جمعرات , 19 ستمبر 2019

طالبان

قطر مذاکرات :امریکہ اور طالبان کاچھٹا دور بھی بے نتیجہ اختتام پذیر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے چھٹے دور کے مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے۔طالبان کے قریبی ذرائع کے حوالے سے افغان ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے مسئلے پر کوئی پیشرفت نہ ہونے کی بنا پر قطر مذاکرات عملی طور پر تعطل …

مزید پڑھیں »

افغان صدر کا 175 طالبان کو رہا کرنے اور مشروط جنگ بندی کا اعلان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے 175 طالبان کی رہائی کا اعلان کرتے ہوئے مشروط جنگ بندی کا عندیہ دے دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے عظیم مشاورتی جرگہ برائے امن کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر طالبان مثبت ردعمل کی یقین دہانی کرائے تو افغان حکومت جنگ بندی کے لیے …

مزید پڑھیں »

زلمے خلیل زادطالبان کے ہتھیار ڈالنے کا خیال چھوڑ دیں، ترجمان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکی نمائندہ امن عمل زلمے خلیل زاد، طالبان سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کرنا چھوڑدیں اور امریکا سے کہیں کہ وہ طاقت کا استعمال چھوڑے۔برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق زلمے خلیل زاد نے سماجی روابط کی ویب سائٹ پر کیے گئے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ ’ مذاکرات کے …

مزید پڑھیں »

طالبان امریکا مذاکرات کے نئے دور کا آغاز

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)  افغانستان میں 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کی کوشش کے لیے قطر میں امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق دوسری جانب افغان حکومت نے کابل میں اسمبلی کے غیر معمولی اجلاس کی میزبانی کی تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ کسی بھی امن معاہدے کی …

مزید پڑھیں »

طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے محمد اشرف غنی کا اعلان آمادگی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے امن مشاورتی لویہ جرگہ کے آغاز میں اپنے ملک سے جنگ کے خاتمے اور امن کے قیام کے لئے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے ایک بار پھر اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔ذرائع کے مطابق افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے اس اہم اجلاس میں کہا ہے کہ کابل کی …

مزید پڑھیں »

افغانستان: طالبان اور داعش میں ‘قبضے کی جنگ’ کا ایک بار پھر آغاز

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے مشرقی حصوں میں زمینی قبضے کے لیے طالبان اور داعش کے حمایت یافتہ جنگجوؤں میں ایک مرتبہ پھر شدید لڑائی کا آغاز ہوگیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ میں افغان حکوم کے حوالے سے بتایا گیا کہ ملک کے مشرقی صوبے ننگر ہار کے 2 اضلاع میں 2 روز قبل شدید لڑائی کا …

مزید پڑھیں »

کابل: وزارت مواصلات و آئی ٹی کمپاؤنڈ پر حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے درالحکومت کابل میں وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کمپاؤنڈ پر حملے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق حملہ آوروں نے وزارت مواصلات اور آئی ٹی کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں میں مقابلہ ہوا۔ حملہ آوروں اور سیکیورٹی فورسز …

مزید پڑھیں »

طالبان سے قطر میں ہونے والے افغان مذاکرات منسوخ

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان اور افغان نمائندوں کے درمیان قطر میں ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیئے گئے۔افغان میڈیا کا صدارتی حکام کے حوالے سے کہنا ہے کہ قطری حکومت نے افغان نمائندوں کی فہرست کو مسترد کر کے نئی فہرست بھیجی ہے جس میں افغانستان کے تمام شعبوں کی نمائندگی نہ ہونے پر افغان حکومت نے فہرست مسترد کردی۔ افغان …

مزید پڑھیں »

دوحہ : افغان امن مذاکرات میں خواتین بھی شریک ہوں گی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان حکومت اور طالبان دونوں حکام نے کہا ہے کہ دوحہ امن مذاکرات کے اگلے دور میں درجنوں خواتین شرکت کریں گی، جو رسمی طور پر 19 اپریل سے شروع ہوں گے۔تاہم افغان میڈیا کی جانب سے رپورٹ کیا جارہا کہ ابتدائی مذاکرات کا آغاز پہلے ہی شروع ہوچکا ہے۔ادھر طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل …

مزید پڑھیں »

رواں سال میں ہی افغان جنگ کے اختتام کی اُمید ہے،زلمے خلیل زاد

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے تمام افغانوں، جن میں طالبان بھی شامل ہیں، پر زور دیا ہے کہ وہ افغان جنگ کے رواں سال خاتمے کے لیے روڈ میپ پر کام کریں۔ طالبان کی جانب سے موسم بہار کی کارروائیوں کے اعلان کے فوری بعد سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

مزید پڑھیں »