ہفتہ , 20 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

پلاسٹک کو چند گھنٹوں میں تحلیل کرنے والے بیکٹیریائی خامرے تیار

فرانس: دنیا بھر میں پلاسٹک کی آلودگی وبالِ جان بنی ہوئی ہے جس سے فضا، خشکی اور سمندر یکساں طور پر تباہ ہورہے ہیں لیکن اب ایک کمپنی نے بیکٹیریائی خامروں کو تبدیل کرکے اس سے پلاسٹک کو اس کے سادہ اجزا میں توڑنے کا طریقہ دریافت کیا ہے۔ہفت روزے جریدے نیچر میں شائع اس نئی ٹیکنالوجی کی روداد کچھ …

مزید پڑھیں »

برطانیہ: 5G ٹاور اور عملے کو نقصان پہنچانے کے واقعات

کورونا وائرس کو فائیو جی ٹیکنالوجی سے جوڑنے والے سازشی نظریے کے زیرِ اثر برطانیہ میں رواں ماہ کے دوران وائرلیس ٹاورز اور ٹیلی کام کے دوسرے سامان کو جلانے اور نقصان پہنچانے کے 30 سے زائد واقعات پیش آئےہیں۔برطانیہ میں 80 کے قریب پیش آنے والے دیگر واقعات میں ٹیلی کام عملے کو ہراساں بھی کیا گیا ہے۔ برطانوی …

مزید پڑھیں »

’طبعی ذرایع اِبلاغ‘ (Physical Media) اور جلتی بجھتی اسکرینیں

انسان کے مختلف علامتوں یا لفظوں کے ذریعے اِبلاغ کی تاریخ میں کبھی اِس کے اظہار کے لیے پتھروں کو چُنا گیا، تو کبھی چٹانوں کو۔۔۔ پھر درختوں کی چھال اور مختلف جانوروں کی کھال وغیرہ سے ہوتا ہوا یہ سلسلہ ’کاغذ‘ جیسے جدید اور بَڑھیا وسیلے تک جا پہنچا۔۔۔اس پر بھی ٹھیرا نہیں، بلکہ صنعتی انقلاب کے بعد سائنسی …

مزید پڑھیں »

بوئنگ نے پہیوں والا ایک نیا جیٹ ڈرون تیار کرلیا

میلبرن: بوئنگ کمپنی نے اپنے ڈرون میں جدت لاتے ہوئے کمپنی کی جانب سے پہلا ڈرون بنایا ہے جو پہیوں پر چلتے ہوئے عین کسی ہوائی جہاز کی طرح ٹیک آف کرتا ہے۔اسے لوئل وِنگ مین کا نام دیا گیا ہے جس کے پہیے سارا وزن اٹھاتے ہیں اور اس میں طیارے جیسی قوت بھی موجود ہے۔ اس لینڈنگ گیئر …

مزید پڑھیں »

سائنسی تاریخ میں‌ پہلی بار سورج کی قریب ترین شفاف تصاویر سامنے آگئیں

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے سورج کی نئی تصاویر جاری کردیں جسے اب تک کی شفاف ترین تصاویر قرار دیا گیا ہے۔ناسا اور یونیورسٹی آف سینٹرل لان کیش ائیر نے مذکورہ تصاویر طاقت ور ترین ٹیلی اسکوپ کی مدد سے حاصل کیں، سورج کی تصاویر لینے کا عمل کئی روز تک جاری رہا۔ماہرین نے سورج اور اس کے ارد گرد کے …

مزید پڑھیں »

سائبر کرمنلز نے شہریوں کو بلیک میل کرنے کا نیا طریقہ نکال لیا

کراچی:ہوشیار سائبر کرمنلز نے سادہ لوح اور معصوم شہریوں کوبلیک میل کرنےکا نیاطریقہ نکال لیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل کے مطابق سائبر کریمنلز شہریوں سےرابطہ کر کے ایس ایم ایس کوڈ مانگتےہیں جو درحقیقت واٹس اپ ویری فیکیشن ایس ایم ایس ہوتا ہے۔سائبرکرائم سرکل کا کہنا ہے کہ کرمنلز متاثرہ شخص کےکو نٹیکٹس سےرابطہ کر …

مزید پڑھیں »

کیا آپ احساس پروگرام کے تحت 12 ہزار روپے حاصل کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟

وزیراعظم کے احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں 12 ہزار روپے نقد رقوم کی تقسیم کا سلسہ شروع ہوگیا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس پروگرام کے ذریعے امداد حاصل کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟احساس پروگرام کی چیئرپرسن ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ آج صبح تک احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کیلئے 4 کروڑ 30 لاکھ 44 …

مزید پڑھیں »

گوگل نے ملازمین کو "زوم” استعمال کرنے سے روک دیا

گوگل نےسیکیورٹی خدشات کی وجہ سے اپنےملازمین کو ٹیلی کانفرنس کی ایپ "زوم” کا استعمال کرنےسے منع کر دیا ہے۔کورونا وائرس (کووِڈ 19) کی وجہ سے لاک ڈاؤن کی صورتحال میں فری ویڈیو کالنگ اور کانفرنسنگ کی سہولت کی وجہ سے "زوم” ایپ کے استعمال میں اچانک اضافہ ہوا ہے۔گوگل نے گزشتہ ہفتے اپنے ملازمین کو” زوم ” ایپ کے …

مزید پڑھیں »

ہواوے نے اپنا کریڈٹ کارڈ بھی متعارف کرادیا

چینی کمپنی ہواوے نے اپنا کریڈٹ کارڈ متعارف کرادیا ہے۔ہواوے کنزیومر بزنس گروپ کے سی ای او رچرڈ یو نے ہواوے کارڈ کو کمپنی کے فلیگ شپ پی 40 سیریز کے فونز یورپ میں متعارف کرانے کے ایونٹ کے دوران پیش کیا۔ان کی جانب سے زیادہ تفصیلات نہیں بتائی گئیں مگر اس میں ایپل کارڈ کے کافی فیچرز نظر آتے …

مزید پڑھیں »

فیس بک نے جوڑوں کے لیے ایک نئی ایپ پیش کردی

فیس بک نے جوڑوں کے لیے ایک نئی ایپ ٹیونڈ متعارف کرائی ہے۔اس ایپ میں جوڑے تصاویر، نوٹس، کارڈز، وائس میمو،میوزک اور موڈز شیئر کرسکیں گے جبکہ ڈیلی ڈائری نامی فیچر بھی موجود ہے۔فیس بک کے مطابق یہ ایپ آن لائن پرائیویٹ اسپیس ہے جہاں آپ اور آپ کا شریک حیات ہی ہوسکتے ہیں۔اس میں ڈیجیٹل اسکریپ بک کے انداز …

مزید پڑھیں »