جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

کیا انورٹر اے سی کم بجلی خرچ کرتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یہ مسئلہ پرانا ہے کہ آپ کو سورج کی تپش اور گرم موسم سے بچنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، مگر اے سی آن کرنا بجٹ پر کافی بھاری بھرکم بوجھ ثابت ہوتا ہے۔ لیکن ایجاداتِ نو اور ٹیکنالوجی نے ہمیں اس مسئلے سے نجات دلوا دی ہے؛ آج غریب ہوئے بغیر بھی اے سی جیسے فوائد …

مزید پڑھیں »

فیس بک کو 3 سے 5 ارب ڈالرز جرمانے کا سامنا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک کا ذکر ہو تو ذہن میں اس کے صارفین کے پرائیویسی اسکینڈلز ضرور ذہن میں ابھر آتے ہیں اور اب اس کمپنی کو اربوں ڈالرز کے جرمانے کا سامنا ہے۔فیس بک نے کہا ہے کہ وہ 3 سے 5 ارب ڈالرز امریکی ریگولیٹر فیڈرل ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی سی) کو بطور جرمانہ ادا کرنے کی منصوبہ …

مزید پڑھیں »

ناسا نے مریخی زلزلے کی پہلی ریکارڈنگ جاری کردی

پیساڈینا، کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) ناسا کی جانب سے مریخ پر اتارے گئے جدید ترین خلائی کھوجی ’’انسائٹ مارس لینڈر‘‘ نے انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ’مارس کوئیک‘ یعنی مریخی زلزلے کو ریکارڈ کرتے ہوئے اس کی گڑگڑاہٹ بھی گرفت میں لی ہے۔ ماہرین نے اسے ’مارس کوئیک‘ یعنی مریخی زلزلے کا نام دیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سرخ …

مزید پڑھیں »

چہرہ پہچاننے والے سافٹ ویئر کی غلطی، ایپل پر 1 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ

نیویارک (مانیڑنگ ڈیسک)نیو یارک کے رہائشی 18 سالہ نوجوان نے ایپل کمپنی پر 1 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا۔خبر رساں ویب سائٹ سی نیٹ کی رپورٹ کے مطابق نوجوان نے دعویٰ کیا کہ کمپنی کا چہرہ پہچاننے والا سافٹ ویئر ایپل کے متعدد اسٹورز میں اسے چور بتاتا ہے۔قانونی دعوے کے مطابق اوسمانے باہ کو 29 نومبر کو نیو …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کی17 مفیداوربہترین ٹرکس

واشنگٹن (مانیڑنگ ڈیسک)واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسنجر ہے، جس کے صارفین ڈیڑھ ارب سے زیادہ ہیں اور یہ سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپس میں سے ایک ہے تاہم بہت کم افراد اس میں موجود دلچسپ ٹرکس سے واقف ہوتے ہیں، جس سے اس ایپ کے استعمال کا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔ہم یہاں آپ کو ایسی …

مزید پڑھیں »

چین : پانی اور زمین پر چلنے والی دنیا کی پہلی ڈرون کشتی تیار کرلی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے ڈرون ٹیکنالوجی سے لیس دنیا کی پہلی بحری اور بری محاذ پر کار آمد کشتی تیار کرلی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے پہلی ڈرون کشتی کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے، یہ کشتی پانی اور زمین میں یکساں طور پر سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اسے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے سٹیلائٹ سے …

مزید پڑھیں »

ابلتے پانی کو برف میں تبدیل کرنے کی ٹیکنالوجی ایجاد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عام پانی کو بعض ٹیکنالوجی کے استعمال سے بہ تدریج برف میں‌ تبدیل کرنا ممکن ہے مگر اب ماہرین نے ایک ایسی ٹیکنالوجی بھی ایجاد کی ہے جس کی مدد سے تھرمو ڈائینانمک قوانین توڑےاور توانائی کے استعمال کے بغیر ابلتے پانی کو برف میں تبدیل کیا جاسکے گا۔ سوئٹزرلینڈ کے ماہرین نے اس نئی ایجاد کو ‘جادوئی …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ میں بہت جلدمزید بہترین فیچرز متعارف کرائے جائیں گے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس میں ہر سال ہی متعدد نئے فیچرز سامنے آتے ہیں۔دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی میسجنگ اپلیکشن ہونے کی وجہ سے واٹس ایپ میں ہر چند ہفتے میں نئے فیچرز متعارف ہوتے رہتے ہیں۔اس وقت بھی کمپنی کی جانب سے متعدد فیچرز کی آزمائش بیٹا ورژن …

مزید پڑھیں »

‘ہیکرز کو 36 لاکھ انٹرنیٹ صارفین کے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل ہے‘

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی کمپنی نیشنل سائبر سیکیورٹی سینٹر (این سی ایس سی) کے فراہم کردہ اعداد وشمار کے مطابق ہیکرز دنیا بھر کے 36 لاکھ انٹرنیٹ صارفین کے اکاؤنٹ اور اہم معلومات تک باآسانی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔دی گارجین میں شائع رپورٹ کے مطابق این سی ایس سی نے انکشاف کیا کہ ’جدید آلات کی بدولت ہیکرز کی انٹرنیٹ …

مزید پڑھیں »

اسالٹ رائفل اتنی مقبول کیوں؟ G3-S پاکستانی ساختہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) میں تیار کردہ مشہور زمانہ اسالٹ رائفل جی تھری کا اپڈیٹڈ ورژن جی تھری ایس دھوم مچا رہا ہے۔جی تھری کا یہ ورژن قانون نافذ کرنے والے اداروں، بھاری اسلحے کو ہینڈل کرنے والے کریو، سیکیورٹی گارڈز اور ہتھیاروں سے لیس گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے انتہائی موزوں ہے۔ ٹیکنیکل ڈیٹا کے مطابق …

مزید پڑھیں »