہائش گاہ کی تصاویر جاری

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک طالبان افغانستان کی جانب سے اپنے سابق امیر ملا محمد عمر کی آخری رہائش گاہ کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔برطانوی جریدے کے مطابق ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون صحافی Bette Dam نے Secret Life of Mullah Omar کے نام سے ایک تحقیقاتی کتاب لکھی، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ملا عمر نائن …

مزید پڑھیں »

افغان طالبان کا امریکی حکومت کے بیان سے اختلاف

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے امریکی حکومت کے اس بیان سے اختلاف کیا کہ دوحہ میں امریکی حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوران افغان حکومت کے ساتھ بات چیت اور جنگ بندی کے امور زیر بحث آئے۔اس حوالے سے جاری بیان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ’مذاکرات کے اس دور میں 2 …

مزید پڑھیں »

افغانستان :ہلمند بیس پرطالبان کا حملہ، 23 افغان فوجی ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں طالبان نے امریکی و افغان فورسز کی مشترکہ ملٹری بیس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 23 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان نے افغان صوبے ہلمند کے شہر شوراب میں امریکا اور افغان فورسز کی مشترکہ ملٹری بیس پر حملہ جدید ہتھیاروں …

مزید پڑھیں »

پاک بھارت کشیدگی افغان امن عمل کو متاثر کریگی: افغان طالبان

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) اٖفغان طالبان نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی افغان امن عمل کو متاثر کرے گی۔ طالبان ترجمان نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں بھارت ہمسایہ ملک سے کشیدگی بڑھانے سے باز رہے۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بھارت تناؤ افغان امن عمل متاثر کرے …

مزید پڑھیں »

طالبان امریکا مذاکرات: مُلا عبدالغنی دوحا پہنچ گئے

دوحا (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کے ڈپٹی لیڈر ملا عبدالغنی برادر امریکا سے مذاکرات کیلئے قطر کے دارالحکومت دوحا پہنچ گئے۔امریکی اخبار کے مطابق ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں افغان طالبان کا وفد پیر سے دوحا میں شروع ہونے والے مذاکرات میں شرکت کرے گا۔ یہ اب تک افغان طالبان اور امریکی حکام کے درمیان ہونے والی سب سے …

مزید پڑھیں »

طالبان کا دورہ اسلام آباد کیوں منسوخ ہوا ؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کی جانب سے اسلام آباد میں امریکی وفد اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ پہلے سے طے شدہ ملاقات منسوخ کرنے کے اعلان نے ایک مرتبہ پھر کئی شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے۔ بعض ذرائع نے ملاقات کی منسوخی کی وجہ طالبان گروپوں میں اختلافات کو قرار دیا ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان …

مزید پڑھیں »