بدھ , 15 اگست 2018

سائنس و ٹیکنالوجی

کامیاب افراد صبح 4 بجے کیوں اٹھتے ہیں؟

واشنگٹن (مانٹیرنگ ڈیسک )صبح سورج طلوع ہونے سے پہلے اٹھنا ہوسکتا ہے بیشتر افراد کو ناممکن کام لگتا ہو مگر بڑی تعداد میں کامیاب کاروباری افراد اور لیڈروں کا ماننا ہے کہ علی الصبح 4 بجے بستر سے نکل آنا ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔یہ بات ایک نئی رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔وال اسٹریٹ جرنل ...

مزید پڑھیں »

کیا انسٹاگرام کے خفیہ فیچرز سے واقف ہیں؟

انسٹاگرام نے گزشتہ روز اپنی ایپ میں فوٹوز اور ویڈیوز میں زوم کرنے کے فیچر کو متعارف کرایا ہے۔ابھی یہ فیچر آئی فون تک ہی محدود ہے تاہم آئندہ چند ہفتوں میں اسے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بھی متعارف کرا دیا جائے گا اور یقیناً یہ لوگوں کو پسند بھی آئے گا جیسا کہ آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔تاہم اس ...

مزید پڑھیں »

سام سنگ گیلکسی نوٹ 7 کی وہ خامیاں جو آپ کو پریشان کرسکتی ہیں

ابوظہبی:(مانیٹر نگ ڈیسک) اس سال اگست میں جاری ہونے والا سام سنگ گیلکسی نوٹ سیون اسمارٹ فون بہت مہنگا ہے لیکن اس میں کچھ ایسی خرابیاں سامنے آئی ہیں جو اس کے خریداروں کو آٹھ آٹھ آنسو رُلا رہی ہیں۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سام سنگ گیلکسی نوٹ 7 کو رواں بھی فروخت کے لیے پیش کیا گیا، اس میں 4 ...

مزید پڑھیں »

ناسا کا 2 سال قبل غائب ہونے والے خلائی جہاز سے دوبارہ رابطہ

  واشنگٹن:(مانیٹر نگ ڈیسک) سال 2006 میں سورج پر تحقیق کے لیے اس کے قریب بھیجے جانے والے خلائی جہاز سے 2 سال قبل رابطہ ٹوٹ گیا تھا لیکن اب حال ہی میں اس خلائی جہاز سے دوبارہ رابطہ ہوگیا ہے۔ان جڑواں خلائی کھوجیوں کو سولر ٹیرسٹیریئل ریلیشنز آبزوریٹری یا اسٹیریو کا نام دیا گیا تھا۔ اسے سورج کے قریب ...

مزید پڑھیں »

سورج کی روشنی سے پانی اُبالنے والا اسفنج نما آلہ تیار

بوسٹن: (مانیٹر نگ ڈیسک) دو نوعمر سائنسدانوں نے ایسا اسفنج ( فوم) تیار کیا ہے جو سورج کی روشنی سے پانی ابال سکتا ہے۔یہ آلہ میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ( ایم آئی ٹی) نے تیار کیا ہے جس میں بلبلوں والے پلاسٹک، حرارت منتقل کرنے والا مٹیریل اور فوم استعمال کیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ اس نئی ایجاد ...

مزید پڑھیں »

مٹی کی مدد سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کی ایندھن میں تبدیلی

ٹورانٹو:(مانٹیرنگ ڈیسک) یونیورسٹی آف ٹورانٹو کینیڈا میں ماہرین نے ہوا کی کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرکے اسے ایندھن میں تبدیل کرنے کا ایک بالکل ہی نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے جس میں مٹی کی تشکیل کرنے والا عنصر یعنی سلیکان استعمال کیا گیا ہے۔رکازی ایندھن (فوسل فیول) جلانا ہماری ضرورت بھی ہے اور مجبوری بھی، لیکن یہی رکازی ایندھن جلانے ...

مزید پڑھیں »

نانبائی کی طرح روٹیاں لگانے والا روبوٹ تیار

سنگاپور: (مانٹیرنگ ڈیسک)’روٹی میٹک‘ دنیا کا وہ پہلا روبوٹ ہے جو خودکار طور پر بالکل گول روٹی پکا سکتا ہے لیکن فی الحال اس کی قیمت تقریباً ایک لاکھ پاکستانی روپوں کے مساوی ہے۔سنگاپور کی کمپنی نے یہ روبوٹ 2 سال پہلے متعارف کروایا تھا جو اتنا مقبول ہوا کہ پیش ہونے کے 7 دنوں ہی میں اس کے 8 ...

مزید پڑھیں »

70میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اُڑنے والا ڈرون ایجاد

اُتھاہ :(مانٹیرنگ ڈیسک)امریکی ریاست اُتھاہ کے ایک اٹھارہ سالہ نوجوان جارج میٹس نے سائنس کی دنیا میں ایک حیرت انگیز کارنامہ انجام دیا ہے، اس نے 70میل فی گھنٹے کی رفتار سے اڑنے والا ایک کنزیومر ڈرون تیار کرکے ساری دنیا کو حیران کردیا ہے۔جارج میٹس نے 2.8ملین ڈالرز کے سرمائے سے Teal نامی ایک ڈرون کمپنی قائم کی ہے ...

مزید پڑھیں »

جسم میں موجود طبی آلات کو بجلی فراہم کرنے کے لیے کھائی جانے والی بیٹری

نیویارک: (مانٹیرنگ ڈیسک)ماہرین نے ایک ایسی بہت چھوٹی بیٹری تیار کرلی ہے جو ہرقسم کے مضر اور زہریلے اجزا سے پاک ہے اور جسم کے اندر جاکر بدن میں مانیٹرنگ کے آلات کو بجلی فراہم کرسکے گی۔اس کھانے والی بیٹری کو بالوں اور جلد میں پائے جانے والے قدرتی رنگ ( میلانن پگمنٹ) سے تیار کیا گیا ہے۔ ماہرین کا ...

مزید پڑھیں »

’’ٹوئٹراگلے سال بند ہوجائے گا‘‘

واشنگٹن (مانٹیرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کی دنیا میں چکمہ اور فریب دینے کا چلن اور افواہیں پھیلانے کا عمل نیا نہیں۔ ایسا کرنے والوں میں سے زیادہ تر خاص مفاد اور مقاصد کے لیے ایسا کرتے ہیں مگر ایک بڑی تعداد ایسے افراد کی بھی ہے جو صرف تفریح کی خاطر افواہیں پھیلاتے اور اپنی کام یابی پر خوش ...

مزید پڑھیں »