ہفتہ , 20 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

مشینی کتے جو پولیس کی مدد کریں گے

ابلاغ نیوز امریکی ریاست میسا چوسٹس کی پولیس نے اپنے اسکواڈ میں مشینی کتوں کو شامل کرلیا جو آپریشنز میں اہلکاروں سے آگے بڑھ کر کام کریں گے۔تفصیلات کے مطابق میساچوسٹس کی پولیس نے حال ہی میں ’بوسٹن ڈائنامکس‘ کا کامیاب تجربہ کیا، یہ کتے نما مشینیں جرائم کے خلاف لڑنے اور مختلف آپریشنز میں استعمال کی جائیں گی۔ مذکورہ روبوٹ مسلح …

مزید پڑھیں »

سرکاری افسران کو 10 مئی سے قبل خریدے گئے فون تبدیل کرنےکی ہدایت

اسلام آباد: وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی جانب سے واٹس ایپ کے ذریعے پاکستانی عسکری و سرکاری حکام کو نشانہ بنانے کے معاملے پر نئی ہدایات جاری کردی گئیں۔ خیال رہے کہ یکم نومبر کو یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ رواں سال کے آغاز میں پاکستان سمیت امریکا کے اتحادی ممالک کے سینیئر سرکاری حکام کو واٹس ایپ …

مزید پڑھیں »

جاسوسی کا خطرہ: امریکا نے فوجیوں کو ٹک ٹاک کے استعمال سے روک دیا

امریکا نے جاسوسی کے خطرے کے پیش نظر اپنے فوجیوں کو چینی معروف لپ سِنک ایپلیکیشن ٹک ٹاک کے استعمال سے روک دیا۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹر چک شومر کی جانب سے امریکی فوج کے سیکریٹری ریان مک کارتھی کو خط لکھا گیا ہے جس میں چینی معروف لِپ سِنک ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر سیکیورٹی خدشات کا …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ نے نئی پرائیویسی سیٹنگ متعارف کروادی

سانس فرانسسکو: پیغام رسانی کی مقبول ترین موبائل اپیلی کیشن’واٹس ایپ‘ نے صارفین کی ایک دیرینہ مشکل آسان بناتے ہوئے گروپ سے متعلق نئی ’پرائیویسی سیٹنگ‘ متعارف کروادی۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے اپنی بلاگ پوسٹ میں نئی پرائیویسی سیٹنگ‘ متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ اس پیش رفت سے صارفین کوگروپس میں شامل ہونے یا نہ …

مزید پڑھیں »

ٹویٹر کا سیاسی اشتہارات پر پابندی کا اعلان

سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نے پیسوں کے عوض سیاسی اشتہارات چلانے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نے سیاسی اشتہارات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹویٹر پر سیاسی اشتہار بازی پر پابندی 22 نومبر سے نافذ العمل ہوگی جبکہ ٹویٹر کی اس …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ نے اسرائیلی کمپنی کے خلاف ہیکنگ کا مقدمہ دائر کردیا

  دنیا کی مقبول ترین میسجنگ سروس واٹس ایپ نے اسرائیلی کمپنی این ایس او گروپ کے خلاف مبینہ ہیکنگ میں مختلف حکومتی اداروں کو مدد دینے پر مقدمہ دائر کردیا۔ اسرائیلی کمپنی پر الزام ہے کہ مختلف ممالک میں سفارتکاروں، سیاسی رہنماﺅں، صحافیوں اور سنیئر حکومتی عہدیداران کو ہدف بنا کر ان کے فونز میں اس ایپ کو ہیک …

مزید پڑھیں »

چین نے اڑن طشتری بھی بنا لی!

بیجنگ: شمال مشرقی چین کے شہر تیانجن میں گزشتہ روز ختم ہونے والی، ہیلی کاپٹروں کی پانچویں سالانہ نمائش میں چینی دفاعی اداروں کی جانب سے ایک ’’اڑن طشتری‘‘ بھی پیش کی گئی۔ لیکن یہ درحقیقت کوئی اڑن طشتری نہیں بلکہ جدید ترین ہیلی کاپٹر کا پروٹوٹائپ ہے جو اگلے سال یعنی 2020ء میں پہلی آزمائشی پرواز کرے گا۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں »

طلبہ کی نئی ایجاد، معذور افراد کیلئے وضو میں مددگار وہیل چیئر تیار

ابوظہبی : اماراتی حکام نے طلبہ کے ایک گروپ کو 80 ہزار درہم بطور انعام دئیے ہیں جنہوں نے معذور مسلمانوں کےلیے ایسی وہیل چیئر تیار کی ہے جو عبادت کےلیے وضو کی انجام دہی میں مدد فراہم کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں واقع زید یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلبہ کے ایک گروپ …

مزید پڑھیں »

ہواوے پر امریکی پابندیوں میں نرمی کا امکان

چینی کمپنی ہواوے کو گزشتہ چند ماہ کے دوران امریکی پابندیوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا ہے مگر ایسا لگتا ہے کہ اسے جلد بڑی خوشخبری ملنے والی ہے۔ نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ چند امریکی کمپنیوں کو لائسنس جاری کرنے کے لیے تیار ہے جس کے بعد وہ غیر حساس آلات چینی …

مزید پڑھیں »

انسٹاگرام ویب ورژن میں اہم ترین فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان

انسٹاگرام ایسی فوٹو شیئرنگ اپلیکشن ہے جس کے بیشتر اہم ترین فیچرز کا استعمال موبائل ایپ پر ہی ممکن ہے۔ اس کا ویب ورژن تو موجود ہے مگر وہاں تصاویر کو لائیکس، کمنٹس یا اسٹوریز دیکھنے کے علاوہ کچھ زیادہ کرنا ممکن نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اب تک انسٹاگرام میں صارفین ایک دوسرے سے چیٹ موبائل ایپ پر ہی …

مزید پڑھیں »