جمعرات , 25 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل ایپ میں سرچ بار کی جگہ تبدیل کرنے کی تیاری

کیلیفورنیا: 2021 میں آزمائے جانے کے بعد گوگل ایپ اینڈرائیڈ میں دوبارہ اسکرین پر نیچے کی جانب سرچ بار متعارف کرانے کے لیے آزمائش کر رہی ہے۔ابتدائی مراحل میں موجود یہ فیچر گوگل ایپ 14.48.26.29 بِیٹا ورژن میں پیش کیا گیا ہے جس میں اس سرچ بار کو گول کناروں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ فیچر بڑی اینڈرائیڈ ڈیوائسز …

مزید پڑھیں »

ہونڈا کا پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد: اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں کاروبار کے 60 برس مکمل ہونے پر الیکٹرک بائیک “e Benly” متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔اس بات کا اعلان جاپانی برانڈ ہونڈا نے پاکستان میں کاروبار کے 60 برس منعقد ہونے پر شیخوپورہ میں قائم فیکٹری میں منعقدہ تقریب میں کیا۔ اس موقع کو یادگار بنانے کے لیے منعقد کی گئی اس خصوصی …

مزید پڑھیں »

ایکس پر خبروں کی ہیڈلائن دوبارہ دکھانے کا اعلان

واشنگٹن:مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹس میں دوبارہ خبروں کی ہیڈلائن دکھانے کا فیچر پیش کرنے کا اعلان کردیا۔اس سے قبل ایکس پر گزشتہ ماہ اکتوبر کے آغاز میں خبروں یا دیگر مضامین کے لنکس شیئر کرتے وقت ہیڈلائن کو چھپانے کا فیچر پیش کیا گیا تھا۔ تبدیلی کے بعد ٹوئٹر پر اکتوبر سے …

مزید پڑھیں »

پیریگرائن فیلکن: رفتار میں دنیا کے تمام جانداروں کو مات دینے والا پرندہ

واشنگٹن:دنیا بھر کے تمام جانوروں میں سب سے تیز رفتار جانور کی بات کی جائے تو آپ کے ذہن میں یقیناً چیتے کا نام آتا ہوگا جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔اگر آپ زمین پر سب سے تیز زمینی جانور کی بات کرتے ہیں تو ہاں، یہ کہا جاسکتا ہے کہ چیتا تیز دوڑنے والے جانوروں میں سے ایک تو …

مزید پڑھیں »

‘اڑنے’ والے الیکٹرک بحری جہاز کے آزمائشی مراحل مکمل

اسٹاک ہوم:دنیا کے پہلے ‘اڑنے’ والے بحری جہاز کے آزمائشی مراحل مکمل کر لئے گئے جسے آئندہ سال متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔یہ الیکٹرک فلائنگ پسنجر شپ سویڈن کی ایک کمپنی Candela ٹیکنالوجی اے بی نے تیار کیا ہے جسے Candela پی 12 کا نام دیا گیا ہے جو 12 میٹر لمبا ہے، اس میں ایک وقت میں 30 …

مزید پڑھیں »

چاند کی مٹی میں فصلیں اگانے کا منصوبہ

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے نے سائنس دانوں کو چاند کی مٹی میں کاشت کاری کرنے کےحوالے سے مطالعہ کرنے کے لیے 23 لاکھ ڈالرز کی رقم جاری کردی۔محققین کے مطابق ان کا مقصد تھرائیو اِن ڈیپ اسپیس (TIDES) پروگرام کے تحت چاند کی مٹی میں پودے اگانے کی تحقیق کو آگے بڑھانا ہے۔ ناسا کا ایک بیان میں کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

لکڑی سے بنا دنیا کا پہلا سیٹلائیٹ آئندہ برس لانچ کیا جائے گا

کیوٹو: امریکی خلائی ادارہ ناسا اور جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے ای ایکس اے) خلائی تحقیق کو مزید پائیدار بنانے کے لیے دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا مصنوعی سیارچہ (سیٹلائیٹ) آئندہ برس لانچ کرنے جارہے ہیں۔ جاپان کی کیوٹو یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے محقق کوجی مُراتا اس متعلق تحقیق کر رہے ہیں کہ کس طرح حیاتیاتی مواد …

مزید پڑھیں »

گھروں کی فضا صاف کرنے والے ایئر فلٹرز غیر مؤثر قرار

ناروچ: ایئر فلٹر کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ہمارے گھر کی فضا کو صاف کرتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ یہ آلہ ہوا کے سبب پھیلنے والے وائرس کے خطرات میں کمی نہیں لاتا۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا کے محققین کے مطابق گھر کے اندرونی حصے کو انفیشکن سے پاک …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک نے فلسطینوں کے حق میں دو جملوں پر پابندی لگا دی، اکاونٹس معطل کرنے کی دھمکی

واشنگٹن:اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر فلسطینیوں کے حق میں دو جملے لکھنے پر پابندی عائد کردی۔اپنے پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں مسک نے صارفین کو متنبہ کیا کہ ’نوآبادیات کا خاتمہ‘، ’دریا سے سمندر تک‘ اور اس طرح کی افواہیں لازمی طور پر نسل کشی کا مطلب ہیں۔انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

اگر آپ روشنی کی رفتار سے سفر کریں تو کیا ہوگا؟

لندن:آج کے جدید دور میں ہم نے کچھ تیز ترین رفتار کے حامل انجنز تیار کیے ہیں جیسے کہ بلیٹ ٹرین، تیز ہوائی جہاز، الٹرا فاسٹ سپر سونک طیارے وغیرہ۔ اور اب ہم ہائپر لوپ اور ویکٹرین بنانے کی بھی کوشش کر رہے ہیں جو تیز ترین ہوائی جہاز سے بھی تیز ہونگی لیکن پھر بھی ایک چیز ایسی ہے …

مزید پڑھیں »