ہفتہ , 20 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

انوکھا اسمارٹ فون جو نازیبا تصاویر کھینچنے سے انکار کر دیتا ہے

اسمارٹ فونز کے استعمال میں اضافے کے نتیجے میں دنیا بھر میں ان ڈیوائسز پر پورن مواد کو دیکھنے اور بھیجنے کا رجحان بھی بڑھ گیا ہے۔تاہم اب ایک نیا اسمارٹ فون ایسا متعارف ہوا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو ایسا کرنے سے روکنا ہے۔جاپان کی کمپنی ٹون نے ای 20 نامی اسمارٹ فون تیار کیا ہے جس میں …

مزید پڑھیں »

ایپل کا نیا ‘سستا’ آئی فون مارچ میں متعارف کرائے جانے کا امکان

ایپل کی جانب سے ‘سستا’ آئی فون مارچ کے آخر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق نئے نوول کورونا وائرس سے چینی سپلائی متاثر ہونے کے باوجود ایپل مارچ میں آئی فون ایس ای 2 (یا آئی فون 9) کو پیش کرنا چاہتی ہے۔ایپل کی جانب سے 17 فروری کو ایک بیان میں کہا گیا …

مزید پڑھیں »

فیس بک کا وائس ریکارڈنگز کے عوض معاوضہ دینے کا اعلان

فیس بک کو دنیا بھر میں ڈھائی ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں مگر اب ان میں کچھ اس سے پیسے بھی کماسکیں گے۔درحقیقت اس کمپنی نے وائس ریکارڈنگ کے عوض صارفین کو معاوضے دینے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد آواز کی شناخت کرنے ولی ٹیکنالوجی کو بہتر بنانا ہے۔ اب فیس بک کی جانب سے ایک …

مزید پڑھیں »

انتہائی بڑا سیارچہ آج زمین کے قریب سے گزرے گا

آج سے 18 سال قبل دریافت ہونے والا انتہائی بڑا سیارچہ زمین کے قریب سے گزرے گا۔خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ آج انتہائی بڑا سیارجہ زمین کے قریب سے بغیر کوئی خطرہ پیدا کیے باآسانی گزر جائے گا۔اس سیارچے کی لمبائی ساڑھے تین ہزار فٹ ہے اور یہ زمین سے 35 لاکھ 90 ہزار میل …

مزید پڑھیں »

ایل جی کے نئے فلیگ شپ فون کی پہلی جھلک

ایل جی کے نئے فلیگ شپ فون وی 60 تھن کیو کی پہلی تصویر لیک ہوکر سامنے آگئی ہے۔اینڈرائیڈ ہیڈلائنز نے اس نئے فون کے پریس رینڈر کو لیک کیا ہے جس میں ٹیئر ڈراپ نوچ، گوگل اسسٹنٹ بٹن اور گولڈ فرہم نظر آرہا ہے۔اگرچہ اس لیک کی تصدیق تو ممکن نہیں مگر اس سے یہ عندیہ ملتا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

مسابقتی کمیشن پاکستان میں شرائط کے ساتھ اوبر، کریم کا انضمام منظور

اسلام آباد: مسابقتی کمیشن پاکستان (سی سی پی) نے رائیڈ شیئرنگ ایپ کمپنیوں اوبر اور کریم کے انضمام کی منظوری دے دی۔اس کے ساتھ موبائل ایپلیکشن کے ذریعے سواری کی سہولت فراہم کرنے کی مارکیٹ میں نئے آنے والوں اور مسابقتی کمپنیوں کو برابری کی سطح پر کام کا موقع فراہم کرنے کے لیے ان پر سخت شرائط بھی نافذ …

مزید پڑھیں »

دفتری کام کرنے والے موبائل صارفین کی مشکل حل، ایپ متعارف

نیویارک: امریکا کی سافٹ ویئر بنانے والی معروف کمپنی مائیکروسافٹ نے موبائل صارفین کی بڑی پریشانی دور کردی۔مائیکروسافٹ کی جانب سے جاری ویڈیو کے مطابق اب صارفین ایم ایس آفس، ایکسل، پاؤر پوائنٹ تمام سافٹ ویئرز کی فائلز کو ایک ہی جگہ ایڈٹ کرسکیں گے۔کمپنی نے اینڈرائیڈ موبائل صارفین کے لیے تمام ایپس کو سوئچ کیے بغیر ایک ہی جگہ …

مزید پڑھیں »

موٹرولا کے 2 بہترین مڈرینج اسمارٹ فونز متعارف

موٹرولا نے اپنے 2 مئے اسمارٹ فونز موٹو جی پاور اور موٹو جی اسٹائلوس متعارف کرادیئے ہیں۔ یہ اس کمپنی کے مڈرینج فونز ہیں جن میں سے موٹو جی اسٹائلوس کی خاص بات سام سنگ کے گلیکسی نوٹ فونز کی طرح کا اسمارٹ پین فراہم کرنا ہے۔ دونوں فونز کے فیچرز کافی حد تک ملتے جلتے ہیں، بس اسٹوریج، کیمرا، …

مزید پڑھیں »

انسٹاگرام کے ہزاروں صارفین کے پاس ورڈ اور ڈیٹا لیک

نیویارک: فیس بک کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ موبائل ایپلیکیشن انسٹاگرام کے ہزاروں صارفین کے پاس ورڈ اور تمام ڈیٹا لیک ہوگیا۔ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ میں شائع ہونے والی تہلکہ خیز رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انسٹاگرام کے وہ صارفین جنہوں نے تھرڈ پارٹی کے توسط سے اپنے فالوورز بڑھائے اُن کا ڈیٹا لیک ہونے کا …

مزید پڑھیں »

فیس بُک کا کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے احسن اقدام

سوشل میڈیا کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک نے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے جان لیوا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ایک بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔فیس بُک حکام کا کہنا ہے کہ ہم عالمی سطح پر اس پراسرار وائرس سے متعلق غلط معلومات اور غلط طریقہ علاج پھیلانے والی پوسٹوں کو ہٹانے …

مزید پڑھیں »