جمعرات , 12 دسمبر 2019

سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ صارفین کے لیے 5 نئے فیچرز کی خوشخبری

نیویارک (مانیٹرنگ ڈسیک) واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی ضرورت اور دلچسپی کو مدد نظر رکھتے ہوئے گزشتہ سال بہت سے فیچرز کو متعارف کروایا،جن میں ‘سنیپ چیٹ اسٹوری’ اور’ ڈلیٹ فار ایوری ون’ شامل تھے۔واٹس ایپ اس سال بھی اپنے صارفین کے لئے پانچ نئے فیچرز متعارف کروانے والا ہے۔ان میں سے کچھ فیچرز کوبیٹا ورژن پر متعارف کروادیا …

مزید پڑھیں »

اسکائپ میں بھی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن متعارف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ نے 2016 میں صارفین کے پیغامات کے تحفط کے لیے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر متعارف کرایا تھا اور اب آخرکار مائیکروسافٹ نے بھی اپنی ویڈیو چیٹ ایپ اسکائپ میں اس کی آزمائش شروع کردی ہے۔کمپنی نے اسے پرائیویٹ کنورزیشن کا نام دیا ہے اور اسے اسکائپ انسائیڈر بلڈ یعنی بیٹا ورژن میں صارفین …

مزید پڑھیں »

مستقبل کا کمپیوٹر لینا پسند کریں گے؟

ریزر وہ کمپنی ہے جو لیپ ٹاپ کی دنیا میں نت نئے اور چونکا دینے والے تجربات کے لیے جانی جاتی ہے، جس کی مثال گزشتہ سال پیش کیے جانے والا تین اسکرین پر مشتمل کانسیپٹ لیپ ٹاپ تھا۔ اب یہ کمپنی مستقبل کے ایک اور کمپیوٹر کے ساتھ سامنے آئی ہے جو کہ دنگ کردینے والا ہے۔ لاس ویگاس میں سی …

مزید پڑھیں »

ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب، اسمارٹ باتھ روم متعارف

ویسے تو گزشتہ چند سال سے ٹیکنالوجی کی دنیا میں کئی انقلابی تخلیقات متعارف کرائی جاچکی ہیں، جنہوں نے دیکھتے ہی دیکھتے دنیا کو بدل دیا۔ ہواؤں میں جہازوں کی طرح اڑتی گاڑیوں، گاڑیوں کی طرح سڑکوں پر دوڑتے جہاز، پانی پر اترتے ہیلی کاپٹر، منٹوں میں گھر تیار کرتے پرنٹر، مصنوعی انسانی اعضاء تیار کرنے والی تھری ڈی ٹیکنالوجی …

مزید پڑھیں »

غلطی سے بھیجے جانے والے ایس ایم ایس کی واپسی ممکن

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال واٹس ایپ نے غلطی سے بھیج دیئے جانے والے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کا فیچر متعارف کرایا تھا جس کا مطالبہ برسوں سے لوگ کررہے تھے، مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایس ایم ایس کو بھی اس طرح ان سینڈ کرنا ممکن ہے؟جی ہاں واقعی، اگر کبھی غلطی سے کسی دوسرے فرد کو ایس …

مزید پڑھیں »

فیس بک میں حالیہ برسوں کی بڑی تبدیلی کا اعلان

سانفرانسیسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) ہوسکتا ہے کہ آپ کو اپنے فیس بک نیوزفیڈ پہلے سے مختلف لگ رہا ہو یا بہت جلد وہ کچھ مختلف نظر آنے لگے گا۔دو ارب سے زائد صارفین کے ساتھ فیس بک کو دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ کا اعزاز حاصل ہے اور اس کا دل اور روح نیوزفیڈ ہے، جس میں …

مزید پڑھیں »

غلطی سے بھیجے جانے والے ایس ایم ایس کی واپسی ممکن

گزشتہ سال واٹس ایپ نے غلطی سے بھیج دیئے جانے والے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کا فیچر متعارف کرایا تھا جس کا مطالبہ برسوں سے لوگ کررہے تھے، مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایس ایم ایس کو بھی اس طرح ان سینڈ کرنا ممکن ہے؟ جی ہاں واقعی، اگر کبھی غلطی سے کسی دوسرے فرد کو ایس ایم ایس …

مزید پڑھیں »

ہونڈا کا منفرد اسکوٹر سامنے آگیا

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) کسی زمانے میں پاکستان میں اسکوٹر بہت زیادہ نظر آتے تھے مگر اب ان کا استعمال نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے، مگر جاپانی کمپنی ہونڈا اب اسے بدلنے کے لیے پرعزم ہے۔لاس ویگاس میں جاری کنزیومر الیکٹرونکس شو کے دوران ہونڈا کی جانب سے ایک منفرد قسم کا الیکٹرک اسکوٹر متعارف کرایا گیا جو دیکھنے …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کی گروپ چیٹنگ غیر محفوظ ، تحقیق میں انکشاف

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکنالوجی سے وابستہ ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سمارٹ فون کے معروف میسنجر میں گروپ چیٹنگ کے دوران آپ میسجز محفوظ نہیں۔ یہ بات جرمنی میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی۔روہر یونیورسٹی کی تحقیق میں انکشاف کیا گیا کہ واٹس ایپ پر ٹیکسٹ، تصاویر یا ویڈیوز وغیرہ پر مبنی پیغامات صرف بھیجنے یا موصول …

مزید پڑھیں »

اسکائپ کے ہوش اڑا دینے والا واٹس ایپ کا نیا فیچر

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ کو دنیا کا مقبول ترین میسنجر قرار دیا جاتا ہے جس کے روزانہ صارفین کی تعداد ہی ایک ارب سے زائد ہے اور اب اس میں ایک اور بہترین فیچر سامنے آنے والا ہے۔واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں ایک نیا فیچر سامنے آیا ہے جس کے ذریعے وائس کالز کو ایک بٹن کے …

مزید پڑھیں »