جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب اشتہار ہٹانے والے بٹن کے ساتھ کیا کرنے جا رہا ہے؟

کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر کسی ویڈیو کے دوران اشتہار کا آنا اس کے لطف کو کرکرا کر دیتا ہے، لیکن کمپنی کی جانب سے ’اِسکپ ایڈز‘ کا ایک بٹن اسکرین پر نمو دار ہوتا ہے جو چند سیکنڈ بعد ہی اشتہار کو ہٹانے میں ہماری مدد کرتا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یوٹیوب …

مزید پڑھیں »

موبائل فون آپ کی جاسوسی کیسے کرتا ہے؟ جانیے!!

اسلام آباد:کیا آپ کو کبھی ایسا محسوس ہوا کہ آپ کی ہر حرکت دیکھا اور ہر بات کو سنا جارہا ہے یا یہ کہ کوئی جاسوسی کررہا ہے؟ اگر نہیں تو اب ہمیں اس حقیقت کا سامنا کرنا پڑے گا کہ پرائیویسی اب ہم میں سے کسی کے لیے آپشن نہیں رہی۔ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ جدید ٹیکنالوجی …

مزید پڑھیں »

میٹا نے تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن:سوشل میڈیا صارفین کے بھرپور مطالبے کے بعد میٹا نے ٹوئٹر کی حریف ایپلی کیشن ’تھریڈز‘ کا ویب ورژن متعارف کرنے کا اعلان کردیا ہے جو اگلے کچھ دنوں میں لانچ کردیا جائے گا۔ 6 جولائی کو ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے میں میٹا کے بانی مارک زکربرگ نے نئی ایپ ’تھریڈز‘ متعارف کی تھی، ایپ متعارف ہونے کے کچھ دنوں …

مزید پڑھیں »

روسی مشن چاند کی سطح سے ٹکرا کر ناکام ہوگیا

ماسکو: لگ بھگ 50 برس بعد روس کی جانب سے چاند تک روانہ کیے جانے والا لیونا 25 مشن آخری لمحات میں قمری سطح سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے۔1976 کے بعد روس نے ایک جدید خلائی جہاز چاند پر روانہ کیا تھا جس نے پہلے چاند کے گرد مدار میں چکر کاٹے۔ اسے چاند کے ایک گڑھے کے قریب …

مزید پڑھیں »

ایپل کی جانب سے آئی فون صارفین کو انتباہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے سرہانے آئی فون رکھ کر سونے سے گریز کریں۔کمپنی کی جانب سے صارفین کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ فون یا چارجر کو اپنی جِلد سے براہ راست لگنے سے بچیں۔ کمپنی کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا کہ جب بھی کوئی ڈیوائس، …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ میں ایچ ڈی تصویر بھیجنے کا فیچر متعارف

کیلیفورنیا: مارک زکربرگ نے میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایچ ڈی کوالٹی میں تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ایک فیس بک پوسٹ میں سی ای او مارک زکر برگ نے بتایا کہ واٹس ایپ ایچ ڈی فوٹو کا فیچر شامل کیا جارہا ہے۔ یہ نیا فیچر صارفین کو تصویر کی ہائی ڈیفینیشن ریزولوشن …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اسٹیکرز کے نئے فیچر کی آزمائش

واشنگٹن:واٹس ایپ نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹیکرز کے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔واٹس ایپ آئے روز اپنی ایپلی کیشن میں نئے فیچرز کا اضافہ کرتا رہتا ہے، قبل ازیں واٹس ایپ نے ایک ہی ایپ پر واٹس ایپ کے متعدد اکاؤنٹس چلانے کی آزمائش شروع کی تھی، اس فیچر کے ذریعے صارفین ایک …

مزید پڑھیں »

رواں سال تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا، اگلا سال اس سے بھی زیادہ گرم ہو سکتا ہے، ماہرین

واشنگٹن:امریکا میں ماہرین موسمیات نے کہا ہے کہ اس بات کے 50 فیصد امکانات ہیں کہ 2023 تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا اور اس سے اگلا سال اس سے بھی زیادہ گرم ہو سکتا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق نیشنل اوشیانک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (این او اے اے) کی چیف سائنٹسٹ سارہ کیپنک نے کہا ہے کہ2023 اب تک …

مزید پڑھیں »

صارف کی عمر کی شناخت کرنے والی ای-سیگریٹ متعارف

واشنگٹن: ای-سگریٹ کمپنی Juul Labs نے عمر کی توثیق کرنے کی صلاحیتوں کی حامل ای-سیگریٹ فروخت کرنے کے لیے امریکی قانونی ادارے سے اجازت کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جول لیبز کے ترجمان نے نیوز ریلیز میں کہا کہ صارف کی عمر کی توثیق کرنے کے لیے vape کو ایک فون ایپ کے ساتھ منسلک کرنا پڑتا …

مزید پڑھیں »

گوگل بھی پاکستانیوں کے جشن میں شریک، یومِ آزادی پر ڈوڈل بدل دیا

گوگل نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا ہے۔ 14 اگست 2023ء کی مناسبت سے گوگل نے منفرد لوگو ڈیزائن کرتے ہوئے اس کی تفصیل سے بھی آگاہ کیا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل رواں برس بھی جشن آزادی منانے میں پاکستانیوں کے ساتھ ہے اور اس نے یوم آزادی کی مناسبت سے اپنا ڈوڈل تبدیل کرنے …

مزید پڑھیں »