جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

امریکا نے ایک بار پھر ہواوے پر پابندیوں کے نفاذ کو عارضی طور پر ملتوی کردیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے ایک بار پھر ہواوے پر پابندیوں کے نفاذ کو عارضی طور پر ملتوی کردیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال مئی میں ایک ایگزیکٹیو آرڈر میں ہواوے کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے امریکی کمپنیوں کو ہواوے سے کاروباری تعلقات منقطع کرنے کا حکم دیا تھا۔تاہم اس پابندی کا مکمل اطلاق فوری طور پر التوا میں …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں لاکھوں ویب سائٹس کے اربوں پاس ورڈز چوری

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)گوگل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں لاکھوں ویب سائٹس کے اربوں پاس ورڈز چوری کرلیئے گئے ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق دنیا بھر کی لاکھوں ویب سائٹس کے اربوں پاس ورڈز چوری کرلئے گئے ہیں۔ معروف سرچ انجن گوگل سرچ نے بھی اپنے صارفین کو پاس ورڈز سے متعلق …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کا نیا اور حیران کن فیچر متعارف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)میسجنگ کے لیے دنیا کی مقبول ترین سوشل ایپلیکیشن ’’واٹس ایپ ‘‘ نے آئی او ایس کے بعد اینڈرائڈ صارفین کیلئے بھی اپنا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔واٹس ایپ صارفین کیلئے اب فنگرپرنٹ ان لاک فیچر یعنی بائیو میٹرک تصدیق کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ لیکن اس کا استعمال متعلقہ صارف کے اسمارٹ فون میں فنگر …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ میں ڈیلیٹ پیغامات کو پڑھنے کے یہ طریقے جانتے ہیں؟

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس کے صارفین کی تعداد ڈیڑھ ارب سے زائد ہے اور اس میں اکثر غلطی سے پیغام بھی بھیج دیئے جاتے ہیں۔خوش قسمتی سے 2017 میں واٹس ایپ نے صارفین کا دیرینہ مطالبہ اس وقت پورا کردیا جب اس نے غلطی سے بھیجے جانے والے پیغامات کو دوست کی …

مزید پڑھیں »

انسٹاگرام پر جعلی فالوورز کی بہتات

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل سوشل میڈیا کی دنیا پر مشہور ہونا بھی لوگوں کے لیے شاید اس حد تک ضروری ہوچکا ہے کہ اس کی دوڑ میں سب سے آگے رہنے کے لیے نامور شخصیات اپنی اکاؤنٹس پر فالوورز کی تعداد بڑھانے کے لیے کچھ بھی کرسکتی ہیں۔برطانیہ کے ایک ادارے آئی سی ایم پی انسٹاگرام کی دنیا کی مقبول …

مزید پڑھیں »

ہواوے گوگل میپس کے مقابلے میں اپنی سروس لانے کے لیے تیار

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)ہواوے کی جانب سے امریکی پابندیوں کے بعد اینڈرائیڈ کے متبادل آپریٹنگ سسٹم کو متعارف کرایا گیا جو فی الحال اسمارٹ ٹیلیویژن یا ایسی ہی مصنوعات میں استعمال ہوگا۔مگر اب یہ چینی کمپنی گوگل کی مقبول ترین میپس اپلیکشن کے مقابلے میں اپنا میپ لانے کے لیے تیار کررہی ہے۔چائنا ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق ہواوے ایک میپنگ …

مزید پڑھیں »

سمندر میں پلاسٹک تلف کرنے والی مقناطیسی کوائل تیار

ایڈیلیڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) مقناطیسی نینوکوائل سے سمندروں میں موجود باریک پلاسٹک کے ٹکڑوں کو ختم کرنا اس وقت ماحولیات دانوں کے لیے سب سے بڑا چیلنج بن چکا ہے ۔ کرہِ ارض کے تقریباً ہر مقام پر پلاسٹک اور اس کےباریک ٹکڑے مائیکروپلاسٹک موجد ہیں۔ لیکن اب انہیں خاص نینوٹیکنالوجی سے بنی کوائلوں کے ذریعے تلف کرنے کی امید پیدا ہوئی …

مزید پڑھیں »

نئے اینڈروائڈ فونز میں خطرناک میل ویئر کا انکشاف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)اسمارٹ فونز کی دنیا میں کمپنیز آئے روز جدید ترین ڈیوائسز مارکیٹ میں لا رہی ہیں مگر ان میں ایک بہت پیچیدہ اور خطرناک مسئلے کی نشاندہی کر دی گئی ہے۔گوگل کی سیکیورٹی ٹیم کی جانب سے جاری کی گئی ایک تحقیق کے مطابق صارفین جو بھی نئی اینڈروائڈ اسمارٹ فون ڈیوائس خرید رہے ہیں ان میں بنیادی …

مزید پڑھیں »

چینی سائنسدانوں نے سوار کے بغیر دوڑنے والی سائیکل بنالی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑیوں پر ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل اور ٹیسلا کی مشق جاری ہے لیکن چینی ماہرین نے اس ضمن میں ایک اہم کارنامہ انجام دیا ہے، انہوں نے ایسی سائیکل بنائی ہے جو کسی سوار کے بغیر خود دوڑ سکتی ہے، اس میں نصب کمپیوٹر نظام سائیکل کو آواز کی ہدایات پر بھی چلاسکتا ہے۔ ثبوت …

مزید پڑھیں »

چہرہ شناخت کرنیوالی ٹیکنالوجی کے خلاف مقدمہ؛ فیس بک کی اپیل مسترد

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی ایک عدالت نے چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کے خلاف دائر ‘اے کلاس ایکشن’ مقدمے کو ختم کرنے کی فیس بک کی اپیل مسترد کردی۔فیس بک کی چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کے خلاف اے کلاس ایکشن مقدمہ دائر کیا گیا تھا جس میں کہا گیا کہ فیس بک نے غیرقانونی طور پر صارفین کا بائیومیٹرک …

مزید پڑھیں »