ہفتہ , 20 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت پر مبنی نئی کمپنی کا اعلان کردیا

واشنگٹن:الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت پر مبنی نئی کمپنی کا اعلان کردیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی نئی کمپنی کا نام ’اے آئی ایکس‘ ہے، کمپنی میں گوگل اور اوپن اے آئی کے انجینئرز نے بھی کام کیا ہے۔ قبل ازیں ایلون مسک کا …

مزید پڑھیں »

ٹویٹر نے آواز اور ویڈیو کال کی آزمائش شروع کردی

مینلوپارک: ایپ تجزیہ کاروں کے مطابق میٹا اور ٹویٹر کی مرکزی کمپنی ایکس کارپوریشن کے درمیان کئی محاذ پر لڑائی جاری ہے اور ان میں نت نئی سہولیات کی فراہمی بھی شامل ہے۔ اب ٹویٹر نے اپنے صارفین کو راغب کرنے کے لیے آڈیو اور ویڈیو کال کی آزمائش شروع کردی ہے۔ اس کے تحت ٹویٹر نے ڈی ایم (ڈائریکٹ …

مزید پڑھیں »

گوگل اپنے کیلینڈر میں شیئر کا بٹن شامل کرنے جارہا ہے

کیلیفورنیا: گوگل کی کیلینڈر ایپلی کیشن اینڈرائیڈ صارفین کے لیے انتہائی کارآمد ایپ ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس ایپ میں کمپنی کی جانب سے انتہائی اہم فیچر شامل کیا جا رہا ہے۔گوگل کیلینڈر ایونٹس میں شیئر کا بٹن کا شامل کرنے جارہا ہے، جس کا مطلب ہے ایونٹ کے منتظمین بڑی تعداد میں لوگوں کو انفرادی طور ای …

مزید پڑھیں »

3 جولائی 2023 انسانی تاریخ کا گرم ترین دن قرار

واشنگٹن:3 جولائی 2023 انسانی تاریخ کا وہ دن ہے جب پہلی بار عالمی اوسط درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ، جس کے باعث یہ اب تک کا گرم ترین دن بن گیا۔جی ہاں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث 3 جولائی دنیا کا سب سے زیادہ گرم ترین دن کے طور پر ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی قومی …

مزید پڑھیں »

ون پلس کی ’نارڈ‘ سیریز کا فون متعارف

واشنگٹں:اسمارٹ موبائل فون بنانے والی چینی کمپنی ون پلس نے طویل عرصے بعد اپنا ’نارڈ 3‘ پیش کردیا۔ون پلس کے ’نارڈ‘ سیریز کو بہت پسند کیا جاتا ہے اور کمپنی نے صارفین کی پسندیدگی کو نظر میں رکھتے ہوئے ’نارڈ تھری‘ کو پیش کردیا۔ ’ون پلس نارڈ 3‘ کو 64۔6 انچ اسکرین کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، اس میں …

مزید پڑھیں »

رحم دلی اور خیرات کے صحت پر ورزش جیسے اثرات مرتب ہوتے ہیں

لندن: اگرچہ مناسب غذا، ورزش، وزن میں کمی اور دیگر اہم امور صحت کے لیے لازمی ہوتے ہیں۔ تاہم اب ماہرین نے کہا ہے کے رحم دلی، ہمدردی، رضاکارانہ خدمت اور خیرات جیسے عوامل بھی مسلسل ورزش کا درجہ رکھتے ہوئے صحت پرانتہائی اہم اثرات مرتب کرتےہیں۔ لندن یونیورسٹی کے ماہرین نے اس ضمن میں 48ہزار سے زائد افراد کا …

مزید پڑھیں »

47 برس کا حساب کتاب پلک جھپک کر کرنے والا سپر کمپیوٹر

کیلیفورنیا: گوگل نے ایک ایسا کوانٹم کمپیوٹر بنایا ہے جو پلک جھپکتے میں اتنا کثیف حساب کتاب کرسکتا ہے جس کو کرنے میں آج کے بہترین سپر کمپیوٹر کو 47 برس کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ گوگل کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کمپنی کی تازہ ترین ٹیکنالوجی موجودہ سُپر کمپیوٹر …

مزید پڑھیں »

میٹا کی ٹویٹرمتبادل ایپ، ’تھریڈز‘ جمعرات کو پیش کی جائے گی

مینلوپارک: قارئین کو یاد ہوگا کہ چند ہفتے قبل ہم نے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا کی ٹویٹرطرز کی ایپ بارسلونا کی خبر دی تھی۔ اب یہ ایپ جمعرات کو’تھریڈز‘ کے نام سے لائیو کی جارہی ہے۔ اس کے بعض اسکرین شاٹ سے ظاہر ہے کہ ڈیش بورڈ بہت حد تک ٹویٹر سے مشابہہ ہے …

مزید پڑھیں »

صارف کی آواز میں متعدد زبانیں بولنے والا گوگل کا نیا مترجم

کیلیفورنیا: مصنوعی ذہانت ایک سے دوسری زبان کے ترجمے میں شاندار مدد دے رہی ہے۔ اب گوگل ٹرانسلیشن کا تازہ ترین اے آئی ماڈل زبان سمجھنے اور اس کے ترجمے میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ ترجمہ کے لیے گوگل کا آڈیو-پام اے آئی ماڈل،جو جون کے آخر میں منظر عام پر آیا، متن …

مزید پڑھیں »

امریکا میں مچھرمار ڈرون کی آزمائش کامیاب

کیلیفورنیا: امریکا میں ڈرون سے ایک انوکھا کام لیا گیا ہے۔ اس بار وہ مچھرمار اسپرے کررہے ہیں جس میں غیرمعمولی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی حصوں کے تالابوں، دلدلی علاقوں اور پانی میں گھری دبیز گھاس کے پر ڈرون کے ذریعے چھوٹے ذرات اسپرے کئے گئے ہیں۔ ان ذرات میں بیکٹیریا موجود ہیں جو مچھروں کے کیڑوں …

مزید پڑھیں »