جمعرات , 18 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

چین کا اہم سنگ میل، چاند کے تاریک حصے میں چینی مشن کی کامیاب لینڈنگ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کا خلائی جہاز ’ چینگ 4 ‘ چاند کے ’ تاریک حصے ‘ یعنی عقبی حصے پر کامیابی سے اترنے والا پہلا خلائی مشن بن گیا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق چین کے ریاستی میڈیا نے بتایا کہ بیجنگ کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 26 منٹ اور عالمی معیاری وقت کے مطابق …

مزید پڑھیں »

شہر قائد میں بائیو گیس سے چلنے والی گاڑیاں چلانے کا منصوبہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد اپنی بے تحاشا گنجان آبادی اور بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار کیا جاتا ہے جس کے تدارک کے لیے شہرمیں بائیو گیس سے چلنے والی بسیں متعارف کرائے جانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ کراچی والوں کے لیے ایل پی جی اورسی این جی پرچلنے والے ذرائع آمدو رفت …

مزید پڑھیں »

جنوری میں ’سپربلڈ مون‘ چاند گرہن دکھائی دے گا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) اگلا چاند گرہن ہم سے چند ہفتوں کی دوری پر ہے جسے ماہرینِ فلکیات نے ’سپر بلڈ مون‘ کا نام دیا ہے تاہم یہ پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش وغیرہ میں دکھائی نہیں دے گا۔ 20 جنوری کو چاند زنگ آلود اور سرخ مٹی کی رنگت والا دکھائی دے گا۔ امریکا اور براعظم امریکا کے کئی علاقوں میں …

مزید پڑھیں »

ناسا کا خلائی مشن پراسرار سیارچے تک پہنچنے میں کامیاب

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خلائی ادارے کے مشن نیوہورائزن نے ہمارے نظام شمسی کی سرحد پر واقع پراسرار سیارچے الٹیما ٹولی تک رسائی حاصل کرلی ہے۔اس حوالے سے ناسا کو یکم جنوری کی صبح اہم ترین سنگل مل گیا جس سے تصدیق ہوئی کہ یہ خلائی مشن اس ننھی برفانی چٹان کے پاس پہنچ گیا ہے جو کہ ہمارے نظام شمسی …

مزید پڑھیں »

وہ فونز جو یکم جنوری سے واٹس ایپ سپورٹ سے محروم ہو جائیں گے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر تو آپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو جان لیں کہ دنیا بھر میں لاکھوں صارفین یکم جنوری سے اس ایپ کو استعمال کرنے سے محروم ہوجائیں گے۔جی ہاں واٹس ایپ اب ایسے متعدد فونز میں کام نہیں کرسکے گی جس میں نوکیا ایس 40 پلیٹ فارم دیا گیا ہے، کیونکہ دنیا کے مقبول ترین میسنجر نے …

مزید پڑھیں »