جمعرات , 25 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

ایک ساتھ کئی آلات کو وائرلیس چارج کرنے والی شمسی میز

بارسلونا(مانیٹرنگ ڈیسک) اب یہ حال ہے کہ ہر گھر میں چارجنگ کے کئی دستی آلات ہیں اور بسا اوقات ایک وقت میں چارج کرنے پر تلخی بھی پیدا ہوجاتی ہے۔ اس کا حل ایک ہسپانوی کمپنی نے ای بورڈ کی صورت میں پیش کیا ہے جو شمسی توانائی جمع کرنے والی ایک میز ہے اور ایک وقت میں کئی آلات …

مزید پڑھیں »

پاکستانی طلبا نے گاڑیوں کے سائیڈ مرر چیک کرنے والا کم لاگت آلہ تیار کرلیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی طالب علموں نے گاڑیوں کے اطراف میں نصب آئینے (سائیڈ مرِر) میں خامیاں تلاش کرنے والا خودکار نظام تیار کرلیا جس کی بعض ممالک میں قیمت 29 لاکھ روپے تک ہے تاہم طلبا نے اس محض ڈیڑھ لاکھ روپے میں تیار کرلیا ہے۔ اقرا یونیورسٹی کے طالب علم ابوطالب نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملک کر ’آٹومائزڈ …

مزید پڑھیں »

بل گیٹس نے زندگی کی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی اینڈرائیڈ جیسے آپریٹنگ سسٹم کی تیاری میں ناکامی قرار دی ہے۔ایک حالیہ انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے مائیکرو سافٹ کے قائد کے طور پر اپنی غلطیوں کے بارے میں بات کی خصوصاً کمپنی کی …

مزید پڑھیں »

آئی فونز میں 2020 تک 5 جی ٹیکنالوجی متعارف کرائے جانے کا امکان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کمپنی ایپل کی جانب سے 2020 تک آئی فونز میں 5 جی ٹیکنالوجی متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، ایپل کے فلیگ شپ آئی فونز میں فائیو جی سپورٹ دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق آئی فونز صارفین کے لیے بڑی خبر آگئی ، فائیوجی دوڑ میں کامیابی کے منصوبے میں قانونی جنگ میں ناکامی کے بعد …

مزید پڑھیں »

5 منٹ میں بجلی کے بغیر کپڑے دھونے والی مشین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کپڑے دھونا ایک محنت طلب کام ہے جس میں خاصا وقت لگتا ہے، علاوہ ازیں اس میں پانی اور بجلی بھی خرچ ہوتی ہے، تاہم اب ایسی واشنگ مشین بنا لی گئی ہے جو بغیر بجلی کے آپ کے کپڑے دھو سکتی ہے۔جینٹل واشر نامی یہ مشین پورٹیبل واشنگ یونٹ ہے جو صرف 5 منٹ میں آپ کے …

مزید پڑھیں »

پاس ورڈ بتائے بغیر وائی وفائی تک رسائی کیسے دی جا سکتی ہے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیٹ صارفین بغیر پاس ورڈ بتائے اپنا وائی فائی کنکشن دوسروں کے ساتھ شیئر کرسکیں گے۔ انٹرنیٹ کے استعمال کے لیے مہمانوں، دوستوں اور اجنبیوں کے ساتھ بہ وقت ضرورت وائی فائی شیئر کرنے میں پاس ورڈ چوری ہونے کا احتمال رہتا ہے جس سے آپ اپنے انٹرنیٹ ڈیٹا سے محروم ہوسکتے ہیں لیکن ساتھ ہی دوستوں کو …

مزید پڑھیں »

تالے چابی کے بغیر گھر کی حفاظت کرنے والا اسمارٹ لاک

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)گھر سے نکلتے وقت تالا لگا کر چابی محفوظ رکھنا ضروری ہوتا ہے کیونکہ اگر چابی گُم ہوجائے تو پھر تالا توڑنے کی نوبت رہ جاتی ہے لیکن اب اس جھنجھٹ کو اسمارٹ لاک سے دور کیا جاسکتا ہے۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ میش ایبل کے مطابق نت نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے فنگرپرنٹ اسمارٹ لاک متعارف کرایا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

دنیا کے پہلے الیکٹرک طیارے کو متعارف کرا دیا گیا

واشنگٹن (مانٹیرنگ ڈیسک)دنیا کا پہلا ایسے طیارے کو متعارف کرادیا گیا ہے جسے اڑانے کے لیے روایتی ایندھن کی ضرورت نہیں بلکہ وہ بجلی کی مدد سے پرواز بھر سکے گا۔ایوی ایشن نامی کمپنی نے ایلس نامی دنیا کا پہلا مکمل الیکٹرک کمرشل طیارہ متعارف کرایا ہے جس کی ساخت عام طیاروں سے کافی مختلف ہے۔اس طیارے میں لیتھیم اون …

مزید پڑھیں »

آج رواں سال کا طویل ترین دن ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)21 جون بروز جمعہ سال کا طویل ترین دن اور رات مختصر ترین ہوگی۔پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں آج سال کا طویل ترین دن ہوگا جس کے بعد 22 جون سے دن کی طوالت کم ہونا شروع جاتی ہے۔21 جون کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی جس کی وجہ سورج کی …

مزید پڑھیں »

13 منٹ میں اسمارٹ فون بیٹری چارج کرنے والی ٹیکنالوجی تیار

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)اسمارٹ فونز کا استعمال اب لگتا ہے کہ ہر ایک ہی کرتا ہے مگر اس کی بیٹری کو بار بار گھنٹوں تک چارج کرنا کسی کو پسند نہیں آتا۔مگر بہت جلد آپ اپنے موبائل کو چند منٹوں میں مکمل چارج کرسکیں گے کیونکہ پہلی بار 120 واٹ فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف ہونے والی ہے۔چینی کمپنی ویوو نے سوشل …

مزید پڑھیں »