ہفتہ , 20 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب کا بچوں کی تمام ویڈیوز کڈز ایپ میں منتقل کرنے پر غور

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے کے لیے دنیا کی مقبول ترین سائٹ (ڈیسک ٹاپ) یا موبائل ایپ ہے جس کا استعمال بچے بھی بہت زیادہ کرتے ہیں مگر اب گوگل نے اس میں کافی کچھ بدلنے کا فیصلہ کیا ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق یوٹیوب میں بچوں کی ویڈیوز کو مین ایپ سے ہٹا کر صرف یوٹیوب …

مزید پڑھیں »

گوگل کروم میں دو نئے سیکیورٹی فیچرز شامل

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)گوگل کی جانب سے کی جانے والی تبدیلیاں اپ ڈیٹیڈ ورژن میں دیکھی جاسکتی ہیں۔گوگل کروم میں دو نئے سیکورٹی فیچرز شامل کردیے گئے ہیں۔یہ دو نئے سیکیورٹی فیچرز میں سے ایک مشکوک ویب سائٹس کو خبردار کرنے کے لیے ہے اور دوسرا مشکوک ویب سائٹس کو رپورٹ کرنا ہے۔اس فیچر کا نام گوگل سیف براوزنگ ہے جو …

مزید پڑھیں »

بٹ کوائن کے مقابلے میں فیس بک کی ڈیجیٹل کرنسی متعارف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک نے سب سے پہلے انٹرنیٹ پر رابطوں کا انداز بدلااور اب دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ چاہتی ہے کہ اس کے 2 ارب 38 کروڑ صارفین کرپٹو یا ڈیجیٹل کرنسی کے بارے میں بھی اپنا طرز فکر بدلیں۔یہی وجہ ہے کہ فیس بک اور اس کے شراکت داروں نے منگل کو دنیا …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کے مقابلے میں گوگل کا سب سے بڑا ہتھیار پیش

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)گوگل نے آخرکار دنیا کی مقبول ترین میسجنگ سروسز واٹس ایپ اور فیس بک مینسجر وغیرہ کو شکست دینے کے لیے اپنا ہتھیار متعارف کرادیا ہے۔گوگل نے آخرکار رچ کمیونیکشن سروس (آر سی ایس چیٹ) کو اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے متعارف کرانا شروع کردیا ہے۔ گوگل کی جانب سے 2 سال سے آر سی ایس پر کام کیا …

مزید پڑھیں »

اے سی کے بغیر گرمی سے بچانے میں مددگار آسان ٹپس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اس بات میں کوئی شک نہیں کہ گرم موسم کو برداشت کرنا کسی کے بس کی بات نہیں بلکہ اکثر راتوں کی نیند بھی آنکھوں سے روٹھ جاتی ہے۔ہر وقت پسینے کا اخراج الگ پریشان کرتا ہے اور لوڈشیڈنگ اس مشکل کو مزید بڑھا دیتی ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ائیرکنڈیشنر کے بغیر گزارا ممکن نہیں۔ مگر …

مزید پڑھیں »

سام سنگ کا صارفین کو اپنے ٹی وی وائرس فری کرنے کا مشورہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)سام سنگ نے اپنے برانڈ کے ٹی وی سیٹس پر کی جانے والی تنقید پر صارفین کو ٹی وی سیٹس کو وائرس فری کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سام سنگ کے اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کی جانب سے یہ شکایات زیرگردش تھیں کہ ان کے ٹی وی سیٹس ہینگ ہوجاتے ہیں جسے چلانے کے لیے کافی …

مزید پڑھیں »

اوپو کی فلیگ شپ رینو سیریز پاکستان میں متعارف

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی اوپو کو سیلفی کیمرا فونز کے لیے جانا جاتا ہے اور اب اس کا 10 ایکس زوم والا فون پاکستان میں متعارف کرادیا گیا ہے۔اوپو کے نئے فون رینو میں سیلفی کیمرے کو بالکل مختلف انداز سے چھپایا گیا ہے جو کہ روایتی سلائیڈر کیمرے سے ہٹ کر ہے۔ اپریل میں چین میں ایک ایونٹ …

مزید پڑھیں »

دنیا میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 3.8 ارب ہو گئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بانڈ انٹرنیٹ ٹرینڈ لائن رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ کے صارفین کی تعداد میں ہر گزرتے دن اضافہ ہونے کے باوجود اضافے کی رفتار میں سستی آ رہی ہے۔انٹرنیٹ صارفین کی تعداد سال 2018 میں اس سے قبل کے سال کے مقابلے میں 6 فیصد تک بڑھتے ہوئے 3.8 ارب تک پہنچ گئی ہے جو کل عالمی آبادی کے …

مزید پڑھیں »

پاک سوزوکی کی نئی گاڑی آلٹو 660 سی سی مارکیٹ میں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سوزوکی موٹرز نے ’مہران کار‘ کی جگہ اپنی نئی گاڑی ’آلٹو 660 سی سی‘ متعارف کروادی۔پاک چین فرینڈشپ سینٹر میں ہونے والی پروقار تقریب میں پاک سوزوکی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ماسومی ہرانو نے سرخ رنگ کی گاڑی متعارف کروائی جس کے مزید 6 رنگ بھی موجود ہیں۔ اس موقع پر ان …

مزید پڑھیں »

دنیا کا بلند ترین موسمیاتی اسٹیشن ایورسٹ کی چوٹی پر قائم

نیپال(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے گزشتہ ماہ کے دوران دنیا کا بلند ترین موسمیاتی اسٹیشن ایورسٹ کے پہاڑ پر تعمیر کیا ہے، جس کی بدولت اس علاقے کے ماحول اور موسمیاتی مزاج کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔یونیورسٹی آف مین سے تعلق رکھنے والے ماہرِ موسمیات ڈاکٹر پال میوسکی اور ان کے ساتھیوں نے ہمالیائی علاقے کے پانچ مقامات پر موسمیاتی …

مزید پڑھیں »