جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

سمندری طوفانوں کے نام کیسے رکھے جاتےہیں؟

کراچی: بپرجوائے نامی سمندری طوفان 15 جون کو پاک و ہند کی خشکی سے ٹکراسکتا ہے جس کے خوف کی فضا بھی طاری کررکھی ہے۔ لیکن یہاں ایک دلچسپ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخرسمندری طوفانوں (سائیکلون) کے نام کیسے رکھے جاتے ہیں۔ سمندری طوفانوں کےنام عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیوایم او) کی ہدایت کے تحت رکھے جاتے ہیں۔ سمندروں سے …

مزید پڑھیں »

14 سالہ لڑکا ایلون مسک کی کمپنی میں بطور انجینیئر بھرتی

واشنگٹن: ایلون مسک نے اپنے سب سے کم عمر ملازم کی بھرتی کا اعلان کرتے ہوئے 14 سالہ گریجویٹ کو اسپیس ایکس کمپنی میں بطور سافٹ ویئر انجینیئر بھرتی کیا ہے۔کیرن کوازی نو سال کی عمر میں کالج گئے، 11 برس کی عمر میں جامعہ میں داخلہ لیا اور اگلے تین برس میں انہوں نے یونیورسٹی آف سانتا کلارا سے …

مزید پڑھیں »

فیس بک کی جانب سے ٹوئٹر کی متبادل ایپ متعارف کرائے جانے کا امکان

واشنگٹن:مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کا انتظام ایلون مسک کی جانب سے سنبھالے جانے کے بعد متعدد ادارے اور افراد ٹوئٹر کے ٹکر کا پلیٹ فارم متعارف کرانے کے لیے کوشاں ہیں۔ فیس بک نے ٹوئٹر کو ٹکر دینے کے لیے دسمبر 2022 میں ہی متبادل پلیٹ فارم کی تیاری پر کام شروع کردیا تھا اور بعد ازاں کمپنی نے …

مزید پڑھیں »

سعودی خواتین گاڑیوں کی مرمت کریں گی، تربیتی پروگرام کا آغاز

ریاض:سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کالج اور ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ کارپوریشن کے ماتحت ثانوی صنعتی ادارے نے کہا ہے کہ ’سعودی خواتین کو گاڑیوں کی اصلاح و مرمت کا تربیتی پروگرام کرایا جائے گا‘۔ الوطن اخبار کے مطابق شمالی حدود ریجن میں رفحا اور عرعر نیز مدینہ ریجن کی العلا کمشنری میں سعودی خواتین کو گاڑیوں کی مینٹینس کا تربیتی …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں کتنے فیصد لوگ چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ہیں؟

واشنگٹن:ٹیکنالوجی کے دور میں مصنوعی ذہانت کا سافٹ وئیر چیٹ جی پی ٹی متعارف کروائے جانے کے بعد کئی لوگوں کو ایسا لگا کہ اس سافٹ وئیر کو ہر کوئی استعمال کررہا ہے، لیکن حقیقت کچھ مختلف ہے۔ امریکی آن لائن میڈیا کمپنی انسائڈر کے مطابق امریکی ملٹی نیشنل کمپنی مورگن اسٹینلے کی جانب سے ایک سروے کیا گیا جس …

مزید پڑھیں »

’بارش کے بعد خوشبو کا احساس‘ آخر اس کے پیچھے کیا سائنس ہے؟

لندن:کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ بارش کے بعد زمین سے خوشبو کہاں سے آتی ہے؟ دراصل اس کے پیچھے سائنس ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق بیکٹریا، پودے اور یہاں تک کہ آسمانی بجلی بھی تیز بارش کے بعد زمین سے آنے والی خوشبو میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اس خوشبو کو پیٹریکور …

مزید پڑھیں »

حکومت کا آئی ٹی کے شعبے کو اسمال بزنس کا درجہ دینے کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے کو وسعت دینے کے لیے اسے ’اسمال اینڈ میڈیم سائزڈ انٹرپرائزز‘ (ایس ایم ایز) کا درجہ دینے کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے اعلان کیا کہ آئی ٹی کے کاروبار کو ایس ایم ایز کا درجہ دینے سے مذکورہ شعبہ جات …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک ٹوئٹر کے سی ای او نہیں رہے، خاتون نے عہدہ سنبھال لیا

واشنگٹن:مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک اب اپنے ہی پلیٹ فارم کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) نہیں رہے، ان کی جگہ لنڈا یاکارینو نے نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔انٹرٹینمنٹ پروڈکشن کمپنیز میں طویل عرصے تک ملازمت کرنے والی 59 سالہ خاتون لنڈا یاکارینو نے 6 جون کو اپنا عہدہ سنبھالا۔لنڈا یاکارینو نے اپنی مختصر ٹوئٹ …

مزید پڑھیں »

میٹا کا صارفین کے خدشات دور کرنے کا فیصلہ

برلن: جرمن کی قانون ساز ایجنسی فیڈرل کارٹیل آفس نے کہا ہے کہ میٹا اپنے پلیٹ فارم فیس بک اور انسٹاگرام کے صارفین کے لیے ایک نیا جائزہ متعارف کرانے جارہا ہے جو صارفین کے ڈیٹا چوری کے خدشات کو دور کرنے کے لیے ایک مثبت قدم کی حیثیت رکھتا ہے۔ ایجنسی نے کہا کہ میٹا کے اکاؤنٹس سینٹر صارفین …

مزید پڑھیں »

ایپل نے میک بک ایئر اور آئی او ایس 17 پیش کردیا

واشنگٹن:امریکی موبائل کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے سال 2023 کے پہلے اور بڑے ایونٹ میں متعدد مصنوعات پیش کردیں، جس میں سے کمپنی کے ورچوئل ریئلٹی (وی آر) ہیڈ سیٹ کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔ایپل کی ورلڈ وائڈ ڈیولپرز کانفرنس (ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی 2023) 5 جون کو امریکا میں ہوئی، جس میں کمپنی نے اپنا اپڈیٹ اور نیا …

مزید پڑھیں »