جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

گاڑیوں میں خودکار بریکنگ نظام پر 40 ممالک رضامند

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کی ایجنسی نے کہا ہے کہ جاپان اور یورپین یونین (ای یو) کی قیادت میں 40 ممالک جن میں امریکا اور چین شامل نہیں ہیں وہ نئی کاروں اور لائٹ کمرشل گاڑیوں کو خودکار بریکنگ نظام سے لیس کرنے پر راضی ہوگئے ہیں، جس کا آغاز آئندہ سال سے ہوگا۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس …

مزید پڑھیں »

جی میل کا نیا فیچر متعارف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ نے کبھی ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر میں جی میل پر ماؤس کے رائٹ کلک کو دبا کر آزمانے کی کوشش کی؟بیشتر افراد نہیں کرتے تاہم اگر آپ نے کبھی کی بھی ہے تو صرف 3 آپشن ہی نظر آئے ہوں گے، آرکائیو، مارک ایز ان ریڈ اور ڈیلیٹ۔مگر اب اس میں بڑی تبدیلی آگئی ہے اور گوگل …

مزید پڑھیں »

دنیا کے انٹرنیٹ نظام سےروس کا اعلان علیحدگی

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے یکم اپریل سے عارضی طور پر دنیا کے انٹرنیٹ کے نظام سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد روس کی سائبر سکیورٹی کا جائزہ لینا اور مستقبل میں سائبر حملوں سے بچاؤ کی صلاحیتوں کو جانچنا ہے، اس کے علاوہ اس اقدام کو مستقبل میں سائبر جنگ کی تیاری بھی قرار دیا جارہا …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں سائنس وٹیکنالوجی پارک کی تعمیر کیلئے تیاریاں مکمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے دارالحکومت اسلام آباد میں سائنس و ٹیکنالوجی پارک کی تعمیر کے لیےمنصوبے کو حتمی شکل دے دی جس کے لیے حکومت نے فنڈ بھی مختص کرلیا ہے۔سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق سائنس وٹیکنالوجی پارک کی تعمیر کا مقصد طلبا کو سائٹنفک ریسرچ کے لیے جدید سہولیات فراہم کرنا …

مزید پڑھیں »

سماعت سے محروم افراد کے لیے گوگل کی دو نئی ایپس

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)گوگل نے اینڈروئڈ فون کا ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کی بدولت سماعت سے محروم افراد یا سننے میں مشکل محسوس کرنے والے افراد فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ان ٹولز کا نام لائیو ٹرانسکرائب اور ساؤنڈ ایمپلی فائر ہے جن کی بدولت ثقلِ سماعت یا سماعت سے مکمل محروم افراد مدد لے سکتے ہیں۔ ٹرانسکرائپ کوئی لمحہ ضائع کئے …

مزید پڑھیں »

امریکا: آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز چلنے والا میزائل تیار۔ ۔ ۔

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز چلنے والا ہائپر سونگ میزائل تیار کرنے کے قریب پہنچ گیا۔امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ امریکی فضائیہ کے حکام نے ایک تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین اور روس سمیت دیگر ممالک کے ساتھ چلنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ فضائی حکام کے …

مزید پڑھیں »

کیا فیس بک پر آپ کی پوسٹ صرف چند دوستوں کو دکھائی دیتی ہے؟

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ فیس بک پر آپ کی پوسٹ کتنے دوست دیکھ سکتے ہیں ؟ اگر نہیں تو اس وقت سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جنگل کی آگ کی طرح پھیلی افواہ کو مانا جائے تو یہ تعداد محض 26 ہے۔ جی ہاں واقعی فیس بک پر کروڑوں افراد تک یہ افواہ پھیل چکی …

مزید پڑھیں »

حساس مواد کی روک تھام کیلئے انسٹاگرام میں فیچر متعارف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے ‘سنسیٹیویٹی اسکرین’ نامی فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت خود کو نقصان پہنچانے والی، غصہ بھڑکانے اور دلخراش مواد کے مسئلے پر قابو پانے کی کوشش کی جائے گی۔اس نئے فیچر کے تحت قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز کے تھمب نیل کو دھندلا کردیا جائے گا اور لوگ …

مزید پڑھیں »

سکول کے بچوں کیلیے اسمارٹ بیگ متعارف

ٹنڈو جام(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ زرعی یونیورسٹی کے طلبا نے اسکولوں کے بچوں کیلیے اسمارٹ بیگ متعارف کروا دیا۔سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے میں ماسٹر ڈگری سال آخرکے طالب علم راحیل سرور نے ایک ایسا سرکٹ تیار کیا ہے جوطلبا کے بیگ میں لگانے سے ان کی لوکیشن، اسکول میں گرمی اور نصاب سے متعلق آگاہی فراہم کرے …

مزید پڑھیں »

کمپیوٹر کی بورڈ کی ‘ایف کیز’ کا کام ہے کیا؟

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)کمپیوٹر سے منسلک کی بورڈ سے تو کمپیوٹر سے شناسائی رکھنے والا ہر شخص واقف ہوگا۔ایک سوال اس کی بورڈ میں ‘ایف کیز ‘کہلانے والے بٹنوں کو دیکھ کر کئی لوگوں کے ذہن میں ابھرتا ہوگا کہ ان کا کام ہے کیا؟ان ایف کیز کا استعمال مختلف کمپیوٹرز میں مختلف ہو سکتا ہے لیکن ان کے استعمال میں …

مزید پڑھیں »