جمعرات , 19 ستمبر 2019

طالبان

طالبان رہنماؤں پر عائد سفری پابندیاں ختم ،اقوام متحدہ

سان فرانسسكو(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے افغان امن مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے طالبان ٹیم کے سربراہ اور ملا برادرز سمیت 11 اراکین پر عائد سفری پابندیوں کو عارضی طور پر ختم کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے ملا عبدالغنی برادر اور ڈپٹی لیڈر شیر محمد عباس استانکزئی سمیت 11 طالبان نمائندوں کو قطر میں …

مزید پڑھیں »

طالبان پر اعتماد نہیں مگر مذاکرات ہماری ضرورت ہیں، مائیک پومپیو

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے افغانستان میں امن عمل کے لیے مذاکرات کے دوران طالبان پر اعتماد کی کمی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس ‘اہم وسائل’ ہیں اور فوجی انخلا کے لیے مذاکرات ہماری ضرورت ہیں۔کانگریس کے اجلاس کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان پالیسی کی مخالف کرنے والے اراکین سمیت …

مزید پڑھیں »

ٹیکس سے انکاری پر طالبان نے 60 ٹرک ڈرائیوروں کو اغوا کرلیا

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے ساٹھ ٹرک ڈرائیوروں کو اغوا کر لیا ہے۔طالبان نے مطالبہ کیا تھا کہ یہ ڈرائیوار انہیں ہر ماہ سات ہزار افغانی روپے ادا کریں۔تفصیلات کے مطابق یہ واقع گزشتہ روز افغانستان کے صوبے سمنگان میں پیش آیا ، طالبان کی جانب سے مغوی ٹرک ڈرائیور سے ہر ماہ ٹیکس کی مد میں ایک مخصوص رقم …

مزید پڑھیں »

طالبان کا افغانستان میں ریڈ کراس اور ڈبلیو ایچ او پر ‘پابندی’ کا اعلان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)ریڈ کراس کی عالمی کمیٹی کا کہنا ہے کہ طالبان کا ان پر اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) پر ‘پابندی’ کے اعلان کے بعد انہوں نے افغانستان میں اپنی تمام سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔طالبان کےبیان کے مطابق آئی سی آر سی نے ان کے ساتھ کیے گئے معاہدے کی پاسداری نہیں کی ہے۔ تقریباً آدھے افغانستان …

مزید پڑھیں »

طالبان سے مذاکرات؛ افغان حکومت نے 22 رکنی ٹیم تشکیل دے دی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان نے طالبان سے مذاکرات کیلیے 22 رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے جو 14 اور 15 اپریل کو قطر میں ہونے والے امن مذاکرات میں حصہ لے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان حکومت نے امن مذاکرات کے لیے عبدالسلام رحیمی کی سربراہی میں 22 اراکین پر مشتمل مذاکراتی ٹیم تشکیل دے دی …

مزید پڑھیں »

امریکا-طالبان مذاکرات: امن عمل میں افغان حکومت کا شامل ہونا لازمی ہے:زلمے خلیل زاد

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں ممکنہ طور پر شرکت کرنے والے افغان سیاستدانوں کے بڑے وفد میں افغان حکومت کے نمائندوں کی شرکت کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع نے نجی چینل کو بتایا کہ افغان حکومت کے نمائندے افغان سیاستدانوں کے اس بڑے وفد میں شامل ہوسکتے ہیں، جو ممکنہ طور پر اپریل کے وسط میں دوحہ …

مزید پڑھیں »

طالبان مذاکرات: امریکا اور افغان حکومت میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں قیامِ امن کے لیے امریکی حکومت کے طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر افغان حکومت اور واشنگٹن کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ایسا اس وقت ہوا جب ایک انتہائی اہم افغان حکومتی عہدیدار نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے پر امریکی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تو جواباً امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے اپنی …

مزید پڑھیں »

امریکا اور طالبان کے درمیان اہم معاملات پر مثبت پیشرفت

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکا اور طالبان کے درمیان اہم معاملات پر اتفاق ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ رابرٹ پلاڈینو نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ امریکا اور طالبان کے درمیان اہم معاملات پر اتفاق ہو گیا ہے،افواج کی واپسی اور انسداد دہشتگردی کی یقین دہانی …

مزید پڑھیں »

ملا عمر کی آخری رہائش گاہ کی تصاویر جاری

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک طالبان افغانستان کی جانب سے اپنے سابق امیر ملا محمد عمر کی آخری رہائش گاہ کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔برطانوی جریدے کے مطابق ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون صحافی Bette Dam نے Secret Life of Mullah Omar کے نام سے ایک تحقیقاتی کتاب لکھی، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ملا عمر نائن …

مزید پڑھیں »

افغان طالبان کا امریکی حکومت کے بیان سے اختلاف

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے امریکی حکومت کے اس بیان سے اختلاف کیا کہ دوحہ میں امریکی حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوران افغان حکومت کے ساتھ بات چیت اور جنگ بندی کے امور زیر بحث آئے۔اس حوالے سے جاری بیان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ’مذاکرات کے اس دور میں 2 …

مزید پڑھیں »